• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غلام اَحمد قادیانی، ایک جھلک

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
دادِ عیش
مرزا صاحب اَمیرانہ ٹھاٹھ باٹھ میں رہتے تھے، رنگا رنگ کے پکوان اور میوہ جات وغیرہ آپ کی مرغوب غذائیں تھیں، اِزار بند عموماً ریشمی ہوتا تھا، فینسی پارچہ جات اور نفیس اشیاء خریدنے کیلئے آپکی اہلیہ خود لاہور تشریف لے جاتیں اور عرصہ دراز تک لاہور میں ہی قیام کرتیں۔ آپ افیون کے بھی بڑے مداح تھے اور اسے دوائوں میں استعمال کرتے تھے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
غیر محرم عورتیں
لائل پور سے شائع ہونے والے ماہنامہ المنبر نے موثوق قادیانی ذرائع کی بنیاد پر لکھا ہے کہ مرزا صاحب نا محرم عورتوں سے ٹانگیں دبوایا کرتے تھے، یہ نا محرم عورتیں بوڑھی بھی ہو تی تھیں اور جوان بھی، آپ کی جمالیاتی حس اس قدر تیز اور مشاہدہ اس قدر گہرا وپختہ تھاکہ عورتوں کا صرف چہرہ دیکھ کر اندازہ کر لیتے تھے کہ یہ حسن دیرپا ہوگا یا جلد ڈھل جائے گا۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
اَمراضِ جسمانی
مرزا غلام اَحمد قادیانی مندرجہ ذیل بیماریوں کا شکار تھے، ہڑیا، مراق، مالیخولیا، حافظہ کی کمزوری، ضعف دِماغ کے دورے، ذیابیطس، دن میں بقول مرزا صاحب سو سو دفعہ پیشاب کرنا، دردِ سر، تشنج، بدہضمی واسہال، دق وسل، قولنج، دائم المریض اور جسم کا بیکار ہونا۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
وفات
آخر بیسیوں سال ان گونا گوں امراض کی مسلسل ضربات سہتے سہتے آپ نڈھال ہوگئے اور ۲۶؍ مئی ۱۹۰۶ء کو دنیا سے اس شان کے ساتھ تشریف لے گئے کہ آپ کی موت، آپ کے کذاب ودجال اور مفتری علی اللہ ہونے کا نشان الٰہی بن گئی، کیونکہ آپ نے مرنے سے ایک سال پہلے مولانا ثناء اللہ اَمر تسریؒ کے بالمقابل یہ دُعا کی تھی کہ ہم میں سے جو جھوٹا ہوگا، وہ سچے کی زندگی میں مر جائے گا اور اس کے بعدمرزا صاحب، مولانا ثناء اللہ اَمرتسریؒ کی زندگی میں ہی مر گئے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
مرزا غلام احمد قادیانی کی زندگی کی ہلکی سی جھلک دیکھ لینے کے بعد ہر سلیم الفطرت شخص تعصب سے بالا ہو کر اگر غور کرے تو وہ یقینا مرزا موصوف کے کذاب و دجال ہونے کا اقرار کرے گا۔ مرزا کے جھوٹا ہونے پر ایک دلیل مزید یہ ہے کہ اس کی اپنی امت اس کے دیئے ہوئے چکروں کی وَجہ سے اختلاف کا شکار ہے اور دوپارٹیوں میں تقسیم ہے، ایک لاہوری اور دوسری ربوہ (قادیانی) پارٹی، لاہوری پارٹی مرزا کو، نبی نہیں، مجدد مانتی ہے، جبکہ ربوہ پارٹی اسے نبی مانتی ہے۔ تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں ہے کہ کسی نبی کی اُمت اس کے بارے میں دو گروپوں میں تقسیم ہو، ایک اسے نبی کہے تو دوسری اُسے مجدد کا خطاب دے۔

٭ … ٭ … ٭
 
شمولیت
مئی 21، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
331
پوائنٹ
0
سلام علیکم
میری سمجھ میں یہ نہیں اآیا کہ اآپ نے بار بار"آپ آپ یا صاحب " کیوں لکھا ہے۔ یہ الفاظ جب کسی کے تعریفی کلمات بیان کیے جائیں تب بولے یا لکھے جاتے ہیں کیا کبھی ہم نے کسی کو شیطان صاحب لکھتے یا پڑھتے سنا یا کسی نے لکھا یا پڑھا ہو کہ جب اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو سجدہ کرنے کا کہا تو سب نے سجدہ کیا سوائے آپ کے؟؟؟؟؟ جیسے شیطان ملعون ہے ایسے ہی یہ کذاب بھی ملعون ہے۔ لہذا اس پوسٹ تصحیح کریں۔ جزاک اللہ خیر
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
سلام علیکم
میری سمجھ میں یہ نہیں اآیا کہ اآپ نے بار بار"آپ آپ یا صاحب " کیوں لکھا ہے۔ یہ الفاظ جب کسی کے تعریفی کلمات بیان کیے جائیں تب بولے یا لکھے جاتے ہیں کیا کبھی ہم نے کسی کو شیطان صاحب لکھتے یا پڑھتے سنا یا کسی نے لکھا یا پڑھا ہو کہ جب اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو سجدہ کرنے کا کہا تو سب نے سجدہ کیا سوائے آپ کے؟؟؟؟؟ جیسے شیطان ملعون ہے ایسے ہی یہ کذاب بھی ملعون ہے۔ لہذا اس پوسٹ تصحیح کریں۔ جزاک اللہ خیر
جزاک الله خیرا بھائی
ہم یہی کہنے والے تھے آپ نے کہ دیا
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام علیکم ساجد بھائی
ساجد بھائی آپنے شاید " قادیانیت اپنے آئینے میں " کتاب سے یہ تھریڈ بنایا ہے۔اسی لئے اس ذلیل کذاب انسان کو آپ کہ کر مخاطب کیا ہے۔جسکا یہ مستحق نہیں۔اللہ کی لعنت ہو اس پر۔
 
Top