• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فارسی کی اس چھوٹی سی عبارت کا ترجمہ درکار ہے

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

وجودِ سالک بعینہ مظہر حقیقة محمدیہ علیٰ صاحبہا الصلوٰة والسلام شدہ در ترنم لا الٰہ الا اللہ چشتی رسول اللہ

اس عبارت کا آسان سا ترجمہ کوئ صاحب کر دیں تو بڑی مہربانی ہوگی.
جزاکم اللہ خیرا
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

وجودِ سالک بعینہ مظہر حقیقة محمدیہ علیٰ صاحبہا الصلوٰة والسلام شدہ در ترنم لا الٰہ الا اللہ چشتی رسول اللہ

اس عبارت کا آسان سا ترجمہ کوئ صاحب کر دیں تو بڑی مہربانی ہوگی.
جزاکم اللہ خیرا
''سالک کا وجود بعینہ حقیقتِ محمدیہﷺ کا مُظہر بن کر لا إله إلا اللہ چشتی رسول اللہ کی آواز میں آیاہے۔''
سالک تصوف کی ایک اصطلاح ہےاس سے مراد وہ شخص ہے جو خدا کے قرب کا متلاشی ہو اور شغل معاش بھی رکھتا ہو۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
''سالک کا وجود بعینہ حقیقتِ محمدیہﷺ کا مُظہر بن کر لا إله إلا اللہ چشتی رسول اللہ کی آواز میں آیاہے۔''
سالک تصوف کی ایک اصطلاح ہےاس سے مراد وہ شخص ہے جو خدا کے قرب کا متلاشی ہو اور شغل معاش بھی رکھتا ہو۔
محترم شیخ!
جزاکم اللہ خیرا.
اگر ممکن ہو تو تھوڑا اور آسان الفاظ میں بتا دیں.
 
Top