• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غلط حرکات کی کیا سزا ہوسکتی ہے؟

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام علیکم محترم
حال ہی کا ایک واقعہ ہے کہ سعودی عرب میں ایک انڈونیشی ملازمہ نے خفیہ طور پر اپنے کفیل سے شادی کرلی۔معاملہ ظاہر تب ہوا جب اس کے سعودی شوہر کا انتقال ہوا اور اسکے ورثہ اسکی جائداد تقسیم کرنا چاہتے تھے۔تب اس ملازمہ نے بھی اپنا حصہ مانگا --------- قصہ مختصر
میرا سوال ہے کہ اگر اس انڈونیشی ملازمہ سے اس کے بیٹوں نے بھی کچھ غلط حرکات ( ہمبستری - بوس و کنار وغیرہ ) کی ہوں تو اسلام میں اس کی کیا سزا مقرر کی جاسکتی ہے؟کیونکہ انھیں تو نہیں معلوم کہ وہ ان کی والدہ ہیں - اور خدامہ پر بھی کچھ شک نہیں کہ وہ پیسے کے لئے ایسی حرکات کیں ہوں۔
 
Top