• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی محمد صلابی کی نئی کتب

فارق

رکن
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
132
پوائنٹ
58
علامہ علی محمد صلابی کی دو نئی کتب ترجمہ ہو کر آگئی ہیں پہلی حضرت معاویہ بن ابوسفیان کے بارے میں دوسری حضرت عمر بن عبدالعزیز کے بارے میں مکتبہ الفرقان کی شائع کردہ ہیں ہو سکے تو یہ دونوں کتب بھی اپلوڈ کر دیجیے۔
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
207
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
86
السلام علیکم !جی میرے بھائی یہ دونوں کتب نہایت گرانقدر ہیں ۔افادہ عام کے لیے اپلوڈ کر کے ممنون فرمائیں ۔ جزاک اللہ
 

waseemibrahim

مبتدی
شمولیت
مارچ 04، 2016
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
21
کی سیرت عمر بن عبدالعزیز کی تصویر مل سکہتی ہے


Sent from my iPhone using Tapatalk
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
207
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
86
السلام علیکم برادران، محترم !ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی کی کتاب "دولة الأمویه" کا اردو ترجمہ ہوا ہے کیا ۔کسی صاحب کو علم ہو تو مطلع فرمائیں ۔نیز اگر ترجمہ ہوا ہے تو کیا PDF میں مل سکتا ہے ؟؟؟
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
207
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
86
نیز ان کی ایک اور کتاب ہے فاتح قسطنطنیہ کیا اس کا بھی ترجمہ ہوا ہے یا نہیں ۔اگر ہوا ہے تو کہاں سے مل سکتا ہے ۔اس کے علاوہ ڈاکٹر صاھب کی کتاب دولة العثمانیہ بھی میرے علم کے مبطابق ،اس کے ترجمے کے بارے میں کسی صاھب کو کوئی معلومات ہوں تو شئیر کریں جزاک اللہ خیرا
 
Top