• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

::::عید مبارک::::

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم۔
اللہ سے دُعا ہے وہ ہمارے صیام وقیام کو قبول فرمائے۔۔۔
اور پاکستان پر اپنا خصوصی کرم نازل فرمائے۔۔۔
ہماری کوتاہیوں اور غفلت کو معاف فرمائے۔۔۔
اور اگر پاکستان یا پاکستانیوں سےہم سب کا رب ناراض تو راضی ہوجائے۔۔۔
آمین یارالعالمین۔۔۔
تمام اہلیان محدث فورم کو میری جانب سے دلی عید مبارک اور اللہ تعالٰی سب کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دیں۔۔۔ آمین ثم آمین۔۔۔

والسلام علیکم۔
 

طارق راحیل

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
694
پوائنٹ
125
میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے بہت بہت عید مبارک ہو۔
اور اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو ایمان کی سلامتی کے ساتھ پر امن عیدیں دیکھنا نصیب ہو ۔

کاش میرے وطن میں عید امن سے ہو جائے
ایسا بھی اک دن ہو کہ کوئی بری خبر نہ آئے

آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
تقبل اللہ منا و منکم۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دیں اور رمضان کی عبادات میں جو جو کوتاہیاں ہوئی ہیں، انہیں اپنے فضل و کرم سے درگزر فرما دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
Top