• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عورت اور اسلام (گرافکس)

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54
اسلام نے مجھے وہ حق دیئے جو مجھ سے چھین لیے گئے تھے۔
الحمدللہ علی نعمۃ الاسلام۔
180.png
 
شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54
اسلام نے مجھ کو عزت دی،
حجاب سے مجھ کو وقعت دی،
ماں کا درجہ مجھ کو دیا اور
قدموں میں میرے جنت دی۔
الحمدللہ علی نعمۃ الاسلام
181.png
 
شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54
عورت کا فطری تقدس اور اس کی نسوانی حرمت صرف اسلام کے قلعہ میں محفوظ ہے،
اسلام نے عورت کو آبگینہ قرار دیا ہے اور اس آبگینہ کی حفاظت کا ہر ممکن معقول ترین انتظام کیا ہے،
اس کی ولادت سے لے کر آخر عمر تک اسے محترم قرار دیا ہے۔
الحمدللہ علی نعمۃ الاسلام
182.png
 
شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54
نیک و صالح عورت اس کائنات کی سب سے حسین و جمیل اور قیمتی شے ہے۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
الدنیا کلھا متاع، و خیر متاع الدنیا المراۃ الصالحۃ
دنیا پورے طور پر سرمایہ زندگی ہے، اور دنیا کا سب سے اچھا سرمایہ نیک عورت ہے۔
صحیح مسلم، کتاب الرضاع : ۲۶۶۸
183.png
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
عورت اگر اپنی اسلامی ذمہ داری محسوس کرلے اور اس پر عمل بھی کرنا شروع کردے ۔تو صرف اسکے سنبھلنے سے دنیا سنبھل سکتی ہے۔اور آج عورت بگڑ گئی ہے تو اسکے بگڑنے سے دنیا بگڑ گئی ہے۔ لہذاعورتوں کو اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہئیے۔
 
Top