Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
عربی میں بہت سے ایسے فونٹس ہے جو بہت خوبصورت ہے، لیکن اسے سیٹ کرنے میں بہت مشکلات آ سکتی ہے، کیونکہ ہر کسی کے پاس محمدی فونٹ نہیں ہوں گے اور اسی طرح دوسرے فونٹ بھی ہونے کے امکان بہت کم ہوتے ہیں ، ساتھ ہی جب کسی اردو کے ٹیکسٹ پر محمدی فونٹ لگایا جائے تو ڈبے یا اسٹار وغیرہ بن جاتے ہیں،میری درخواست ہے کہ ” عربی ٹیکسٹ “ کے لیے ” محمدی بولڈ فونٹ “ کو شامل کیا جائے تاکہ ” عربی “ کے الفاظ اور اچھے نظر آئیں۔