• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر محرم عورت کو جماعت کروانا

WAHEEDAHMADRIAZ

مبتدی
شمولیت
جولائی 10، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
0
السلام علیکم

مجھے فتویٰ درکار ہے
کوئی مسلمان جب اپنے گھر میں جماعت کروائے اور اس کے ساتھ مرد بھی نماز پڑھیں
تو کیا
ان سب کے ساتھ اکیلی غیر محرم عورت بھی جماعت میں شامل ہو سکتی ہے؟؟؟؟؟
براہِ مہربانی مکمل دلائل کے ساتھ جواب دیں

جزاک اللہ
 
Top