• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غزوات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
غزوات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
مصنف
علامہ علی بن برہان الدین حلبی
مترجم
مولانا محمد اسلم قاسمی
ناشر
دار الاشاعت، کراچی

تبصرہ​
نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کا ایک ایک پہلو ہمارے لئے اسوہ حسنہ اور بہترین نمونہ ہے۔آپ ﷺ کی زندگی کا اہم ترین حصہ دشمنان اسلام ،کفار،یہودونصاری اور منافقین سے معرکہ آرائی میں گزرا۔جس میں آپ ﷺ کو ابتداءً دفاعی اور مشروط قتال کی اجازت ملی اور پھر اقدامی جہاد کی بھی اجازت بلکہ حکم فرما دیا گیا۔نبی کریم ﷺکی یہ جنگی مہمات تاریخ اسلام کا ایک روشن اور زریں باب ہیں۔جس نے امت کو یہ بتلایا کہ دین کی دعوت میں ایک مرحلہ وہ بھی آتا ہے جب داعی دین کو اپنے ہاتھوں میں اسلحہ تھامنا پڑتا ہے اور دین کی دعوت میں رکاوٹ کھڑی کرنے والے عناصر اور طاغوتی طاقتوں کو بزور طاقت روکنا پڑتا ہے۔نبی کریم ﷺ نے اپنی حیات طیبہ میں ستائیس غزوات میں بنفس نفیس شرکت فرمائی اور تقریبا سینتالیس مرتبہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو فوجی مہمات پر روانہ فرمایا۔زیر تبصرہ کتاب ’’ غزوات النبی ﷺ ’’علامہ علی بن برھان الدین حلبی  کی عربی تصنیف‘‘ انسان العیون فی سیرۃ الامین المامون المعروف بسیرۃ الحلبیۃ‘‘کا اردو ترجمہ ہے ، ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا محمد اسلم قاسمی صاحب نے حاصل کی ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں ان تمام غزوات کی تفصیلات جمع فرما دی ہیں جن میں نبی کریم بنفس نفیس شریک ہوئے۔اور اس کے ساتھ ہی جہاد سے متعلقہ مسائل فقہیہ اور احکام شرعیہ کو بھی بیان کر دیا ہے۔یوں تو اس موضوع پر بے شمار کتب موجود ہیں لیکن اس کتاب کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ہر غزوے سے متعلق تمام جزئیات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف ،مترجم،مرتب اور ناشر کی ان کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(راسخ)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
آنحضرتﷺ کے غزوات
غزوات کی تعداد اور نام
جن غزوات میں جنگ ہوئی
طاقت کے استعمال پر پابندی
جنگ کی مشروط اجازت
جہاد آسمانی عذابوں کا بدل ہے
کیاآنحضرت ﷺ نے خود بھی قتال فرمایا ہے ؟
آنحضرتﷺسب سے زیادہ بہادر تھے
اذن جہاد کا اعلان
حرام مہینوں کےسوا جہاد کا اذن عام
بلاشرط اذن عام
مسلمانوں سےمتقابل کفار کی پہلی قسم
پہلی قسم
دوسری قسم
تیسری قسم
منافقوں کےمتعلق آنحضرت ﷺ کا طرزعمل
اسلام کا اولین غزوہ
بنی ضمرہ کے ساتھ معاہدہ
غزوہ بواط
جنگی پرچم
غزوہ عشیرہ
قریشی قافلے کاتعاقب
بغیر جنگ واپسی
غزوہ سفوان
غزوہ بدر کبریٰ
قافلہ قریش کی واپسی کی اطلاع
ایک خاتون کاجذبہ جہاد او رآنحضرتﷺ کی پیش گوئی
ابو سفیان کو لشکر اسلام کی اطلاع اور اس کی گھبراہٹ
ضمضم کےذریعے قریش کو خبر دینے کا منصوبہ
مکہ میں عاتکہ کا خواب
خواب سنانے سے پہلے عباس سے رازداری کاعہد
مکہ میں اس خواب کا چرچا
بنی ہاشم پر ابو جہل کی جھبلاہٹ
تین دن کی تعبیر کا انتظام
خواتین نبی ہاشم میں ابو جہل کےخلاف غصہ
تعبیر خواب کا ظہور
قریش کےدم خم
مکہ میں جنگی تیاریاں
ابو لہب کا خوف اور جنگ سے پہلو تہی
ابو لہب کاجنگی قائم مقام
امیہ کا جنگ سےانکار اور قریش کا دباؤ
امیہ کا انکار کا سبب
سعد ابن معاذ ابوابو جہل کاجھگڑا
امیہ کےقتل کے متعلق آنحضرتﷺ کی پیشین گوئی
امیہ کی بدحواسی
پانچ قریشی سرداروں کی قرعہ اندازی
عداس کی طرف سے آقاؤں کوروکنے کی کوشش
قریشی لشکر کا طمطراق اور کوچ
قریش اوربنی کنانہ کی پرانی آویزش
سرداران قریش ابلیس کےدام میں
آنحضرتﷺکی مدینہ سے روانگی
کمسن مجاہدوں کو واپسی کاحکم
لشکر اسلام کا معائنہ
مجاہدین بدر کی ناموں کی برکت
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو مدینہ ٹھہرنے کاحکم
مدینہ میں آنحضرتﷺ کی قائم مقامی
مدینہ میں امامت کےجانشین
خوات ؓ کی غزوہ بدر میں شرکت سے معذوری
خوآت سے آنحضرتﷺ کامزاح
لشکر اسلام کے جاسوس
غزوہ بدر کے اسلامی پرچم
قریش کا پرچم
عسکری لباس میں آنحضرتﷺ کی دعا
دعا کی قبولیت
لشکر میں اونٹوں کی تعداد
مساوات کا عملی نمونہ
ایک معجزہ نبوی
لشکر اسلام کی تعداد
ایک دیہاتی سے کفار کے متعلق پوچھ گچھ
بعض صحابہ کی طرف سے جنگ کے متعلق تامل
مہاجرین کی طرف سے جاں نثار کا ظہار
آنحضرتﷺ کی خوشی
سعد ابن معاذؓ کی حفاظت سے جاں سپاری کا اعلان
پیش قدمی کاحکم
ایک بوڑھے سے معلومات
ایک عربی بھشتی سے پوچھ گچھ
رسول اللہ کی حکمت علمی
قریشی لشکرکاسفر
قریش کے ایک لشکر جمہم کا خواب
لشکر میں بدشگونی اور بنی عدی کی واپسی
لشکر کی ضیافتیں
ابو سفیان کی قافلے کا بحفاظت سفر
ابو سفیان کاتجسس اور اضطراب
ابو جہل کاواپسی سے انکار اور رنگ رلیاں
ابوسفیان کے پیغام پر بنی زہرہ کی واپسی
نبی ہاشم کی واپسی کی خواہش اور ابو جہل کا دباؤ
مسلمانوں کو پانی کی پریشانی اورغیبی امداد
غیبی امداد مسلمانوں کے لیے رحمت اور کفار کے لیے زحمت
