• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علوم اسلامیہ اور مستشرقین

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
علوم اسلامیہ اور مستشرقین

مصنف کا نام
ڈاکٹر ثناء اللہ ندوی

ناشر
نشریات لاہور

ربط
تبصرہ

تحریک استشراق کا اصل مقصد مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لیناہے اس کی خاطر یورپ کے اسکالرز نے علم وتحقیق کے پردے میں اسلامی علوم کو فرسودہ اور ناقابل اعتبار ثابت کی مذموم سعی کی ہے ۔اس ضمن میں انہوں نے قرآن ،حدیث،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے اور وہ انہیں مشکوک بنانے کے لیے مختلف ہتھکنڈوں کو بروئے کار لاتے ہیں ۔زیر نظر کتاب میں ان کے مختلف اعتراضات کا مدلل اور سکت جواب دیا گیا ہے اور تحقیقی انداز سے ان کی علمی خیانتوں کی نقاب کشائی کی گئی ہے ۔اصل کتاب عربی میں تھی جس کو اردو زبان میں ڈھالنے کا فریضہ ہند کی معروف علمی شخصیت ڈاکٹر ثناء اللہ ندوی نے سرانجام دیا ہے۔اس کے مطالعہ سے مستشرقین کے ہتھکنڈوں سے آگاہی اور ان کے شبہات کی تردید کے لیے دلائل سے واقفیت حاصل ہو گی۔
اس کتاب علوم اسلامیہ اور مستشرقین کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
مارچ 18، 2018
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
11
کتاب کا نام
علوم اسلامیہ اور مستشرقین

مصنف کا نام
ڈاکٹر ثناء اللہ ندوی

ناشر
نشریات لاہور

[LINK=[URL]http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/1826-uloom-e-islamia-aur-mustashreqeen.html][/URL]
[/LINK]
تبصرہ

تحریک استشراق کا اصل مقصد مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لیناہے اس کی خاطر یورپ کے اسکالرز نے علم وتحقیق کے پردے میں اسلامی علوم کو فرسودہ اور ناقابل اعتبار ثابت کی مذموم سعی کی ہے ۔اس ضمن میں انہوں نے قرآن ،حدیث،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے اور وہ انہیں مشکوک بنانے کے لیے مختلف ہتھکنڈوں کو بروئے کار لاتے ہیں ۔زیر نظر کتاب میں ان کے مختلف اعتراضات کا مدلل اور سکت جواب دیا گیا ہے اور تحقیقی انداز سے ان کی علمی خیانتوں کی نقاب کشائی کی گئی ہے ۔اصل کتاب عربی میں تھی جس کو اردو زبان میں ڈھالنے کا فریضہ ہند کی معروف علمی شخصیت ڈاکٹر ثناء اللہ ندوی نے سرانجام دیا ہے۔اس کے مطالعہ سے مستشرقین کے ہتھکنڈوں سے آگاہی اور ان کے شبہات کی تردید کے لیے دلائل سے واقفیت حاصل ہو گی۔
[LINK=[URL]http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/1826-uloom-e-islamia-aur-mustashreqeen.html]اس[/URL] کتاب علوم اسلامیہ اور مستشرقین کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں[/LINK]
@عبدالرشید سر لنک کہاں ہے
 
Top