• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عورت کی آزادی کا مفہوم از شیخ سلیم ساجد مدنی (ویڈیو)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم
ریاض سعودی عرب میں غرب دیرہ کے معروف و مشہور داعی و مترجم شیخ سلیم ساجد مدنی (نیپالی) حفظہ اللہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ اللہ نے انہیں حکمت و بصیرت کی نعمت سے نوازا ہے۔ خوش اخلاق اور صاف لہجہ میں بات کرتے ہیں۔ ماشاء اللہ عربی ، اردو ، انگریزی اور نیپالی زبانوں پر ان کو عبور حاصل ہے۔ جالیات بدیعہ میں ہمارے دعوہ اور عربی کے استاد بھی رہ چکے ہیں ۔ اس کے علاوہ مختلف کتب و پمفلٹس کے مصنف ہیں۔
عورت کی آزادی کا مفہوم ان کا بیان ہے جو استراحہ طیبہ ، الریاض ، سعودی عرب میں بتاریخ 16 جون 2010 کو ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہاں پر مکمل بیان پانچ پارٹس میں حاضر خدمت ہے۔

اللہ شیخ صاحب کو جزائے خیر دے اور انہیں مزید ایسے بیانات کی توفیق دے۔ ان شاء‌اللہ شیخ صاحب کی مزید ویڈیوز کو اپلوڈ کیا جائے گا۔

PlayList
[video]http://www.youtube.com/playlist?list=PLBC6DF282AB5763C9[/video]

پارٹ 1
[video=youtube;lJLXEct2mwA]http://www.youtube.com/watch?v=lJLXEct2mwA[/video]

پارٹ 2
[video=youtube;hYmnzmjjbsg]http://www.youtube.com/watch?v=hYmnzmjjbsg[/video]

پارٹ3
[video=youtube;bB7n__QWIJM]http://www.youtube.com/watch?v=bB7n__QWIJM[/video]

پارٹ 4
[video=youtube;djr-ontAolE]http://www.youtube.com/watch?v=djr-ontAolE[/video]

پارٹ 5
[video=youtube;vVEZwToiJ8A]http://www.youtube.com/watch?v=vVEZwToiJ8A[/video]
 
Top