• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی حق کے ساتھ ہیں اور حق علی ساتھ ہے ؟

شمولیت
اکتوبر 18، 2016
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
32
اس حدیث کا حوالہ درکار ہے اور ساتھ ہی اس کی صحت بھی
’علی مع الحق و الحقُّ مع علیٍ اللھم ادرِ الحقِّ حَیْثُ مَادار‘‘

علی حق کے ساتھ ہیں اور حق علی ساتھ ہے اے اللہ حق کو اُدھر موڑ دے جدھر علی مڑیں
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
’علی مع الحق و الحقُّ مع علیٍ اللھم ادرِ الحقِّ حَیْثُ مَادار‘‘
علی حق کے ساتھ ہیں اور حق علی ساتھ ہے اے اللہ حق کو اُدھر موڑ دے جدھر علی مڑیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
امام ترمذیؒ باب مَنَاقِبِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رضى الله عنه
باب: علی بن ابی طالب رضی الله عنہ کے مناقب

حدثنا ابو الخطاب زياد بن يحيى البصري، حدثنا ابو عتاب سهل بن حماد، حدثنا المختار بن نافع، حدثنا ابو حيان التيمي، عن ابيه، عن علي، قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " رحم الله ابا بكر زوجني ابنته،‏‏‏‏ وحملني إلى دار الهجرة،‏‏‏‏ واعتق بلالا من ماله، ‏‏‏‏‏‏رحم الله عمر يقول الحق،‏‏‏‏ وإن كان مرا تركه الحق،‏‏‏‏ وما له صديق، ‏‏‏‏‏‏رحم الله عثمان تستحييه الملائكة، ‏‏‏‏‏‏رحم الله عليا اللهم ادر الحق معه حيث دار ". قال ابو عيسى:‏‏‏‏ هذا غريب، ‏‏‏‏‏‏لا نعرفه إلا من هذا الوجه، ‏‏‏‏‏‏والمختار بن نافع شيخ بصري كثير الغرائب، ‏‏‏‏‏‏وابو حيان التيمي اسمه:‏‏‏‏ يحيى بن سعيد بن حيان التيمي كوفي وهو ثقة.(سنن الترمذي ، حدیث نمبر: 3714)
علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ ابوبکر پر رحم فرمائے، انہوں نے اپنی لڑکی سے میری شادی کر دی اور مجھے دارلہجرۃ (مدینہ) لے کر آئے اور بلال کو اپنے مال سے (خرید کر) آزاد کیا، اللہ تعالیٰ عمر پر رحم فرمائے وہ حق بات کہتے ہیں، اگرچہ وہ کڑوی ہو، حق نے انہیں ایسے حال میں چھوڑا ہے کہ (اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ) ان کا کوئی دوست نہیں، اللہ عثمان پر رحم کرے ان سے فرشتے بھی حیاء کرتے ہیں، اللہ علی پر رحم فرمائے، اے اللہ! حق کو ان کے ساتھ پھیر جہاں وہ پھریں“۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں،
ـــــــــــــــــــــــــــــــ​
أخرجه الترمذي في الجامع الصحيح، ابواب المناقب، باب مناقب علي بن أبي طالب، 5 / 633، الحديث رقم : 3714، و الحاکم في المستدرک علي الصحييحين، 3 / 134، الحديث رقم : 4629، و الطبراني في المعجم الاوسط، 6 / 95، الحديث رقم : 5906، و البزار في المسند، 3 / 52، الحديث رقم : 806، و أبويعلي في المسند، 1 : 418، الحديث رقم : 550.
(یہ روایت نہایت ضعیف ہے کیونکہ اس کی اسناد میں مختار بن نافع ضعیف اور ساقط راوی ہیں، الضعیفة ۲۰۹۴)امام نسائیؒ اس کے متعلق فرماتے ہیں کہ یہ ثقہ نہیں ، امام بخاریؒ اسے " منکر الحدیث " کہتے ہیں امام ابن حبانؒ اسے "منکر الحدیث جدا "کہتے ہیں "

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
(3714) إسناده ضعيف ¤ المختار بن نافع: ضعيف (تق:6525)

قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا، الضعيفة (2094) ، المشكاة (6125) // ضعيف الجامع الصغير (3095) بأتم من هنا رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
شیخ ناصر الدین الالبانی "سلسلۃ الاحادیث الضعیفہ میں لکھتے ہیں : ضعيف جدا رواه الترمذي (2/298) ، والعقيلي في " الضعفاء " (ص 420) ، وابن أبي عاصمفي " السنة " (1232 و1246 و1286) مفرقا، وكذا الحاكم (3/72 و124 و125) ، وأبو نعيم في " المعرفة " (1/23/2) ، وابن عبد البر في " التمهيد " (3/37/1) ، والقاضي أبو يعلى الفراء في " الخامس من الأمالي " (29 - 30) ،
وابن عساكر (12/179/1 و13/16/1) عن المختار بن نافع عن أبي حيان التيمي عن أبيه عن علي بن أبي طالب مرفوعا.ومن هذا الوجه رواه أبو منصور بن عساكر في " الأربعين في مناقب أمهات المؤمنين" (38/ الحديث 24) ، وقال:
" هذا حديث حسن صحيح (كذا الأصل) ".كذا قال، والمختار بن نافع؛ قال النسائي وغيره:
" ليس بثقة ".وقال البخاري:" منكر الحديث ".وقال ابن حبان:" منكر الحديث جدا ".ثم ساق له هذا الحديث. وقال العقيلي:" لا يعرف إلا به " ولذلك ضعفه الترمذي بقوله:" حديث غريب، لا نعرفه إلا من هذا الوجه، والمختار بن نافع شيخ بصري كثيرالغرائب، وأبو حيان التيمي: اسمه يحيى بن سعيد بن حيان التيمي، كوفي ثقة ".وأما الحاكم فقال: " صحيح على شرط مسلم ".
فتعقبه الذهبي في الموضع الآخر، فقال:" كذا قال، ومختار ساقط. قال النسائي وغيره: ليس بثقة ".ورواه ابن عساكر (11/91/1) من طريق الحاكم بإسناد آخر له عن علي بن عاصم:نا أبو حيان التيمي عن حبة بن جون العرني قال: قال علي بن أبي طالب مرفوعا بتمامه.
والحديث عزاه السيوطي في " الجامع " للترمذي بزيادة: " وجهز جيش العسرة،وزاد في مسجدنا حتى وسعنا " بعد قوله: " الملائكة "، وليست هذه الزيادة عندالترمذي، ولا عند غيرنا ممن ذكرنا، وقد عزاه في " الجامع الكبير " لأبينعيم أيضا في " معرفة الصحابة "، وإنما هي عند ابن عساكر من الطريق الأخرى،التي فيها (علي بن عاصم) ، وهو الواسطي. قال الحافظ:" صدوق يخطىء ويصر ".


_____________________
اور مستدرک میں ہے
4629 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ الْقَاضِي، ثنا أَبُو قِلَابَةَ، ثنا أَبُو عَتَّابٍ سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا الْمُخْتَارُ بْنُ نَافِعٍ التَّمِيمِيُّ، ثنا أَبُو حَيَّانَ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَحِمَ اللَّهُ عَلِيًّا اللَّهُمَّ أَدِرِ الْحَقَّ مَعَهُ حَيْثُ دَارَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ "​
[التعليق - من تلخيص الذهبي] 4629 - مختار بن نافع ساقط
 
Top