• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد النبی کا شرعی و تاریخی جائزہ

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میں تو ایک عام سا آدمی ہوں میرے پاس اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے
اگر یہ بات ہے تو اس طرح کی باتیں زیب نہیں دیتی ہیں:
محترم
میں بریلوی حضرات کے کافی قریب رہا ہوں ۔بلکہ اب بھی کافی بریلوی حضرات رابطے میں ہیں ۔ اور محفل میلاد صرف ربیع الاول میں نہیں ہوتے بلکہ بعد میں بھی جاری رہتےہیں۔ اس کا شاہد میں خود ہوں۔
دوسری بات یہ کہ عقیدہ تو یہی ہوتا ہے سیرۃ النبی کانفرس کا کہ اس سے ثواب ملے گا۔ تو اس لئے اس پر اعتراض کیا جاتا ہے ۔
باقی آپ نے یوم فاروق اور یوم صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے بارے میں کچھ ارشاد نہیں کیا۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ایک طرف آپ کا یہ ایک طرح سے دعوی ہے:
محترم
میں بریلوی حضرات کے کافی قریب رہا ہوں ۔بلکہ اب بھی کافی بریلوی حضرات رابطے میں ہیں ۔ اور محفل میلاد صرف ربیع الاول میں نہیں ہوتے بلکہ بعد میں بھی جاری رہتےہیں۔ اس کا شاہد میں خود ہوں۔
دوسری بات یہ کہ عقیدہ تو یہی ہوتا ہے سیرۃ النبی کانفرس کا کہ اس سے ثواب ملے گا۔ تو اس لئے اس پر اعتراض کیا جاتا ہے ۔
باقی آپ نے یوم فاروق اور یوم صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے بارے میں کچھ ارشاد نہیں کیا۔
دوسری طرف آپ کا یہ کہنا ہے
میں تو ایک عام سا آدمی ہوں میرے پاس اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے ۔
محترم
میں نے ایسی کون سی ناشائستہ بات کہی ہے جو منا سب نہیں ہے۔ برائے مہربانی واضح کردیں؟
اسی لۓ میں نے کہا کہ اگر علم نہ ہو تو کلام نہیں کرنا چاہئے. اگر مطلوب طلب علم ہے تو طالب علم کے اوصاف اپنانے چاہیۓ.
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
ایک طرف آپ کا یہ ایک طرح سے دعوی ہے:

دوسری طرف آپ کا یہ کہنا ہے

اسی لۓ میں نے کہا کہ اگر علم نہ ہو تو کلام نہیں کرنا چاہئے. اگر مطلوب طلب علم ہے تو طالب علم کے اوصاف اپنانے چاہیۓ.
محترم اثری صاحب

میں نے دونوں چیزوں کی مماثلت بیان کی تھی ۔ ایک اگر بدعت ہے تو دوسری کیوں نہیں اور یہ ایک طرح کا سوال تھا۔
 
Top