آنحضرت ﷺکی دعائیں
غزوہ بدر میں ملائکہ کی شرکت
آنحضرتﷺ کا خطبہ اور فہمائش
حباب ؓکا مشورہ
لشکر اسلامی کے لیے حوض کی تعمیر
سعدؓ کی طرف سے عریش بنانے کا مشورہ
سائبان کی تیاری
ابو بکر بہادر ترین شخص
مجاہدین قریشی لشکر کے سامنے
دعائے نبوی ﷺ
قریش کے جاسوس
قریش کی واپسی کے لیے حکیم کی عتبہ سے درخواست
عتبہ کی کوششوں کی آنحضرت ﷺ کو اطلاع
ابو جہل کا عتبہ پر غصہ
عتبہ کا بزدلی کا طعنہ
کفر و اسلام میں عتبہ کے کنبہ کی تقسیم
غیبی نصرت وحمایت
نبوت کی ایک اور نشانی
عتبہ کا ابوجہل پر غصہ
ابو جہل کی ضد اور سرکشی
عتبہ کے خلاف عامر کا اشتعال
عامر کے بھائی علاء کا مرتبہ
ایک اور عجیب واقعہ
اسود مخزومی کا عہد اور انجام
حوض کی طرف پیش قدمی کی کوشش
جنگ کاآغاز
شیران خدا سے معرکہ
تینوں سرکش موت کی آغوش میں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
حضرت عبیدہ ؓ کی شہادت
لشکروں کا ٹکراؤ
شیدائے رسول ﷺ
مہجع اورحارثہ کی شہادت
پیکر صبر وشکر
شوق شہادت
سوز صدیق
مقام خوف اور مقام رجاء
فرشتوں کے ذریعہ مدد
مشرکوں پر قہر خداوندی
قرشتوں کی مدد کی نوعیت
مشرکوں کو ابلیس کی شہ
جبرئیل کودیکھ کر ابلیس کی بدحواسی
سراقہ یعنی ابلیس کے فرار پر ابوجہل کی تلملاہٹ
سراقہ کی حقیقت کا علم
غزوہ بدر میں جنات کی شرکت
نصرت کی بشارت
صحابہ کا جوش و خروش اور شوق شہادت
اللہ تعالیٰ کی ہنسی
مشرکوں پر آنحضرتﷺ کی طرف سے مشت خاک
مشرکوں پر مشت خاک کا اثر
آنحضرت ﷺ کی معرکہ آرائی
نبی ہاشم کی قتل نہ کرنے کی ہدایت
آنحضرتﷺ کو گرانی
ابوحذیفہ کی ندامت و افسوس
اپنے ساتھی کے لئے ابو النجتری کی قربانی
حضرت ابوبکرؓ کا مرتبہ بلند
ابو عبیدہ کےہاتھوں باپ کا قتل
امیہ بن خلف کی گرفتاری
سرکش امیہ کی بے بسی
اپنے ظالم کو دیکھ کر بلال کی فریاد
امیہ کا قتل
دشمن خدا نوفل کا قتل
ابوجہل کی لاش ڈھونڈنے کاحکم اور اس کی علامت
ابو جہل کے منہ سے خود اپنے انجام کی دعا
ابو جہل تلوار کی زد میں
حضرت معاذؓ کی سرفروشی
ابوجہل کی موت کی سرحد پر
ابن مسعودؓ ابوجہل کے سر پر
ابو جہل کا قتل
فرعون امت کا سربارگاہ نبوت میں
آنحضرت ﷺ کےسامنے کس کس کے سر لائے گئے ؟
فرشتوں کے لگائے ہوئے رخم
فرشتوں کی ضرب
ابو جہل کی تلوار ابن مسعود کا انعام
فرعون امت ابوجہل
عفراء کے بیٹےابوجہل کے قاتل
بدر میں شریک ملائکہ کی ہیئت
بدر میں حضرت زبیر ؓ کی سرفروشی
فرشتون کے گھوڑوں کی نشانی
جبرئیل کا گھوڑا
بدرمیں جبرئیل کے نزول کامقصد
زندگی اور موت کے مظہر
بادلوں پر فرشتے
وہ بادل
مددگار فرشتوں کی تعداد
جنگ کےدوران معجزات نبوی ﷺ
قلیب بدر یعنی مشرک مقتولوں کی مشترکہ قبر یا کنواں
امیہ بن خلف کا انجام
آنحضرتﷺ کے نزدیک لاش کی پردہ پوشی کا اہتمام
کیا مقتولین نے آپ ﷺ کی آواز سنی تھی؟
فتح کی خوشخبری کے پیغامبر
فتح کی خبر پر کعب یہودی کا پیچ و تاب
فتح کی خبر اور منافقین
مال غنیمت کی تقسیم
تقسیم پر مسلمانوں میں اختلاف
آسمانی فیصلہ
غازیوں اوربیت المال کےحصے
معذورین کا حصہ
شمشیر ذوالفقار
جاہلیت کا تقسیم کے طریقے
نضر ابن حرث کا قتل
نضر کےقتل پر بہن کا مرثیہ اور آنحضرتﷺ کاتاثر
مدینہ میں آنحضرتﷺ کی تشریف آوری
مدینے میں استقبال
مکے میں شکست کی اطلاع
ابو لہب کی ابو رافع پر دست درازی
مکے میں شکست پر صف ماتم
مدینے میں مشرک قیدیوں کے متعلق مشورہ
صدیق اکبؓر کی طرف سے جان بخشی کا مشورہ
فاروق اعظم ؓ کی طرف سے قتل کا مشورہ
ابن رواحہ ؓ کی طرف سے آگ میں جلانے کا مشورہ
قیدیوں کی جان بخشی اور فدیہ کا اعلان
قیدیوں سے فدیہ لینے کے متعلق اللہ کی طرف سے مشروط اختیار
ابووداعہ کی رہائی اور فدیہ کی پہلی وصولیابی
نادار قیدیوں کی رہائی کے لئے شرط
آنحضرتﷺ کی احسان شناسی
ابو سفیان کابیٹے کو چھڑانے سے انکار
ابو سفیان کے بیٹے کی رہائی
قیدیوں میں آنحضرتﷺ کے داماد
ابو العاصؓ کی بیٹی اور آنحضرتﷺ کی لاڈلی نواسی
صاحبزادی کی طرف سے آنحضرتﷺ کی خدمت میں فدیہ کا ہار
حضرت خدیجہ کا ہار دیکھ کر آنحضرتﷺ کی دل گیری
ابو العاص کی رہائی
حضرت زینب ؓکےنکل جانے پر قریش کا غصہ
سہیل کی رہائی
ولید ابن ولید کی رہائی اور اسلام
وہب ابن عمیر کی رہائی
قتل کی نیت سےعمیر مدینے میں
معجزہ نبوی دیکھ قبول اسلام
قیدیوں میں آنحضرتﷺ کے چچا حضرت عباسؓ
حضرت عباسؓ کا فدیہ
حضرت عباسؓ کا ہر فدیہ پر احتجاج
حضرت علی و حضرت عباس کا مکالمہ
ایک احسان فراموش
شاہ حبشہ کی فتح بدر پر بے پایاں مسرت
عمرو آغوش اسلام میں
عمروبن عاصؓ کا عزم مدینہ
نجاشی کا بیٹا
عمرو ابن امیہ ضمری
آنحضرت ﷺ کے ایک سفیر
غازیان بدر کےفضائل
غازیاں بدر پراللہ کی نظر کرم
غازی بدر قدامہ کا واقعہ
﴿غزوہ بنی سلیم ﴾
مدینے میں قائم مقام
بلاجنگ کے واپسی
﴿غزوہ بنی قینقاع ﴾
ایک مسلمان عورت کے ساتھ یہود کی چھیڑ خانی
مسلمان اور یہود میں اشتعال
معاہدے سے برات کا اعلان
یہود کا محاصرہ
جلا وطن ہونے کی پیش کش
فئی اور مال غنیمت
نبی ہاشم کی فضیلت
آنحضرت ﷺ پر بے جا اصرار
یہود کی جان بخشی
غنیمت میں سے آنحضرت ﷺ کا انتخاب
﴿غزوہ سویق﴾
ابو سفیان کا عہد
یہود سے ساز باز
سویق یعنی ستوکے تھیلے

