• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد کی حقیقت ! بریلویوں نے کمال کردیا ۱۲ وفات کو بدل کر عید میلاد کر دیا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
عید میلاد کی حقیقت ! بریلویوں نے کمال کردیا ۱۲ وفات کو بدل کر عید میلاد کر دیا


عید میلاد کی حقیقت :

بریلویوں نے کمال کردیا

۱۲ وفات کو بدل کر عید میلاد کر دیا

جھوم جھوم کر عید میلاد کرتے ھیں

گھوم گھوم کر نبی کی گستاخیا ں کرتے ھیں

ھر روز ایک نئ بدعت ایجاد کرتے ھیں

نام لے لیکر نبی کا اسلام کو بدنام کرتے ھیں

کتاب و سنت سے تو ھر وقت ڈرا کرتے ھیں

ھر وقت بدعتوں میں ھی پڑا کرتے ھیں

بدعتوں میں رہ کر خوب مزاہ کرتے ھیں

وفات کے دن کو بھی عید میلاد کرتے ھیں

جس دن ھوئے تھے صحابہ کرام رنجیدہ

اسی دن کو عید میلاد کرتے ھیں

نبی نے دی تھی امت کو صرف دو عیدیں

ایک اور عید ملا کر تین عید کرتے ھیں

گڑھ گڑھ کر جھوٹی حدیثیں جواز پیدا کرتے ھیں

بس عیدِ میلاد کی نماز ھی تو نھی پڑھتے ھیں

ایک وقت آئےگا کہ ایک اور جھوٹی حدیث گھڑ لینگے

آج نماز نھی پڑھتے کل نماز بھی پڑھ لینگے

بریلویوں کا کچھ بھروسہ نھی کل اور کچھ کر لیں

عید میلاد سے دل بھر جائے کل اور ایک عید کھڑی کر لیں

بریلویوں کا دینِ اسلام سے نھی کچھ بھی ناطہ ھے

رافضیت پر چلتے ھیں بدعتوں ھی میں مزاہ کرتے ھے

 
Top