ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
كتب رجل إلى احد من السلف يسأله عن العلم فأجابه : " إن العلم أكثر من أن يُكتب ولكن إن إستطعت أن تلقى الَّلہٌ كافّا اللسان عن أعراض المسلمين،
خفيفَ الظهر من دمائهم ،
خميص البطن من أموالهم ،
ملازما لجماعتهم .. فافعل
ایک آدمی نے اسلاف میں سے ایک کو خط لکھا اور علم کے متعلق پوچھا
انہوں نے جواب میں لکھا :
علم اس سے زیادہ ہے کہ میں اُسے لکھوں
لیکن اگر تم ہوسکے کہ اللہ سے اس حال میں ملو کہ
تمہاری زبان مسلمانوں کی عزتوں سے پاک ہو
تمہاری پیٹھ پر اُن کے خون کا بوجھ نہ ہو
تمہارا پیٹ اُن کے مال سے خالی ہو
اور مسلمانوں کی جماعت سے وابستہ رہو
اگر تم سے یہ ہو سکے تو کر گزرو