﴿غزوہ قرقرۃ الکدر
بنی سلیم اور غطفان کی جنگی تیاریاں
دشمن کا فرار

﴿ غزوہ ذی امر
بنی محارب اور ثعلبہ کے جنگی ارادے
کمیں گاہوں میں دشمن کی روپوشی
آنحضرتﷺ پر تنہائی میں حملہ
غیبی حفاظت اور دشمن نبی کی تلوار کی زد میں

﴿غزوہ بحران
نبی سلیم کے جنگی عزائم
﴿غزوہ احد
غزوہ احد کا سبب
قریش کی جنگی تیاریاں
ایک احسان فراموش
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
تیر انداز وحشیؓ
عباس ؓکی طرف سے آنحضرتﷺ کواطلاع
قریشی لشکر کا کوچ
بنی مصطلق و بنی ہون سے دفاعی معاہدہ
سمجھدار قریش
آنحضرتﷺ کاخواب اور اس کی تعبیر
ابن ابی کی رائے
نوجوان صحابہ ؓ کا جوش اور حملہ کے لیے اصرار
آنحضرتﷺ کی تیاری
آنحضرت ﷺکی جنگی لباس
اٹل فیصلہ اور نبی ؐ کا مقام
اسلامی لشکر کی تعداد
دوکمسنوں کا جوش جہاد
حمزہ ؓ کی شہادت کی پیشین گوئی
ابن حرام کی منافقوں کو ملامت
منافقوں کے متعلق صحابہ ؓ کی رائے زنی
ایک اندھے منافق کی بکواس
دائیں بائیں بازوؤں پر دستوں کی تعیناتی
نبی ؐ کی تلوار کاحق ادا کرنے والا کون ہے
زبیر ابن عوامؓ کا شخصی مقابلہ
شیر خدا کے ہاتھوں جہنم رسید
تمام قریش پرچم بردار موت کی راہ پر
احد میں بنی عبدالدار کی تباہی ض
مسلم اور مشرک جنگی نعرے
ابودجانہ ؓ شمشیر نبویﷺکے صحیح حقدار
مشرکوں کی ابتری اور فرار
قریش پرچم پھر سربلند
بعض مسلمانوں کی مایوسی
شمع نبوت کے پروانے
آنحضرت ﷺ کی تیر افنگنی
سعد بن ابی وقاص مستجاب الدعوات تھے
سعد کے لیے آنحضرتﷺ کےمحبت آمیز کلمات
حضرت سعد پر آنحضرت ﷺ کافخر
ایک بہادر خاتون کی نبی کے لیے جان فروشی
مسیلمہ کے قتل کا واقعہ
نبی کے دست سے پہلا اور آخری قتل
آنحضرت ﷺ حملہ آور کی نگاہ سےاوجھل
ابن قمئہ کے لیے نبی کی بددعا
پیغمبروں کا اجر و ثواب
پروانہ ہائے نبوت آنحضرت کے گرد
آنحضرت ﷺ پر ایک اور حملہ
آنحضرت ﷺ کو پیاس
کیاجسم داغوانا جائز ہے ؟
علاج کے تین طریقے
صرف ایک تیر سے دشمن دستے کی پسپائی
کمزوری کی وجہ سے بیٹھ کر نماز
قزمان
زخموں سےبےتاب ہوکر قزمان کی خود کشی
ایک مشرک کوتوفیق خداوندی
بغیر نماز پڑھے جنت کاحقدار
حنظلہ جنہیں فرشتوں نےغسل دیا
نوشاہ حنظلہ اورنئی نویلی دلہن جمیلہ
بد دعا کا ارادہ اور ممانعت
ایک معذور صحابی کا جوش جہاد
ہندہ کے شوہر بھائی اور بیٹے کی شہادت
دو بوڑھوں کاجذبہ جہاد
حضرت یمان ؓ
حضرت حمزہ ؓ کابلند مقام
ہندہ کی خوشی اور ابو سفیان کااعلان فتح
مثلہ لاشوں کے متعلق ابو سفیان کا خطاب
ابو سفیان آنحضرتﷺ کے قتل کی غلط فہمی میں
دشمن کی واپسی اورحضرت علی رضی اللہ عنہ کو تعاقب کاحکم
ابن ربیع کونبی کا سلام
ابن ربیع کادم واپسیں
صدیق اکبر کی زبانی بنت ربیع کاتعارف
انس بن نصر کی یہی دعا
چچا کی مثلہ شدہ لاش پر نبی کی افسردگی
چچا کی لاش پر گریہ بے اختیار
کفن کی جستجو اور دوانصاریوں کی پیشکش
مصعب ابن عمیرؓکاکفن
کیاشہداء احد کی تجہیز وتکفین اور نمازنہیں ہوئی
شیر خدا کے قاتل وحشی
موت کی تمنا کب ناجائز ہے
ابن عمرو ؓ اور ابن جموحؓ کی قبر میں
وہ لوگ جن کی لاش خراب نہیں ہوتیں
لحد میں حافظ قرآن کو آگے رکھنے کاحکم
آنحضرتﷺ شہداء احد کے گواہ
باپ کےبدلے بشیر کے لیے بہترین ماں باپ
آنکھ جاتے رہنے پرقتادہ ؓ کا ملال
غزوہ احد میں فرشتوں کی شرکت
مصعب ؓ کی شکل میں فرشتہ
حمنہ کے عزیزوں کے قتل کی اطلاع
شہداء کے عزیزوں کوبشارت
انصار کے جذبہ ہمدردی کی قدردانی
صحابہ کے جوش جہاد کی تعریف
شہداءاحد کی تعداد
ابن ابی کا مومن بیٹے پر غصہ

