• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عندي مشكلة

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاكم الله احسن الجزا احبتي في الله

شاكر بهائي ۔۔۔۔ ميرا مسئله حل نهين هوا
بھائی جان، آپ کا مسئلہ تو حرف ’ب‘ نہ لکھ پانا تھا، وہ تو درج بالا اقتباس میں آپ نے خود ہی لفظ ’بھائی‘ لکھ کر حل کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ کیا مسئلہ ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
آپ ایک بات بتائیں کہ اگر آپ اپنے کی بورڈ سے فورم پر رہتے ہوئے ایڈیٹر میں، B کا بٹن دبائیں تو کون سا حرف لکھا جاتا ہے؟
دوسرا کام یہ کیجئے کہ پہلے ایک مرتبہ Ctrl + Space دبائیں اور پھر B کا بٹن دبائیں اور اب بتائیے کہ کیا لکھا جاتا ہے؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
شاکر بھائی!
یہی مسئلہ کوئی دو اڑھائی ہفتے پہلے میرے ساتھ بھی پیش آیا تھا جب میں کسی دوسرے کمپیوٹر پر شائد Internet Explorer براؤزر میں فورم پر کچھ لکھنا چاہ رہا تھا۔ میں ایسا اردو کی بورڈ یوز کرتا ہوں، جس میں ’ب‘ f کو پریس کرنے سے آتا ہے، لیکن اس میں سرتوڑ کوشش کے باوجود میں ’ب‘ نہیں لکھ پایا۔ حالانکہ دیگر پروگرامز میں آرام سے f پریس ہو رہا تھا، یعنی اس کی بورڈ کا کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاکر بھائی!
یہی مسئلہ کوئی دو اڑھائی ہفتے پہلے میرے ساتھ بھی پیش آیا تھا جب میں کسی دوسرے کمپیوٹر پر شائد Internet Explorer براؤزر میں فورم پر کچھ لکھنا چاہ رہا تھا۔ میں ایسا اردو کی بورڈ یوز کرتا ہوں، جس میں ’ب‘ f کو پریس کرنے سے آتا ہے، لیکن اس میں سرتوڑ کوشش کے باوجود میں ’ب‘ نہیں لکھ پایا۔ حالانکہ دیگر پروگرامز میں آرام سے f پریس ہو رہا تھا، یعنی اس کی بورڈ کا کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
یہ تو پھر براؤزر یا آپریٹنگ سسٹم سے متعلقہ مسئلہ ہی ہو سکتا ہے۔ کیونکہ فائر فاکس اور کروم تو میں خود استعمال کرتا ہوں اور یہ مسئلہ کبھی نظر نہیں آیا۔ ابھی انٹرنیٹ ایکسپلورر پر بھی چیک کر کے دیکھ لیتا ہوں ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
یہ پوسٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر سورس موڈ میں کی جا رہی ہے۔
ب
پ ت ف ج چ ح خ د بھ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بعض پرانی پوسٹیں پڑھ کر بہت ہنسی آتی ہے ۔ :)
 
شمولیت
اپریل 07، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
73
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! شاکر بھائی ابتسامہ کا اینٹو نیم (غم ، افسوس ، سنجیدگی ، دکھ ) حسب ضرورت مختلف استعمال ہوسکتا ہے ، جس موقعہ کے لئے آپ نے طلب کیا ہے وہاں افسوس یا افسردگی کا لفظ استعمال ہو سکتا ہے ۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
یہ پوسٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر سورس موڈ میں کی جا رہی ہے۔
ب
پ ت ف ج چ ح خ د بھ
شاکر بھائی میرے کی بورڈ سےئ نہیں لکھی جاتی ہمشہ کاپی پسٹ کرتا ہوں۔اس کا حل بتایں
 
Top