• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عیسایت میں عورت کے لیے سر ڈھا نپے کا حکم

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یہودی مذہب میں بھی سر ڈھانپنے کو ضروی قرار دیا گیا ہے:
JEWISH "Hijab" [Does the Torah command Jewish women to cover their heads and how does it mandate they do so
The Torah states that, like in Islam,when the people came to pray to the Lord they covered their shoulders and head. This is the opinion of most rabbis. Where does it say that it should not be done any longer
''Make for yourselves tassels [g'dilim] on the four corners of the cloak [k'sut] that covers you'' (Deuteronomy 22:11 MBV). The command noted from Deuteronomy 22:11, is that it is to be a k'sut, or covering, and it is emphasized twice to be a ''cloak [k'sut] that covers [k'sut] you.''
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ایک عیسائی پادری سے میری ملاقات رہتی تھی۔ میں اُسے اسلام کی دعوت دیتا تھا اور وہ اپنے دین کے محاسن بیان کرتا تھا۔
ایک دن
پردہ کے موضوع پر بات ہوئی
عیسائی پادری کہنے لگا
عیسائیت کی تعلیمات میں عورت اپنے سر کے بالوں سے لے پاؤں کے ناخن تک کوئی بھی حصہ ذرہ برابر بھی غیروں کے سامنے نہیں کھول سکتی۔

اللہ اکبر۔ اللہ اکبر۔

میں نے کہا:

پھر ہمارے اسلامی معاشرے کو خراب کرنے کے لئے عیسائی عورتوں کی اخلاق باختہ ویڈیوز ہمارے معاشرے میں کیوں بھیجتے ہو؟

علمی طور پر اُس کی بات اسلامی تعلیمات کے عین مطابق تھی۔ لیکن اپنے اور اپنی قوم (عیسائیت) کے اعمال و افعال نے اُس کی گردن جھکا دی۔

افسوس ہے اُن لوگوں پر جو لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ﷺ کہتے ہیں، پھر محبت رسول کے بلند و بانگ دعوے کرتے ہیں
لیکن
ساتھ ہی اسلامی تعلیمات پر عمل نہ کر کے اسلام کے لئے ننگ و عار ثابت ہوتے ہیں۔
انہیں چاہیئے کہ باز آجائیں ایسا نہ ہو کہ اللہ تعالی کی پکڑ میں آجائیں۔ اور پھر کوئی انہیں چھڑا نہ سکے۔
 
Top