﴿غزوہ حمراء الاسد
صرف شرکا ء ا حد کو تیاری کاحکم
زخمی صحابہ ؓ اور رسول کےحکم کی بجا آوری
نبی ﷺ کی پیشین گوئی
نبی کی طرف سےدعاء خیر
معبدمسلمانوں کا ایک مشرک ہمدرد
معاویہ کو عثمان غنی کی پناہ کی تلاش
دو مسلم جاسوس کاقتل
حرث کے قتل کاآسمانی حکم

﴿غزوہ بنی نضیر
تاریخ غزوہ
آنحضرت ﷺکےقتل کے لیے یہود کی سازش
یہود کی ناکامی و خواری
منافقوں کی طرف سےیہود کوسہارا
بھیانک نتائج کی طرف انتباہ
قبہ پر عزول کی تیر اندازی
کھجوریں کٹنے پر یہود کی آہ وبکا
آخر جلا وطنی پر آمادگی
نبی نضیر کے دومسلمان
دوسرا حشر
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667

﴿غزوہ ذات الرقاع
دشمن فرار اور عورتوں کی گرفتاری
نماز خوف ، آنحضرت ﷺکی خصوصیت
حضرت عبادہ کاذوق عبادت
غورث کاعاجزانہ وعدہ
مدینہ میں خوش خبری

﴿غزوہ بدر آخر
نعیم کی مدینے میں ہراس پہیلانے کی کوشش
قریش کاپر فریب کوچ
راہ میں سےواپسی
قریش کی مسلمانوں کی بدر میں آمد کی اطلاع

﴿غزوہ دومتہ الجندل
عیینہ کی احسان فراموشی
عیینہ کی گستاخی

﴿غزوہ بنی مصطلق
اسلامی لشکر
دشمن پڑاؤ میں بھگدڑ
قیدیوں میں بنی مصطلق کے سردار کی بیٹی
اٹل تقدیرات
خاندانی منصوبہ بندی کی ایک شکل
جویریہ ؓ کے باپ کا اسلام
جویریہ کے بھائی آغوش اسلام میں
جویریہ ؓ سے آنحضرتﷺ کے نکاح کی برکت
تحقیق کے لےی حضرت خالدؓ کا کوچ
حقیقت حال
غزوہ بنی مصطلق میں فرشتوں کی شرکت

﴿غزوہ خندق
اس غزوہ کا سبب
قریشی جوانوں کا عہد
تشریح
بنی اورمسلمانوں کا رجز
نبی کی محنت ومشقت
صحابہ کی لگن اور جذبہ اطاعت
جھما کے اور بشارتیں
بشارتوں پر منافقین کا تمسخر
لشکروں پر چھیڑ چھاڑ
حیئی کی دشمن سے ساز باز
کعب کی سپر اندازی
یہود کی دغا بازی کی تصدیق
حسان سے مایوسی اور صفیہ کی دلیری
مسلمانوں کی عہد شکنی کی اطلاع اور اضطراب
سردار اوس کی مخالفت اورمعاہدہ کی منسوخی
حضرت علی ؓ کا جوش مقابلہ
علیؓ کے ہاتھوں عمرو کا قتل
حضرت علیؓ کی شجاعت وبہادری
عمر فاروق کا بھائی سے مقابلہ
دوران جنگ کی قضا نمازیں
نماز خوف اور نماز شدت خوف
دشمن کی رسد مسلمانوں کے قبضے میں
صحابہ کی دعا کی تلقین
مشرک لشکر میں سے نعیم ابن مسعود کا سلام
جنگی فریب کے لیے اجازت
تیسرا جنگی فریب
احزابی لشکر میں پھوٹ
صحابہ کی پریشانیاں
حذیفہ ؓ کی نبی کی دعائیں
مسلمانوں کے تعاقب کاخطرہ
حذیفہ ؓ راز دان رسول ﷺ
اس غزوہ کی تاریخ
غزوہ خندق میں نبوت کی نشانیاں
جابر ؓ کی طرف سےدعوت اور نبی کا معجزہ
آنحضرتﷺ کےنام ابو سفیان کا خط

