• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عورت آمین جہراً کہے گی یا سراً۔؟

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
خوب گذرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو!
خوب مذاق اڑے گی جب بھڑیں گے دیوانے دو!
1۔ میں نے '' جہراً '' کہا ہے۔ اور کیوں کہا ہے۔ اس کو ثابت بھی کرونگا۔ ان شاءاللہ
جب تک ثابت کریں اس وقت تک انتظار رہے گا ان شاءاللہ
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
عابد بھائی میرے پاس وہ پسند و ناپسند کا لنک اوپن نہیں ہو رہا ہے لیکن آپ کو میری طرف سے سٹار۔
اور گڈ مسلم صاحب سے درخواست ہے کہ حدیث پیش کریں ،جس میں واضح ہو کہ عورتیں جہرا امین کہے۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم
خوب گذرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو!
خوب مذاق اڑے گی جب بھڑیں گے دیوانے دو!
وعلیکم السلام
واہ انکل واہ ۔۔۔ کیا کہنے آپ کے۔
جب تک ثابت کریں اس وقت تک انتظار رہے گا ان شاءاللہ
ثابت کرنے سے پہلے سوال کا جواب طلب کیا گیا ہے۔ سوال دوبارہ پیش ہے۔
'' دین کے وہ تمام احکامات جن میں مخاطب صرف مردوں کو کیا گیا ہے۔ کیا ان احکامات میں بعض حکموں میں عورتیں شامل/داخل ہیں یا نہیں؟''
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
وعلیکم السلام
واہ انکل واہ ۔۔۔ کیا کہنے آپ کے۔

ثابت کرنے سے پہلے سوال کا جواب طلب کیا گیا ہے۔ سوال دوبارہ پیش ہے۔
'' دین کے وہ تمام احکامات جن میں مخاطب صرف مردوں کو کیا گیا ہے۔ کیا ان احکامات میں بعض حکموں میں عورتیں شامل/داخل ہیں یا نہیں؟''
محترم تھریڈ ہے جہری اور سری کا اس لیے اور باتیں بعد کی ہیں پہلے ’’جہری ‘‘کی وضاحت فرمادیں
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
محترم تھریڈ ہے جہری اور سری کا اس لیے اور باتیں بعد کی ہیں پہلے ''جہری ''کی وضاحت فرمادیں
انکل جی یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ناں۔ آپ نے پھر میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔ سوال پھر پیش کررہا ہوں۔ کہ
'' دین کے وہ تمام احکامات جن میں مخاطب صرف مردوں کو کیا گیا ہے۔ کیا ان احکامات میں بعض حکموں میں عورتیں شامل/داخل ہیں یا نہیں؟''
ھاں یا ناں میں جواب ہے۔۔ لیکن پتا نہیں انکل جی کیوں جواب دینے سے شرما رہے ہیں۔۔۔ انکل جی کچھ توجہ ادھر بھی۔
 
Top