• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید کی نماز تاخیر سے پڑھنا ناپسندیدہ ہے

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
عید الفطر کی نماز کا وقت اشراق کی نماز کا وقت ہے۔
”حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ خود عید الفطر یا عید الاضحی کی نماز کے لئے لوگوں کے ساتھ عیدگاہ روانہ ہوتے تو امام کو دیر کرنے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور فرمایا”ہم لوگ تو اس وقت نماز پڑھ کر فارغ بھی ہوجایا کرتے تھے اور وہ اشراق کا وقت تھا۔“

اسے ابو داﺅد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن ماجہ، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1005​
 
Top