﴿غزوہ نبی قریظہ
نبی قریظہ کی طرف کوچ کا اعلان
یہود بندروں اور خنزیروں کے بھائی
یہود کو بندر و خنزیر کہنے کی وجہ
نبی قریظہ کا شدید محاصرہ
عمرو ابن سعدی کی فہمائش
یہود کی زد وپشیمانی اور آنحضرتﷺکا انکار
پشیمانی اور خود کو سزا ا
بنی قریظہ کی سپر اندازی
سعدؓ سے اوسیوں کی سفارش
سعدؓ کا فیصلہ
قتل کے فیصلے کی تکمیل
ایک یہودی عورت کا قتل
یہودی کا احسان اور مسلمان کی احسان شناسی
نبی قریظہ کےنابالغ بچے اور عورتیں
سعد ابن معاذؓ کی وفات
حضرت سعد کی فضیلت و تدفین
مومن اور کافر کے ضغطئہ قبر
ابو لبابہ ؓ کی قبولیت کی دعا
یہودی باندیوں کی فروختگی اور اسلحہ کی خریداری
باندیون کے ساتھ انسانیت کا معاملہ

﴿غزوہ نبی لحیان
انتقام کے لیے کوچ
دشمن کا فرار

﴿غزوہ ذی قرد
سلمہ کی طرف سےتنہا تعاقب
نبی کو اطلاع اور سواروں کے ذریعہ تعاقب
دشمن پر اخرم کا حملہ اور شہادت
خبیب کی لاش اور صحابہ کی غلط فہمی
کشتی اور ابوقتادہ ؓ کی فتح
مسعدہ کے قتل پر ابو قتادہ کی تعریف
سلمہ دشمن کے تعاقب میں
اس مقام پر نماز خوف
ابوذر کی بیوی کی گلو خلاصی
سلمہ کودوہرا حصہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
﴿غزوہ حدیبیہ
لفظ حدیبیہ کی تحقیق
اس غزوہ کا سبب
احرام
عربوں میں ہمر کابی کی خواہش
آپ کے ساتھ صحابہ کی تعداد
عصر کی نماز اور دشمن کے منصوبے
نمازعصر نماز خوف کی صورت میں
قریش کی دخل اندازی پر افسوس
اہل بیت کی نبی اسرائیل کے باپ حطہ سے مشابہت
حدیبیہ میں پانی کی کمیابی
سردار منافقین کی دیدہ دلیری
بدیل کی آنحضرت ﷺ سےملاقات
قریش کا پہلا قاصد
قریش کے روبرو حلیس کابیان
صحابہ کے متعلق عروہ کا خیالات
مغیرہ کی ڈانٹ
مغیرہ کا سلام
مغیرہ ابن شعبہ
عروہ کو آنحضرت کا جواب
خراش کے ذریعہ قریش کا پیغام
غثمان ؓ کوابان کی پناہ
عثمان کے قتل کی افواہ
عثمان کی غائبانہ بیعت
بیعت حدیبیہ کی فضیلت
بدر اور حدیبیہ
سلمہ کی بیعت و شجاعت
قریش کی ناکام جوابی کاروائی
شرائط صلح پر عمر فاروق کی اضطرابی کیفیت
معاہدہ کی کتابت
کلمہ رسول اللہ پر اعتراض
پیشین گوئی کی تکمیل
صلح حدیبیہ کی پہلی شرط
دوسری شرط
تیسری شرط
چوتھی شرط
پانچویں شرط
دوسری شرط پر صحابہ کا اعتراض
ازروئے معاہدہ واپسی پر اصرار
ابو جندل کی دو مشرکوں کی پناہ
معاہدہ میں بنی خزاعہ کی شرکت
معاہدہ کی تکمیل اورگواہیاں
حجامت اور قربانی
ام سلمہ کا مشورہ
معجزہ نبوی ﷺ
صحابہ ؓ کوصلح نامہ کی اہمیت کا احساس
حدیبیہ میں باران رحمت
واپس کئے جانے کاخوف
حدیبیہ میں مجبور عورتیں نبی ﷺکےحضور میں
ابو بصیر کا مکے سے فرار اور نبی کے پاس آمد
ابو بصیر کا معاملہ نبی کے رو برو
قریش کا تجارتی راستہ ابو بصیر کی کمیں گاہ
صحابہ کا فتح کا احساس

﴿ذہنوں کی تسخیر اوردلوں کا انقلاب
کعب کے سر میں جوئیں
﴿غزوہ خبیر
لفظ خبیر
خبیر شہر
تاریخ غزوہ خیبر
مال غنیمت کا آسمانی وعدہ
عامر کی شہادت کا اشارہ
عامر کی شہادت کی تصدیق
اسلامی لشکر کےحدی خواہاں
جنت کا خزانہ
ابن ابی کی دغابازی
مسلم پڑاؤ
کیاخیبر میں آپ خود لڑے؟
محمود ابن مسلمہ کا قتل
امان خواہی اور یہودی کی مخبری
پرچم کے لیے صحابہ کی آرزو
علی کا آشوب چشم
جاہلیت کا عقابی پرچم
علی کی سادگی اور تقوی
حضرت علی ؓ کو ہدایات
علی کے ہاتھوں حرث کا قتل
مرحب کے قاتل کےمتعلق مختلف روایات
حضرت علی کا حیدر لقب اور اس کے معنی
مرحب کے بھائی یا سرکی کی للکار!
اسود کا جہاد او رشہادت
مسلمانوں کوکھانے کی تنگی
یہود کا شدید حملہ
قلعہ قلہ کا محاصرہ
قلعہ ابئی پر حملہ
نطات اور شق کی مکمل فتح
یہ قلعے مال غنیمت تھے یا مال فئے
برآمد ہونے والے ہتھیار
یہود کی دولت
حقیقت معلوم کرنے کےلئے ایذارسانی کا جواز
کیا یہ مہر آنحضرتﷺ کےلیے مخصوص تھا
دحیہ کے لئے صفیہ کی چچازاد بہن
شوہر اور باپ کی مار
حضرت صفیہ کے ساتھ عروسی
ولیمہ اور ولیمہ کا کھانا
حاملہ قیدی عورتوں سےہمبستری کی ممانعت
متعہ کی اصل شکل
متعہ پر قاضی یحیی کا مامون رشیدسےمناظرہ
مامون کااعتراف خطا
گندگی کھانےو الے جانوروں کی کراہت
بال صاف کرنے اورناخن تراشنے کے واقعات واحکام
آنحضرت ﷺ کے لیے فئے کا مال
جعفر کے لیے نبی ﷺ کا پرجوش استقبال
مصافحہ کےمتعلق نبی ﷺ کاارشاد
آنحضرتﷺ کی زبردست تواضح
ام حبیبہ کے پاس نجاشی کی قاصد
نجاشی کی طرف سے شادی کا کھانا
آنحضرتﷺ کی فرمائش پر حبشہ کے ایک واقعہ کی روداد
فاطمہ کو اراضی فدک دینے سے صدیق اکبر کا انکار

