• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علوم اسلامیہ کیا ہے

شمولیت
مارچ 18، 2018
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
11
سر میرا چھوٹا بھائی میٹرک کر چکا ہے تو میں چاہتا ہوں کے وہ پڑھے دین کا اور ساتھ ہی اسے کوئی BA
یاMA کی ڈگری مل جاۓ
اورسر یہ تصویر میں کیا ہے اسکا کیا مطلب ہے
علوم اسلامیہ سے بندا عالم بنتا ہے کیا ؟
علوم اسلامیہ کیا ہے
TMPDOODLE1521691859140.jpg
 
شمولیت
مارچ 18، 2018
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
11
سر میرا چھوٹا بھائی میٹرک کر چکا ہے تو میں چاہتا ہوں کے وہ پڑھے دین کا اور ساتھ ہی اسے کوئی BA
یاMA کی ڈگری مل جاۓ
اورسر یہ تصویر میں کیا ہے اسکا کیا مطلب ہے
علوم اسلامیہ سے بندا عالم بنتا ہے کیا ؟
علوم اسلامیہ کیا ہے 20273 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
میں چاہتا ہوں میرا بھی دین کا عالم بنے اور اور ساتھ میں ٹیچر بھی معلومات درکار ہے
@اسحاق سلفی
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم !
کیا لاہور اسلامک یونیورسٹی ایچ ای سی سے منظور شدہ ہے ؟ کیا ایم فل علوم اسلامیہ کرنے کے بعد کسی بھی اچھی اندرونی و بیرونی یونی ورسٹی میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے داخلہ مل سکتا ہے ؟کوئی بھائی اگر اس متعلق علم رکھتے ہوں تو ضرور مطلع کریں، شکریہ !
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,587
پوائنٹ
791
میرا چھوٹا بھائی میٹرک کر چکا ہے تو میں چاہتا ہوں کے وہ پڑھے دین کا اور ساتھ ہی اسے کوئی BA ،یا ، MA کی ڈگری مل جاۓ ،علوم اسلامیہ سے بندا عالم بنتا ہے کیا ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جی بھائی بندہ علوم اسلامیہ سے عالم بن سکتا ہے ، جیسے میڈیکل کی تعلیم سے ڈاکٹر بن سکتا ہے ،
ایسے دینی علوم جیسے عربی زبان ، تفسیر قرآن ، حدیث و فقہ و اصول پڑھنے سے دین کا عالم بنتا ہے ،
ــــــــــــــــــــ
جامعہ اسلامیہ کے متعلق اور اس کی تعلیم و اسناد کے بارے محترم شیخ @خضر حیات صاحب تفصیل بتا سکتے ہیں ،
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ایم فل یا پی ایچ ڈی کے لیے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں داخلے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
انہیں ہزاروں طالبعلموں میں سے چند ایک کو لیتے ہیں، جو ان کے پاس پہلے پڑھ چکے ہوتے ہیں۔
 
شمولیت
مارچ 18، 2018
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
11
سر @خضر حیات علوم اسلامیہ کے بارے مزید معلومات درکار ہے علوم اسلامیہ کے لئے کتنی تعلیم ہونی چاہیے علوم اسلامیہ کر کے کیا سرکاری ٹیچر ٹیچر بھی بن سکتے ہیں اور علوم اسلامیہ کے لئے کونسا ادارہ ہے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
سر @خضر حیات علوم اسلامیہ کے بارے مزید معلومات درکار ہے علوم اسلامیہ کے لئے کتنی تعلیم ہونی چاہیے علوم اسلامیہ کر کے کیا سرکاری ٹیچر ٹیچر بھی بن سکتے ہیں اور علوم اسلامیہ کے لئے کونسا ادارہ ہے
آپ جامعہ اسلامیہ کے بارے پوچھ رہے ہیں؟
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سر میرا چھوٹا بھائی میٹرک کر چکا ہے تو میں چاہتا ہوں کے وہ پڑھے دین کا اور ساتھ ہی اسے کوئی BA
یاMA کی ڈگری مل جاۓ
اورسر یہ تصویر میں کیا ہے اسکا کیا مطلب ہے
علوم اسلامیہ سے بندا عالم بنتا ہے کیا ؟
علوم اسلامیہ کیا ہے 20273 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
  • آپکے بھائی نے ابھی میٹرک کیا ہے 10 جماعت پاس۔
  • آپکے بھائی کو ڈگری حاصل کرنے کے لئے مزید 2 سال پڑھائی کرنی پڑے گی، انٹرمیڈیٹ 11 اور 12 جماعت تک اس کے بعد وہ ڈگری کی تعلیم حاصل کرنے کا اہل ہو گا۔
  • یہ اشتہار یونیورسٹی کا ہے، جہاں گریجوئیٹ 13، 14 سال اور اس کے اوپر کی اسلامی تعلیم دی جاتی ہے۔
  • اس یونیورسٹی پر معلومات کے لئے یہ نمبر 03014415977 بھی دیا گیا ہے آپ اس نمبر پر فون کر کے ان سے 11 اور 12 جماعت کی تعلیم کے متعلق پوچھ سکتے ہیں کہ وہ اس پر بھی اسلامی تعلیم دیتے ہیں یا اسے کہاں سے حاصل کرے۔

السلام علیکم !
کیا لاہور اسلامک یونیورسٹی ایچ ای سی سے منظور شدہ ہے ؟ کیا ایم فل علوم اسلامیہ کرنے کے بعد کسی بھی اچھی اندرونی و بیرونی یونی ورسٹی میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے داخلہ مل سکتا ہے ؟کوئی بھائی اگر اس متعلق علم رکھتے ہوں تو ضرور مطلع کریں، شکریہ !
لاہور اسلامیہ یونیورسٹی، سرگودھا یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے اور ایچ ای سی گورنمنٹ یونیورسٹیز سے الحاق شدہ کے سرٹیفیکیٹ اٹیسٹ کرتی ہے۔ باقی موبائل فون نمبر درج ہے فورم کے بجائے اگر وہاں سے معلومات حاصل کریں تو بہتر ہو گا۔

والسلام
 
جزاک اللّه
 
Top