• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فارسی کی گرامر کتابیں

mansoorulhaq

رکن
شمولیت
جنوری 28، 2012
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
48
فارسی گرامرکی کتابیں

مسلمانوں کی پچھلی کئی صدیوں کی کتابیں فارسی میں ہیں اس کے لیے فارسی کا جاننا بہت ضروری ہے۔اگر آپ کے پاس فارسی گرامرکی کتابیں ہیں تو برائے مہربانی اپ لوڈ کر دیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
مسلمانوں کی پچھلی کئی صدیوں کی کتابیں فارسی میں ہیں اس کے لیے فارسی کا جاننا بہت ضروری ہے۔اگر آپ کے پاس فارسی گرامرکی کتابیں ہیں تو برائے مہربانی اپ لوڈ کر دیں۔
عزیز بھائی سب سے پہلے تو آپ یہاں اپنا تعارف پیش کریں۔جزاکم اللہ خیرا
بھائی جان ہماری ویب اونلی اردو بکس کےلیے خاص ہے۔عربی، فارسی اور دیگر لینگویج میں کتب ہم اپلوڈ نہیں کرتے۔ہاں فارسی ٹو اردو لغت اپلوڈ کرنے کا پروگرام ہے۔وہ ان شاءاللہ اپلوڈ کردی جائے گی۔باقی فارسی گرامر اور فارسی کتب ضرور آپ کو کہیں نیٹ سے مل جائیں گی۔راہ دکھلانے کےلیے چند لنک پیسٹ کررہا ہوں۔باقی آپ کوشش کے ساتھ فارسی میں بہت کچھ حاصل کرپائیں گے۔ان شاءاللہ
1۔آموزش گرامر زبان
2۔فارسی سیکھئے
3۔قدیم فارسی گرائمر
 
Top