• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی اوڈ بھائی کی بیٹی کے لیے دعا

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ بچی پر رحم فرمائیں اور اسے جلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ آمین۔
آمین ثم آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اللہ تعالٰی علی بھائی کی بیٹی کو اپنی حفظ وامان میں رکھیں۔۔۔
اور زندگی صحت تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔
اللہ تعالیٰ سب بھائیوں کی خلوصِ دل سے کی گئی دعاؤں کو قبول ومنظور فرمائیں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

علی اوڈھ کی بیٹی کی خیریت کی خبر کسی اور جگہ اپڈیٹ ہوئی ھے کسی دوست نے فون سے معلومات حاصل کی تھی میں یہاں اسے اپڈیٹ کر دیتا ہوں۔

" اُن کی ڈیرھ سال کی بیٹی نے کسی زیریلی گولی کو نگل لیا ہے ، منہ وغیرہ میں جھاگ آئی تب انہیں پتہ چلا تو وہ فورا اُسے ہسپتال لے گئے ، جہاں ڈاکٹرز نے بچی کے معدے پر پوری طرح واش کر دیا ، شکر ہے اللہ کا کہ بچی نے آنکھیں وغیرہ کھولیں اور اب خطرے سے باہر ہے ، لیکن شاید ابھی ہسپتال سے گھر جانے کا نہیں کہا انہوں نے کہا کہ ہم ابھی مزید ٹسیٹ کریں گے اور دیکھیں کہ زہر خون میں کہیں مکس نہ ہو گیا ہو پوری تسلی کے بعد ہی ڈاکٹرز مزید کچھ کہیں‌ گے۔ لیکن خوشی کی بات یہ ہے بچی کو ہوش آگیا ہے اور وہ تقریبا خطرے سے باہر ہے۔"

والسلام
 
Top