• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی بن جعد سے منسوب دو اقوال

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
محترم @قاضی786 صاحب
علی بن الجعد کی مسند مطبوع اور شائع ہے ، اس کے مقدمہ میں کتاب کے محقق نے ابن الجعد کی جرح و تعدیل پر تفصیل سے لکھا ہے
مقدمہ کے وہ صفحات نیچے پیش خدمت ہیں ، امید ہے ان صفحات میں آپ کے سوال کا تشفی بخش جواب ملے گا،
 
اٹیچمنٹس

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
محترم [SIZE=6]@قاضی786[/SIZE] صاحب
ایک گذارش ہے اگر مناسب لگے تو۔۔۔۔۔۔

786 کے ہندسے ہٹا کر اپنا پیارا نام درج فرمائیں، جزاکم اللہ تعالی خیراً
دعاؤں میں یاد رکھیں۔
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
156
پوائنٹ
116

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

بنیادی سوال یہ تھا کہ یہ جو اقوال منسوب ہیں علی بن جعد سے، یہ صحیح سند سے مروی ہیں کہ نہیں؟

جہاں تک نام کی تبدیلی کا سوال ہے، میں پروفائل ایڈٹ کرنے کی کوشش کرتا ہو
اللہ کرے ہو جائے

شکریہ
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
156
پوائنٹ
116
@اسحاق سلفی @خضر حیات
آپ دونوں شیخ سے گزارش ہیں کہ اس قول کی حقیقت بیان کرے کیا یہ ثابت ہے صحیح اور اگر ثابت ہے تو ایسے امام کا ایمان کا کیا معاملہ ہے کیا وہ ایسی بات کہہ کر بھی اہل سنت والجماعت میں سےہوگا؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
جہاں تک نام کی تبدیلی کا سوال ہے، میں پروفائل ایڈٹ کرنے کی کوشش کرتا ہو
اللہ کرے ہو جائے
جو نام رکھنا چاہتے ہیں ، مجھے بتادیں ، آپ خود ایڈٹ نہیں کرپائیں گے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
@اسحاق سلفی @خضر حیات
آپ دونوں شیخ سے گزارش ہیں کہ اس قول کی حقیقت بیان کرے کیا یہ ثابت ہے صحیح اور اگر ثابت ہے تو ایسے امام کا ایمان کا کیا معاملہ ہے کیا وہ ایسی بات کہہ کر بھی اہل سنت والجماعت میں سےہوگا؟
اہل سنت میں سے تو نہیں ہیں ، البتہ ثقہ و صدوق ہیں ، محدثین بدعت میں مبتلا راویوں کی روایات کچھ شروط کے ساتھ لے لیا کرتے تھے ، بالخصوص جب وہ جھوٹ نہ بولتے ہوں ۔
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
156
پوائنٹ
116
اہل سنت میں سے تو نہیں ہیں ، البتہ ثقہ و صدوق ہیں ، محدثین بدعت میں مبتلا راویوں کی روایات کچھ شروط کے ساتھ لے لیا کرتے تھے ، بالخصوص جب وہ جھوٹ نہ بولتے ہوں ۔
شیخ محترم آپ نے قول کا نہیں بتایا کہ یہ قول کی سند کیسی ہیں اور اگر اس کا تعلق اہل سنت سے نہیں تو کس سے ہے؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
شیخ محترم آپ نے قول کا نہیں بتایا کہ یہ قول کی سند کیسی ہیں اور اگر اس کا تعلق اہل سنت سے نہیں تو کس سے ہے؟
قول کی سند کا مجھے علم نہیں ۔ ان کے اس طرح کے اقوال ان کے تشیع پر دلالت کرتے ہیں ۔ واللہ اعلم ۔
 
Top