• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علوم القرآن پر بھترین کتب

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
بسم اللہ الرحمن الرحیم
علوم القرآن کی موضوع پر ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شوھر ڈاکٹر محمدادریس زبیر صاحب نے ایک بھترین کتاب علوم القرآن کی نام سے تحریر کیا ھے شایقین اس سے بھی استفادہ کرین انشاء اللہ بھت فایدہ ھوگا
اسی ظرح صوبہ سرحد کی مشھور عالم دین الشیخ عبدالسلام رستمی صاحب کی کتابیں التبیان فی اصول القرآن اور الموسوعۃ القرآنیہ اور تنشیط الاذھان بھی بھت مفید کتابیں ھے لیکن یہ تینون کتابیں عربی میں ھے بھت بھترین کتابیں ھے اس موضوع پر تحقیق کرنے والے ان کتب کا مطالعہ ضرور کریں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جزاكم الله ۔
علوم القرآن پر بہت ساری کتب ہیں مثلا :

مناہل العرفان للزرقانی
البرہان فی علوم القرآن للزرکشی
الاتقان فی علوم القرآن للسیوطی (شاید اس کا ترجمہ بھی دستیاب ہے واللہ اعلم )
التبیان فی علوم القرآن للشیخ طاہر الجزائری
مباحث فی علوم القرآن لصبحی الصالح
مباحث فی علوم القرآن لمناع القطان
مؤخر الذکر بعض مدارس کے نصاب میں بھی شامل ہے ۔۔۔ اور اردو بازار سے اس کا ترجمہ بھی مل جاتا ہے ۔۔ اپنے موضوع پر ایک اچھی کتاب ہے ۔
اور بھی بہت سارے سلفی و غیر سلفی حضرات نے اس موضوع پر قلم اٹھایا ہے اور ان کی کتب ’’ علوم القرآن ‘‘ کے نام سے دستیاب ہیں ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
کیا لمحات فی علوم القرآن کا بھی اردو ترجمہ ہے؟؟؟
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
بسم اللہ الرحمن الرحیم
علوم القرآن کی موضوع پر ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شوھر ڈاکٹر محمدادریس زبیر صاحب نے ایک بھترین کتاب علوم القرآن کی نام سے تحریر کیا ھے شایقین اس سے بھی استفادہ کرین انشاء اللہ بھت فایدہ ھوگا
اسی ظرح صوبہ سرحد کی مشھور عالم دین الشیخ عبدالسلام رستمی صاحب کی کتابیں التبیان فی اصول القرآن اور الموسوعۃ القرآنیہ اور تنشیط الاذھان بھی بھت مفید کتابیں ھے لیکن یہ تینون کتابیں عربی میں ھے بھت بھترین کتابیں ھے اس موضوع پر تحقیق کرنے والے ان کتب کا مطالعہ ضرور کریں
اس کا لنک اگر ممکن ہو تو
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اس کا لنک اگر ممکن ہو تو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ڈاکٹر زبیر ادریس حفظہ اللہ کی علوم القرآن سے متعلق ایک کتاب یہاں پر اور اسکا یونیکوڈ یہاں پر موجود ہے..
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
Top