• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مسلموں سے متعلق کتاب

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
66
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اعلی انتظامیہ کی طرف سے کچھ عرصہ قبل چند وجوہات کی بناء پر فورم کے کئی زمرے روپوش کر دیئے گئے تھے..ابتسامہ!
آپ یہاں سے مذکورہ کتاب ڈاؤن لوڈ کر لیں!
جزاک اللہ خیرا. ہو گئی ڈاؤنلوڈ.

ایک اور چیز بتائیں.
فورم پر کئی جگہ میجیکل یہاں دیکھنے کو ملتے ہیں. جن کو کلک کرنے سے لنک اوپن ہوتا ہے.
یہ میجک کیسے ہوتا ہے؟
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
فورم پر کئی جگہ میجیکل یہاں دیکھنے کو ملتے ہیں. جن کو کلک کرنے سے لنک اوپن ہوتا ہے.
یہ میجک کیسے ہوتا ہے؟
جہاں آپ جواب یا اقتباس لکھتیں ہیں وہیں پر

دائیں طرف سے چوتھے آئیکون " لنک " کو کلک کرنے سے یہ جادو کارگر ہوتا ہے

مثال کے طور پر آپ نے کسی بھی ویب سائٹ کا یا کسی پیج یا پوسٹ کا لنک دینا ہو اور تحریر میں مکمل لنک "URL"کو کاپی پیسٹ کرنے کی بجائے اپنے الفاظ میں نام دینا چاہتی ہیں تو جیسے کہ

اے میری بہن


لکھ کر اسے پورے جملے کو سلیکٹ کریں اور پھر دائیں طرف سے چوتھے آئیکون " لنک " کو کلک کریں اور اس پیج کے لنک URL کو کاپی پیسٹ کر دیں اور مندرج کو کلک کردیں آپ کا لنک بن گیا
 
شمولیت
مارچ 01، 2016
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
52
جزاک اللہ خیراً کثیرا
اُمید ہے ان شاءاللہ محدث فتویٰ سائٹ بھی جلد ہی نئی ترمیم سے کھول دی جائے گی۔
 
Top