﴿یہود خیبر کی غطفانیوں سے مدد خواہی
عیینہ کے خوش آئندہ خواب
آنحضرت ﷺ کی شکست اور گرفتاری کی کہانی
اصل واقعہ کی اطلاع
مال لے کر حجاج کا فرار
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
﴿خیبر میں معجزات نبویﷺ
قریش کی ایذاء رسانی اور مکہ کا ایک واقعہ
نبی کی نافرمانی اور ایک صحابی کی موت
زہر آلودہ گوشت کا ہدیہ
زہر آلودہ گوشت کا نبی سے کلام
سحر کے پچھنے کا علاج
مطلب
زینب کا اسلام
ایک صحابیہ کا واقعہ
یہود پر آنحضرت ﷺ کے گماشے
جلا وطنی کا مشورہ
آنحضرتﷺ سے فریاد
حجاز اور جزیرہ نمائےعرب کا فرق اور مطلب

﴿غزوہ وادی القریٰ
بلال کی پہرہ داری اور نیند
اس واقعہ کی تاریخ

﴿خالد بن ولید اور عمرو بن عاص کا اسلام
صفوان و عکرمہ سے گفتگو اور کرواجواب
عمرو ابن عاص سے ملاقات
اسلام میں خالد و عمرو کا مقام

﴿عمرو قضا
ہمراہیوں کی تعداد
مسلم سوار اور قریشی جماعت
مہاجروں پر قریش کے تبصرے
حضرت میمونہ ؓ سے رشتہ
قریش کودعوت ولیمہ کی پیش کش
مکے سے واپسی
حضرت عمر ؓ کی سرزنش
اذان سن کر مشرکین کے تبصرے
مکے سے روانگی اور عمارہ بنت حمزہ
جعفر کا جوش مسرت

﴿غزوہ موتہ
زید کو پرچم اور آنحضرتﷺ کی نصیحتیں
صحابہ کی ہچکچاہٹ اور ابن رواحہ کا جذبہ پرجوش
زید کی شہادت
گھمسان کی جنگ
حضرت خالد اللہ کی تلوار
تعزیت کے لیے آنحضرت ﷺ جعفر کے گھر
آسمانی اطلاعات
اس فرق کی وجہ
جعفر کے پر پرواز
لوٹنے والوں پر اہل مدینہ کا غصہ
آنحضرتﷺ کو گرانی

﴿فتح مکہ معظمہ
عبد المطلب کا خزاعہ سےمعاہدہ
خزاعہ کےخلاف بنی بکرو قریش کا حملہ
بنی خزاعہ کی مدد کےلیے آمادگی
بدعہدگی کی آسمانی اطلاع
ابوسفیان کی بیٹی کے پاس
عثمان وعلی سے گفتگو
ابوسفیان کی مایوسی
ابو سفیان کی تاخیر پر قریش میں غلط فہمی
آنحضرتﷺ کاعزم سفر
مسلم بستیوں سےمجاہدوں کی طلبی

﴿حاطب کی قریش کو اطلاع کی کوشش
عورت سے خط کاحصول
حاطب سےپوچھ گچھ اور ان کی صاف گوئی
شریک بدر کا مقام
گل لشکر کی تعداد
جذبہ صادق اور تاثیر
اس سفر میں روزوں کی مشقت
عباسؓ کی ہجرت او راہ میں ملاقات
لشکر اور آگ دیکھ کر گھبراہٹ
عباس کو ابوسفیان کی امان
لشکر میں نماز کی ہلچل اور ابوسفیان کی گھبراہٹ
ابو سفیان کی نبی سے گفتگو
ابو سفیان کی عزی کی فکر
بدیل وحکیم کی آنحضرت ﷺ سے گفتگو
اعلان امان
آنحضرتﷺ کی سربلندی کا اعتراف
فتح مکہ صلح سے ہوئی یا جنگ سے ؟
عثمان وعبد الرحمن کا اندیشہ
باپ کا ترکہ اور قیس کی سیر چشمی ض
خالد کو مکے میں داخلے کاحکم
مسلمانوں کا حملہ اور اس کی بوکھلاہٹ
خوں ریزی پر آنحضرت ﷺکی تحقیق
حکم امان کا اعادہ
بنی خزاعہ کے سواسب کو ہتھیار روکنے کاحکم
آنحضرتﷺ کےداخلہ کی سمت
آنحضرت ﷺ اور پیر کا دن
ہبل ٹکڑے ٹکڑے
اصنام کعبہ منہ کے بل
بت پرستی پر کعبہ کی اللہ سے فریاد
فرشتوں اور انبیاء کی تصویریں
کیا آنحضرتﷺنے کعبہ میں نماز پڑھی تھی ؟
زمزم نوشی اور وضوء
ابو قحافہ کو خضاب کا حکم
ابوبکر ؓ کےحق میں آیات قرآنی
دوسرے افضل گھرانے کی فضیلت
انصار کو نہ چھوڑ نے کا وعدہ
کاتب وحی کی خیانتیں
اس کے قتل کے لئے آنحضرتﷺ کی خواہش
اسلام اور انصاری کا قتل
مقیس کا قتل اور اس کا سبب
ہبار کا اسلام اور صحابہ کےہاتھوں تذلیل
ان کی بیوی ام حکیم تعاقب میں
ام حکیم کا عکرمہ سےپرہیز
قاتل اور مقتول کا یکساں درجہ
امان کی قبولیت
ام ہانی سے کھانے کی فرمائش
آنحضرتﷺ کی طرف سے جابر کی دعوت
آنحضرتﷺ کی خدمت میں حاضری
کعب کے قتل کاحکم اور ان کا اسلام
در پردہ اسلام
معاویہ کی ماں ہندہ کا شوہر فاکہہ
کاہن کا عجیب انداز گفتگو
ابوسفیان سے نکاح اور معاویہ کی پیدائش
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
﴿عورتوں کی بیعت اور اسلام
نوحہ کرنے والیاں قیامت میں
عمر کی بیتا بانہ ہنسی
نبی کو ہدیہ اور درخواست دعا
عتبہ اور معتب کا اسلام
خوشی کی وجہ
اللہ کے وعدہ کی تکمیل
آسمان وزمین میں بول بالا
در کعبہ سے احکام اسلام
عام معافی
ماں کی ضد
بنی ہاشم کوایثار کی تلقین
یوم وفا
کلید کعبہ کے لئے عبا س کی خواہش
نبی کی پیشنگوئی کی تکمیل
ابو سفیان کا بولنے سے خوف
ابو محذورہ کی خوش آوازی
ابو محذورہ مسجد حرام کے مؤذن
سہیل ابن عمرو کا اسلا م
حرمت مکہ پر خطبہ
بت شکنی کاحکم
حدود و شرعی میں کوئی سفارش نہیں
امیر مکہ کی تنخواہ

