بشیراحمد
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 101
- ری ایکشن اسکور
- 459
- پوائنٹ
- 115
ہمیں بہت ساری ویب سائٹ پر فلیش فائلز نظر آتی ہیں لیکن ان کو سیو کرنا کچھ مشکل سا مسئلا ہوتا ہے
یہاں پر ایک آسان سی ٹپ بتاؤں گا جس کے ذریعے آپ آسانی سے فلیش فائل کو اپنی فائر فاکس براؤزر کے ذریعے کسی بھی ویب سائٹ سے ڈاؤں لوڈ کرسکتے ہیں
میں یہاں ایک ویب سائٹ بنا رہا ہوں (جو کہ ابھی انڈر کنسٹرکشن ہے )
اس کا ہیڈر فیلش میں بنایا ہوا ہے اب ہمیں فلیش کی اس فائل پر ماؤس سے رائٹ کلک کرتے ہیں تو اس پر ڈائلاگ باکس کھلتا ہے :
ایسا کوئی آپشن نہیں آرہا جس سے ہم اس فائل کو سیو کرسکیں
اس کیلئے ہمیں مندرجہ ذیل طریقے سے سیو کرنا ہوگا
ٹول کے مینو سے پیج انفو پر کلک کریں
جو ڈائلاگ باکس کھلا اس میں سے میڈیا پر کلک کریں
اور یہاں پوائنٹڈ جگہ کو دیکھیں :
فلیش کی ایس ڈبلیو ایف SWF فائل امبیڈڈ ہے اب سیو ایز پر کلک کرکے سیو کرلیں ۔
نوٹ :
لیکن یہ یاد رہے کہ یہ فلیش کی پلے فائل ہے یعنی ایس ڈبلیو ایف ہوگی فلیش ای ایف ایل FLAفائل نہیں ہوگی جو کہ سور فائل ہوتی جس میں مرضی کی ترمیم کی جاسکتی ہے میرے علم ایسا کوئی طریقہ نہیں جس کے ذریعے SWF فائل کو FLA میں کنورٹ کیا جاسکے ۔