• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر ضروری طوالت اور احسن فیصلہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
محترم مفتی صاحب و دیگر جملہ وابستگان۔
السلام و علیکم۔
ایک دفعہ پھر دخل اندازی پر معذرت۔
آپ سے پہلے بھی یھی التماس کی تھی کہ آپ محترمہ ،ممدوحہ ھاشمی صاحبہ کے ارشاداتِ عالیہ اور ان کی کتب سے اقتباسات فورم پر شراکت کریں،مگر ااااصد افسوس کہ آپ نے صرف اور صرف انکی تعریف لکھنے پر ھی اکتفا کیا اور اپنی ھر پوسٹ میں اسی روش کونہ صرف برقرار رکھا بلکہ اس پر اصرار بھی کرتے رھے۔پہلے بھی عرض کی تھی کہ انکی علمی جلالت اورفضیلت سے کوئی احتلاف نھیں ،لیکن کسی بھی صاحب علم کو یوں پیش کیا جایے تو دوسرے صاحب علم حضرات سے موازانہ اور معادلہ شروع ھو جاتا ھے۔اور اسی سے غلو کا پہلو نکلتا ھے،جس کی طرف بھت دفعہ آپ کی توجہ مبذول کرائی گئی مگر آپ اپنی بات پر مصر رھے لہذا غالبا اسی بنیاد پر انتظامیہ نے اس موضوع کو مقفل کر دیا۔ااگر چہ یہ فیصلہ دیر سے کیا گیا مگر انتہائی احسن قدم اٹھایا گیا۔
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
بھت برا فیصلہ کیا گیا لیکن میں اس پر بھی خوش ھو کیونکہ انتظامیہ اولوالامر ھے ان کا حکم بسر وچشم قبول میں انتظامیہ کا اور آپ کا سب دوستوں کا بھت مشکور ھو میری تعریف وتوصیف سے
ممدوحہ کی کام پر کوی اثر نھی پڑتی وہ کل بھی زندہ باد تھی اور آج بھی زندہ باد مکی مدنی بھای آپ بھی زندہ باد بس خوش رھو
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
قابلِ احترام مفتی صاحب۔

السلام و علیکم۔
میرے اظھار کا مقصد آپکے جذباتِ صادقہ کو ٹھیس پنچہانا ھر گز نہ تھا نہ ھے ۔

میرا موقف اب بھی یھی ھے کہ محترمہ کے کام کو اجاگر کیا جائے۔

تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس سے آگاھی ھو اور زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں۔
اس کی بہترین کاوش محتلف فورمز پر ان کی مسائعی جلیلہ کو پیش کیا جائے۔
اور میں نے آپ کی توجہ بھی اس طرف مبذول کرائی تھی
ایک دفعہ پھر آپ کو یاددھانی کرا رھا ھوں ۔
امید ھے آپ اس طرف ضرور توجہ فرمائیں گے۔
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
بھای جان آپ کی خوبصورت باتیں بھت بھت اچھے ھیں اللہ تعالی آپ کو زندگی بھر کیلیے خوش رکھیں آپ کی شیرین زبان پر اللہ تعالی کی خوبصورت انداز بیان کو آپ کیلیے کامیابی وکامرانی کا ذریعہ بناے
 
براق جان

مبتدی
شمولیت
مارچ 01، 2012
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
0
محترم مفتی صاحب و دیگر جملہ وابستگان۔
السلام و علیکم۔
ایک دفعہ پھر دخل اندازی پر معذرت۔
آپ سے پہلے بھی یھی التماس کی تھی کہ آپ محترمہ ،ممدوحہ ھاشمی صاحبہ کے ارشاداتِ عالیہ اور ان کی کتب سے اقتباسات فورم پر شراکت کریں،مگر ااااصد افسوس کہ آپ نے صرف اور صرف انکی تعریف لکھنے پر ھی اکتفا کیا اور اپنی ھر پوسٹ میں اسی روش کونہ صرف برقرار رکھا بلکہ اس پر اصرار بھی کرتے رھے۔پہلے بھی عرض کی تھی کہ انکی علمی جلالت اورفضیلت سے کوئی احتلاف نھیں ،لیکن کسی بھی صاحب علم کو یوں پیش کیا جایے تو دوسرے صاحب علم حضرات سے موازانہ اور معادلہ شروع ھو جاتا ھے۔اور اسی سے غلو کا پہلو نکلتا ھے،جس کی طرف بھت دفعہ آپ کی توجہ مبذول کرائی گئی مگر آپ اپنی بات پر مصر رھے لہذا غالبا اسی بنیاد پر انتظامیہ نے اس موضوع کو مقفل کر دیا۔ااگر چہ یہ فیصلہ دیر سے کیا گیا مگر انتہائی احسن قدم اٹھایا گیا۔
السلام علیکم! جناب عالی۔ گذارش یہ کرنی ہے کہ ڈاکٹر فرحت کے موٍضوع کو غیر مقفل کیا جائے ۔ کیونکہ اس پر پوسٹ کرنی ہے ۔ اور ابو الحسن علوی کا تعارف کروائیں ۔
 
براق جان

مبتدی
شمولیت
مارچ 01، 2012
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
0
بھت برا فیصلہ کیا گیا لیکن میں اس پر بھی خوش ھو کیونکہ انتظامیہ اولوالامر ھے ان کا حکم بسر وچشم قبول میں انتظامیہ کا اور آپ کا سب دوستوں کا بھت مشکور ھو میری تعریف وتوصیف سے
ممدوحہ کی کام پر کوی اثر نھی پڑتی وہ کل بھی زندہ باد تھی اور آج بھی زندہ باد مکی مدنی بھای آپ بھی زندہ باد بس خوش رھو
کسی کی ذات سے اختلاف یا کسی کو ترجیح و فضیلت دینا کوئی غلط نہیں ، لیکن اسکی بنیاد پر کسی پر طعن ،بہتان ،غلو اور اخلاق سے گری ہوئی زبان رقیق جملے چسپاں کرنا اسلام کی تعلیمات سے بُعد ہے اور جہالت ہے۔ لیکن کسی ممدوح کی وجہ سے کسی دوسرے کو تنقید اور کوئی بھی ایسی بات نہیں کہنی چاہیے جو اللہ تعالیٰ کو ناراض کردے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
فرحت ہاشمی صاحبہ کے بارے میں جو موضوع تھا اس کے مقفل ہونےپر دلی دکھ ہونا چاہیےتھا ۔ جو حضرات کسی بھی موضوع کے مقفل کروانے کے اسباب پیدا کرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ عقیدت کے ساتھ ساتھ حقیقت کا بھی اظہار و اقرار کرتے رہا کریں تاکہ یہاں تک نوبت نہ آئے ۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
پاکستان کی قومی زبان سے متعلق آرٹیکل جو غلطی سے اس کیٹیگری میں پوسٹ کیا گیا تھا، یہاں منتقل کر دیا گیا ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top