﴿غزوہ حنین
مالک کی سرداری میں مقابل کا اتفاق
درید کی عمر اورجنگی تجربات
درید کی اطاعت کے لئے مالک کا وعدہ
درید کی ناراضگی
آنحضرت ﷺ کے جاسوس
حنین کو کوچ اور لشکر کی تعداد
مشرکین کی ہمراہی
وادی حنین میں اچانک حملہ
مسلمانوں کی پسپائی
آنحضرت ﷺ کی پکار اور سواری
عباس ؓ کی بلند آوازی
اس آواز پر لوگوں کی واپسی
مسلمانوں کانیاحملہ اور گھمسان کی جنگ ض
ابوسفیان کا جذبہ پرجاں نثاری
بطور فخر کہنے کا سبب
یہ خاک دشمن کی آنکھ ناک میں
بعض صحابہ کا لشکر کی کثرت پر زعم
ایک مشرک سور ما کا قتل
قریش کے آوازے اور صفوان کے دو ٹوک جواب
جنگ میں آنحضرتﷺ کے قتل کی نیت
کفر کی شکست
مشرک کےقتل اور اس کے ہتھیار
حق بحقدار رسید
درید کاقتل اور ربیعہ کی ماں کا افسوس
ام سلیم کےبچے کی وفات
آنحضرتﷺ کی دعا اور نعم البدل
بھاگنے والے مسلمان پر ام سلیم کا غصہ
فتح حنین کا اثر
‏‏‏‎‎‌‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏﴿غزوہ طائف ﴾
سفر طائف اور اس نام کا سبب
سفر طائف میں کار روائیاں
خالد ہر اول دستہ کے سالار
یرموک کے وقت خلیفہ اول کی وفات
طائف کے زخموں کی وفات
ہیجڑے کی زبانی بادیہ کے حسن کی تعریف
دشمن کا اپنے تحفظ پر اعتماد
ثقیف کے باغات کاٹنے کا حکم
آنحضرت ﷺ پر فریب کا آسمانی انکشاف
عمر کا فتح طائف کےمتعلق سوال
ثقیف کے لئے ہدایت کی دعا
درد فراق اور رجعت
علی کا رشتہ اور عاتکہ کا وہم
سراقہ سے ملاقات اور آنحضرتﷺ کی تحریر امان
ابو سفیان کو بخشش
اقرع ، عیینہ اور ابن مرداس کے حصے
مولفہ قلوب کی تعریف اور قسمیں
تالیف قلب کی برکات
مال غنیمت اور مجاہدین کا زہد وتقوی
سواروں کاحصہ
دلوں کاحال صرف خدا جانتا ہے
خارجیوں کےگردن زدنی ہونے کی دلیل
کیا خارجی کافر ہیں ؟
خارجیوں کے عقائد
حضرت علی ؓاور خوارج
پیشین گوئی کی تکمیل
سردار انصار کی آنحضرتﷺ سے گفتگو
دریافت حال
انصار کے احسان کا اقرار
شکر نعمت کے لئے ذکر نعمت
انصار کی تعریف میں حسان کے شعر
شیماء کے جسم پر تعارفی علامت
شریف بھائی اور مبارک بہن
قیدیوں یا مال میں سے ایک
قیدیوں کی رہائی کی درخواست
قیدی باندیوں سےہمبستری کی شرائط
بڑھیا کا سن وصال
مالک کے گھر والوں کی نظر بندی
مالک کاطائف سے فرار
ایک دیہاتی اور آنحضرتﷺکا وعدہ
﴿غزوہ تبوک ﴾
آخری غزوہ نبویﷺ
ابوبکر کی دریا دلی
دربار نبوت سےدرخواست اور انکار
خدا کی طرف سےانتظام
لشکر اسلام کی تعداد
منافقین گومگو میں
ابن ابی کے واپسی کےحیلے
جد ابن قیس کی حیلہ سازیاں
منافقوں کےعطیان نامقبول
واضح حکم خداوندی
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
﴿بلاعذر گریز کرنے والے مسلمان ﴾
علی کا تاثر اور کوچ
اس دعویٰ کاجواب
ابو خثیمہ کا گریز
قوم ثمود کےکھنڈروں کے گزر
لشکر میں پانی کی نایابی اور تشنہ لبی
آنحضرت ﷺ کی اونٹنی کی گمشدگی
اونٹ کی ماندگی اور ابو ذر کا پیدل سفر
صالح امتی کے پیچھے ہر نبی کی اقتدا
معجزہ اور پانی کی فراوانی
بلال سے کھانے کے متعلق سوال
تبوک میں بادشاہ املیہ کی حاضری
فاروق اعظم کی رائے
ایک خشک چشمہ اور معجزہ
دوسرے راستے سے تنہا سفر
سازش کا پول
سازشیں کے لیے بددعا
آنکھ سے دور دل سے قریب
اونٹوں کی ماندگی اور دعائے نبویﷺ
منافقین کی حلفا حلفی
ترک تعلق اور کعب کی حالت راز
بیوی کا اجازت کے لیے اصرار
فرط مسرت میں صدقہ
قبولیت توبہ پر وحی
گریزاں مسلمانوں کےمتعلق وحی
﴿باب سریا ﴾
بعث خفیرہ ، معتقب حمزہ کتیبہ کی تعریف
اپنی عدم شرکت پر معذرت
﴿سریہ حضرت حمزہ ابن عبد المطلب ﴾
سعد کاسچانشانہ
مشرک قافلے کےدو مسلمان
پرچم یعنی رایہ اور لواء
﴿سریہ سعد ابن ابی وقاص ﴾
شہر حرم اور مسلمانوں میں اختلاف
آنحضرت ﷺ کی سربستہ تحریر
ابن جحش کاساتھیوں کو اختیار
