• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی اوڈ بھائی کی بیٹی کے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ہمارے فورم کے رکن محترم علی اوڈ بھائی کی چھوٹی بچی نے کیڑے مکوڑے مارنے والی ادویات کو پی لیا جس کی وجہ سے بچی کی حالت خراب ہو گئی، ابھی بچی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
دعا کریں کہ بچی کی حالت ٹھیک ہو جائے اور اللہ تعالیٰ ان کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے آمین

اللہ تعالیٰ علی اوڈ بھائی کی پریشانی کو دور فرمائے اور بچی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اللہ تعالٰی علی بھائی کی بیٹی کو اپنی حفظ وامان میں رکھیں۔۔۔
اور زندگی صحت تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔
اور اس مصیبت کی گھڑی میں علی بھائی کو ہمت اور حوصلہ بھی۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم
ہمارے فورم کے رکن محترم علی اوڈ بھائی کی چھوٹی بچی نے کیڑے مکوڑے مارنے والی ادویات کو پی لیا جس کی وجہ سے بچی کی حالت خراب ہو گئی، ابھی بچی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
دعا کریں کہ بچی کی حالت ٹھیک ہو جائے اور اللہ تعالیٰ ان کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے آمین

اللہ تعالیٰ علی اوڈ بھائی کی پریشانی کو دور فرمائے اور بچی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ معصوم بچی پر رحم فرما اور اسے جلد مکمّل صحت عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
بسم اللہ الرحمن الرحیم

ہم سب مل کر علی اوڈھ کی بیٹی کی صحت یابی کی اللہ سبحان تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ سبحان تعالی بچی کو صحت یاب اور زندگی عطا فرمائے، آمین۔

خبر بہت شاکنگ ھے، تھوڑی سی غفلت کی وجہ سے کیا سے کیا ہو جاتا ھے۔ عورتیں اگر پڑھی لکھی بھی ہوں مگر بہت سے سیفٹی انسٹرکشن سے باخبر ہوتی ہیں اس لئے مرد/ خاوند کا کام ھے کہ سیفٹی پر معلومات فراہم کرے۔ جیسے گھروں میں فینائل، بلیچ، کاسٹک سوڈا، کپڑے دھونے والا سوڈا، کیڑے مار سپرے یا دوائی، جیسی چیزیں باتھ روم میں رکھتی ہیں جو نہایت ہی خطرناک کام ھے اسے الگ سے کس الماری میں تالے لگا کر رکھنا چاہئے۔

ایسے ہی کچن میں بھی کام کرتے وقت اکثر چھڑی کا چمچ سیدھی شیپ میں رکھتی ہیں جو بچے تو دور ان کے خود ہاتھ لگنے سے گر پر پاؤں میں چوٹ یا کٹنے کا خطرہ ہوتا ھے، انہیں سمجھانا ایک دن کا کام نہیں بلکہ جب بھی دیکھیں ساتھ ساتھ سمجھاتے رہنا پڑتا ھے۔

فریج پر ٹولز ٹائپ چیزیں رکھنا جیسے قنچی، سکریوڈرائیور وغیرہ، بچوں کے کمروں میں یا اپنے بیڈ روم میں الماریوں پر وزنی چیزیں رکھنا کہ بچہ اگر شیٹ کھینچے تو وہ اس کی آنکھ یا چہرے پر لگنے سے بہت بڑے نقصان کا خدشہ ہوتا ھے۔

باتھ روم میں ٹب یا بالٹی پانی سے بھر کے رکھنا وغیرہ اگر بچہ چھوٹا ہو اور اس کا پانی والی بالٹی یا ٹب میں گرنے کا خدشہ ھے۔

بچوں والے گھروں میں ایسی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے کسی بڑے نقصان سے آپ خود بھی اور بچوں کو بھی بچا سکتے ہیں۔

علی اوڈھ کی بیٹی پر جلدی سے خیریت کی اپڈیٹ کر دے کوئی بھائی جس کا اس سے رابطہ ہو۔

والسلام
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللہ تعالیٰ بیٹی کو صحت عطا فرمائے، ماں باپ کی آنکھیں ٹھنڈی رکھے، آمین!
آمین یا رب العٰلمین!

اللہ تعالیٰ سب بھائیوں کی خلوصِ دل سے کی گئی دعاؤں کو قبول ومنظور فرمائیں۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اللہ تعالٰی علی بھائی کی بیٹی کو اپنی حفظ وامان میں رکھیں۔۔۔
اور زندگی صحت تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔
اور اس مصیبت کی گھڑی میں علی بھائی کو ہمت اور حوصلہ بھی۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
 
Top