• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عورت نے حلالے سے انکار کر دیا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
عورت نے حلالے سے انکار کر دیا !!!


لنک


٭٭٭٭انا للہ و انا الیہ راجعون ٭٭٭٭٭

حلالہ ( ایک لعنتی فعل ) جس کو احناف جائز سمجھتے اور پسند کرتے ھیں اور لوگوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ھوۓ اپنے آپ کو کراۓ کے سانڈ کے طور پر پیش کر دیتے ھیں
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
کوئی شک نہیں کہ ”حلالہ“کے بارے میں ” احناف“نے سخت ”ٹھوکر“کھائی ہے وہ اس معاملے میں اپنی ”غلطی“کو تسلیم کرنے کی بجائے ”بے جا تاویلات“ کا سہارا لیتے ہیں جس کی ”قرآن و سنت “ میں کوئی ”گنجائش“نہیں مزید یہ کہ ”مفتیان ِحلالہ“کہتے ہیں کہ ”حلالہ“ایک ”شرعی حکم“ہے لیکن ” حلالہ سنٹرز“کا کوئی جوازنہیں ، ہماری سمجھ سے یہ ”بالاتر“ہے کہ جب ”احناف“ کی نظر میں ”حلالہ “ جائز ہے تو ”حلالہ سنٹرز“ کا ”قیام“ کس ”قیاس “ کی بناء پر”نا جائز “ ہے ؟ یہ ایسا ہی ہے جیسے کوئی کہے کہ ”شراب“پینا تو جائز ہے مگر ”مئے خانہ “ کا کو ئی ”جواز“ نہیں، جب ”شراب“ کا ”جواز ”نکال “ہی لیا گیا ہے تو بھلا ”مئے خانے“ کے ”قیام “ میں کیا ”قباحت “ ہے ؟
 
Top