محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
اگر کوئی معاشرتی طور پر ‘‘صبر کرنا’’ سیکھنا چاہے تو ان دونوں آیات پر بار بار غور کرے اور باربار نتیجہ اخذ کرے۔ بالآخر وہی اسی نتیجہ پر پہنچے گا کہ یہ بے مثال آیات ہیں جو دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ ‘‘صبر’’ کرنے کے لئے بہت بڑی استاذ ہیں۔
کیونکہ ان آیات میں زبان کو مستقیم رکھنے کے لئے درس دیا گیا ہے۔ اس لئے جو شخص اپنی زبان پر کنٹرول حاصل کر لیتا ہے، دیگر اعضاء خود بخود مستقیم ہوتے چلے جاتے ہیں۔
لوگوں کی غلطیاں جانتے ہوئے بھی بیان نہ کرنا۔ اور انسانوں پر احسان کر کے جتلانے سے باز رہنا، یہ بڑے حوصلے کی بات ہے۔ اور جو شخص حوصلہ مند ہوتا ہے لازماً وہ ‘‘صبر’’ بھی کرتا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب