• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم کی فضیلت کا بیان

شمولیت
نومبر 24، 2012
پیغامات
265
ری ایکشن اسکور
502
پوائنٹ
73
قال الله تعالی :(وقل رب زدني علما ) طه
وقال الله تعالی: (هل يستوی الذين يعلمون والذين لايعلمون ) الزمر
وقال تعالی :(يرفع الله الذين ءامنوا منكم والذين أوتوا العلم درلمجادلة جت )ا
وقال تعالی :(إنما يخشی الله من عباده العلمؤا )فاطر
حديث : عن معاوية ،رضي الله عنه قال : قال رسول الله ﷺ (( من يردالله به خيرا يفقهه في الدين )) متفق عليه
ترجمہ اللہ تعالی نے فرمایا ، اے پیغمبر کہہ ، اے میرے رب میرے علم میں اضافہ کر
نیز فرمایا :
کہہ دے ، کیا جاننےوالے اور نہ جاننے والے برابر ہوسکتے ہیں
اور فرمایا :
اللہ تم میں سے اہل ایمان کواوران لوگوں کو جن کوعلم سے نوازاگیا ،درجات میں بلند فرماتا ہے۔
اور فرمایا:
اللہ سے،اس کے بندوں میں سے صرف علماء ہی ڈرتے ہیں ۔
حدیث :
حضرت معاويۃ ﷜سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺنے فرمایا جس کےساتھ اللہ بھلائ کا ارادہ فرماتا ہے ،اس کو دین کی سمجھ عطافرمادیتا ہے
 
Top