قریش کو اطمینان
قریش کے لئے شاخسانہ
ابن جحش وغیرہ کا اطمینان
مال غنیمت کی تقسیم
خمس اور مریاع
نابینا قاتل
عمیر اللہ ورسول کے مددگار
مشرک بہن کا قول
﴿سریہ سالم ابن عمیر ﴾
ابو عفک کا قتل
﴿سریہ عبد اللہ بن مسبلمہ ﴾
دل کھول کر د ادو دہش
کعب سے نجات کے لئے نبی کی دعا
آنحضرتﷺ کے قتل کی سازش
ابن مسلمہ اور کعب کے قتل کا بیڑا
اشیائے خوردنی کا سوال
ابو نائلہ کی ساتھیوں سے قرار داد
کعب صحابہ کے درمیان
صحابہ کا نعرہ تکبیر
ابو رافع کی اسلام دشمنی
بیوی سے سوال و جواب
قاتل کی تلاش
ابن عتیک ساتھیوں کے شانوں پر !
خیبر کے قریب کمین گاہ
تیسرا کامیاب حملہ
فتح بدر کے بعد قریش کی بے اطمینانی
خاموش پیش قدمی
﴿بعث عبد اللہ بن انیس ﴾
سفیان کا طنطنہ
آنحضرتﷺ اور دشمنان اسلام کے سر
خبیب زیدو عبداللہ جاسوسوں میں
خبیب ، زیدو عبد اللہ امان کے فریب میں
زید کی قتل کے لیے خریداری
شریف ترین قیدی
قتل کےتماشبین
آنحضرتﷺ کو لاش منگانے کی جستجو
لاش کس نے اتاری تھی ؟
بددعا اور ابو سفیان کا خوف
یہ نماز اور دوسرے واقعات
نماز کے لئے درخواست
فوری فریادرسی
خبیب کےساتھی زید
کاسئہ سر میں شراب پینے کی نذر
زندگی وموت میں عاصم کی حفاظت
﴿سریہ قراء یسوئے معونہ﴾
حضور ﷺکاتامل
نبی سلیم کے ہاتھوں بقیہ کا صحابہ کا قتل
خطبہ میں واقعہ کا بیان
عامری حضور کی پناہ تھے
لاش آسمان کی بلندیوں میں
اصحاب رجیع واصحاب بئر معونہ
﴿سریہ محمد ابن مسلمہ بسوئے قرطاء ﴾
قیدی ثمامہ کی خاطر داری
ثمامہ کوعمرہ کا حکم
رسد کے لیے قریش کی نبی سے فریاد
ثمامہ کی اسلام پر پختگی
مال غنیمت کی دستیابی
سرکوبی کے لئے دوسرا دستہ
﴿سریہ زید ابن حارثہ بسوئے بنی سلیم﴾
﴿سریہ زید ابن حارثہ بسوئے عیص ﴾
صحابہ کا سر تسلیم
ابو العاص کوصحابہ کامشورہ
مومن عورت کا کافر سے نکاح
﴿سریہ زید ابن حارثہ بسوئے جذام ﴾
علی کو زید کے پاس جانے کاحکم
قیدیوں میں ام فرقہ اور اس کی بیتی
ام فرقہ اور اس کی بے خبر اولاد
ام فرقہ زید کے سریہ میں تھی
فزارہ سے انتقام کا دھڑکا
﴿سریہ عبد الرحمن ابن عوف بسوئے دومتہ الجندل ﴾
سردار بنی کلب کا اسلام
سردار زادی سے نکاح
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
﴿سریہ زید ابن حارثہ بسوئے مدین ﴾
تقسیم غنیمت
اسیر کی نبی کی پیشکش
﴿سریہ عمرو ابن امیہ ضمری وسلمہ ابن اسلم ﴾
اعرابی کا اسلام
عمرو ابن امیہ
﴿سریہ سعید ابن زید یسوئے عرنیین ﴾
عرنیین کی صحت یابی اور دغا
﴿سریہ امیر المومنین عمر ابن خطاب بسوئے ہوازن ﴾
﴿سریہ حضرت ابو بکر بسوے نبی کلاب ﴾
﴿سریہ بشیر ابن سعد بسوئے نبی مرہ ﴾
﴿سریہ غالب لیثی بسوئے بنی عوال ﴾
قتل کا سبب غلط فہمی تھا
مکافات عمل
گوشمالی کےلیے سریہ
شب خون کاحکم
شب خون
بنی مرہ کی سرکوبی
﴿سریہ شجاع ابن وہب اسدی بسوئے بنی عامر﴾
﴿سریہ عمرو ابن عاص بسوئے ذات السلاسل ﴾
لشکر کی امامت
ابن عاص کی وضاحت
﴿سریہ خبط ﴾
اونٹوں کی خریداری
اللہ کی مدد اور غنبر مچھلی
اس خاندان کی نبی کی دعائیں
ایک شخص سے نبی کا وعدہ
رفاعہ کا قتل اورلشکر میں بھگڈر
مال غنیمت
محلم کی ندامت
خوں بہاپر رضامندی
﴿سریہ خالد ابن ولید یسوئے عزیٰ ﴾
﴿سریہ عمرو ابن عاص بہ سوئے سواع ﴾
﴿سریہ خالد ابن ولید بسوئے جذیمہ ﴾
سپر اندازی اور گرفتاری
خالد و عبدالرحمن میں بحث
ابو عامر کا نبی کو سلام
طفیل کی قوم کو ہدایت
وفد تمیم کی تعداد
﴿سریہ علقمہ ابن مجززمد لجی ﴾
﴿سریہ علی بن ابی طالب ﴾
فلس بت کا انہدام
سفانہ پر احسان
یمن میں پہلی فتح
﴿سریہ خالد ابن ولید ﴾
﴿سریہ اسامہ بن زید بسوئے ابنیٰ ﴾
چہ میگوئیاں کرنے پر سرزنش
وفات النبی اور کوچ کا التوا
صدیق اکبر کا پرجوش عزم
اسلام کی فتح
اضافہ رسالہ فضائل جہاد ۔از مفتی محمد شفیع 
 
Top