ابو داؤد
مشہور رکن
- شمولیت
- اپریل 27، 2020
- پیغامات
- 928
- ری ایکشن اسکور
- 232
- پوائنٹ
- 111
غزہ اور کشمیر ایک ہی درد
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
فضیلۃ الشیخ احمد موسیٰ جبریل حفظہ اللہ فرماتے ہیں :
کشمیر میں ہمارے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کے قتل و عصمت دری پر چھائی ہوئی خاموشی سے کہیں زیادہ سنگین بات یہ ہے کہ کوئی شخص اللہ کے بندوں پر ظلم ڈھانے والے درندوں کے غلاموں سے ہمدردی رکھے یا ان کی حمایت کرے۔
فلسطین پر قابض بندر و خنزیر صفت غاصبوں کی حمایت کرنا یا ان کا دفاع کرنا، کشمیر پر قابض گائے کے پجاری مشرکوں کی مدد یا ہمدردی سے کسی طور مختلف نہیں۔
اگر تم کشمیر میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں کے دکھ و مصائب کو غزہ کے مظلوموں کے مقابلے میں کمتر سمجھتے ہو، تو مسئلہ صرف تمہاری سوچ کا نہیں بلکہ تمہارے دین کی بنیاد خطرے میں ہے، جس پر تمہیں گہرے غور و فکر کی ضرورت ہے۔
جب میں نے دہائیوں قبل خطبے دینا شروع کیے، اُس وقت فلسطین کے مسئلے پر لب کشائی سے بہت پہلے، میری ابتدائی خطبات ہی میں کشمیر کے مظلوم اور نظر انداز کیے گئے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کی گئی تھی۔
مظلوم مسلمانوں کا مسئلہ ایک ہی ہے، اور "لا إله إلا الله" کا رشتہ تمام سرحدوں سے بالا تر ہے۔
اے اللہ! کشمیر کے مسلمانوں کو فتح و نصرت عطا فرما، اور ہمارے دلوں کو ان کے دشمنوں کے مقابلے میں تسکین عطا کر۔
اور اے اللہ! اُن تمام لوگوں کو رسوا فرما، ذلیل کر دے اور بے نقاب کر دے جو گائے کے پجاری مشرکین کے ساتھ مسلمانوں کے خلاف ہمدردی، تعصب یا کسی بھی قسم کی حمایت و صفائی پیش کرتے ہیں۔
احمد موسیٰ جبریل
۲۴ شوال ۱۴۴۶ھ
۲۴ شوال ۱۴۴۶ھ