lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
الاستبصار فيما اختلف من الاخبار --- ابو جعفر محمد بن الحسن الطوسی --- عورتوں سے غیر فطری فعل / لوط علیہ السلام پر بدترین تہمت
أَحمَدُ بنُ مُحَمَّدِ بنِ عِيسَي عَن مُوسَي بنِ عَبدِ المَلِكِ وَ الحَسَنِ بنِ عَلِيِّ بنِ يَقطِينٍ عَن مُوسَي بنِ عَبدِ المَلِكِ عَن رَجُلٍ قَالَ سَأَلتُ أَبَا الحَسَنِ الرِّضَا ع عَن إِتيَانِ الرَّجُلِ المَرأَةَ مِن خَلفِهَا فِي دُبُرِهَا فَقَالَ أَحَلَّتهَا آيَةٌ مِن كِتَابِ اللَّهِ تَعَالَي قَولُ لُوطٍ عهؤُلاءِ بَناتِي هُنَّ أَطهَرُ لَكُم وَ قَد عَلِمَ أَنَّهُم لَا يُرِيدُونَ الفَرجَ
شیعہ کے آٹھویں امام ابو الحسن رضا سے ایک روایت طوسی نقل کرتا ہے جو کہ نہایت گھناؤنی اور واشگاف الفاظ میں بیان کی گئی ہے -
ترجمہ : آپ سے کسی نے یہ مسلہ پوچھا کہ کیا مرد عورت کے ساتھ غیر فطری راستے سے اپنی شہوت پوری کر سکتا ہے؟ آپ نے کہا: اس چیز کو قرآن کی یہ آیت ، جو لوط علیہ السلام کا قول ہے ، حلال قرار دے رہی ہے: "هؤُلاءِ بَناتِي هُنَّ أَطهَرُ لَكُم" (یہ میری بیٹیاں تمہارے لئے زیادہ پاکیزہ ہیں) سمجھا گیا ہے کہ اس سے ان کی مراد غیر فطری راستہ تھا -
استغفراللہ