• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عیسیٰ و مھدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
عیسیٰ و مھدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام
آج کل فیس بک پر اور دیگر کئی جگہوں پر قادیانیوں کی طرف سے ایک پوسٹ گھوم رہی ہے جس کا عنوان یہ رکھا گیا ہے "عیسیٰ و مھدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام" اس پوسٹ میں ایک حدیث کی تحریف معنیٰ کر کے گھوما پھیرا کر ترجمہ ومفہوم کچھ کا کچھ پیش کیا جاتا ہے پہلے قادیانی پوسٹ ملاحظہ فرمائیں


اس پوسٹ کو تیار کرنے والے قادیانی مربی ملک صبا ظفر ہیں جن کو فیس بک پر میں کافی عرصہ قبل جواب دے چکا ہوں اب میرا جواب ملاحظہ فرمائیں

 
Top