• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمیر بھائی کے ہاں آئی ننھی پری

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
الحمدللہ، ابھی دو روز قبل محدث فورم، محدث لائبریری اور محدث فتویٰ کے سائٹ انجینئر عمیر حسن کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بڑا کرم کیا کہ ماں بیٹی دونوں اس وقت عمدہ صحت کی حالت میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری بھتیجی کو لمبی عمر عطا فرمائیں اور والدین کی خدمت کرنے والا، نیکو کار اور دین دار بنائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
‏‎ ‎آمین
عمیر بھائی بہت بہت مبارک ھو
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
عمیر بھائی مبارک ہو، الله آپ کی بیٹی اور بیوی کو صحت عطا فرمائے آمین ،

شاکر بھائی ایک چھوٹی سی بات ذہن میں آئی ہے کہ آپ نے جو ٹائٹل دیا ہے وہ مجھے تھوڑا شق میں ڈال رہا ہے، بہت پہلے جب میں Qtv دیکھتا تھا جب مفتی اکمل صاحب نے فرمایا تھا کہ "پری" کا تصور ہم مسلمانوں کا نہیں ہے، بلکہ یہ تصورعیسایوں کا ہے، اور وہ حور کو پری تصور کرتے ہے، جبکہ شریعت اسلامیہ میں کہیں بھی پری کا ذکر نہیں ہے،

کیا پری کا لفظ ہم مسلمان استمال کر سکتے ہے؟؟
مجھے شرم بھی آتی ہے کہ کہیں آپ لوگ یہ نہ سوچے کہ عامر بھائی کو دوسروں کی پوسٹ میں ٹانگ اڑانے کا شوق پیدا ہو گیا ہے. لیکن کیا کروں چھوٹا سا شق بھی میں اپنے دل میں لئے نہیں پھر سکتا. (ابتسامہ)
‏‎ ‎عامربھائی آپ نے صیح مسئلے کی طرف رہنمائی کی ہے.
جزاک اللہ خیرا
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو عمیر بھائی جان۔اللہ کریم ہماری بھتیجی کو نیک وصالح بناتےہوئے والدین کےلیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین ثم آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو عمیر بھائی جان۔اللہ کریم ہماری بھتیجی کو نیک وصالح اور فرماں بردار بنائے آپ نے اس کا کیا نام رکھا ہے؟
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو عمیر بھائی جان۔اللہ کریم ہماری بھتیجی کو نیک وصالح اور فرماں بردار بنائے آپ نے اس کا کیا نام رکھا ہے؟
السلام علیکم،
نام کے حوالے سے ہمیں کافی مشکل ہوئی کوئی نام سمجھ نہیں آرہا تھا۔ بحر حال آخر کار اقصیٰ نام تجویز کیاہے، جس کا معنی ہے کنارہ۔
علماء حضرات سے گزارش ہے کہ مطلع فرمائے اس نام میں کسی قسم کی کوئی کجی تو نہیں۔
شکریہ
 
Top