• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ اصحاب الحدیث

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
زکوٰۃ و صدقات
عشر کی مقدار، اجناس پھلوں اور سبزیوں میں عشر، نیز ٹھیکے و دیگر اخراجات منہا کرنے کے مفصل احکام
کیا فطرانہ رمضان کے پہلے عشرہ میں ادا کیا جاسکتا ہے؟
کیا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ان کے اہل خانہ پاکستان میں فطرانہ دے سکتے ہیں اور اسے کس کرنسی کے مطابق دینے کے پابند ہیں؟
کیا صدقہ فطر میں جنس کی بجائے اس کی قیمت دی جاسکتی ہے؟
بیت المال کا معنی و مفہوم، موارد و مصارف اور عصر حاضر میں اسکی جائز و ناجائز صورتوں پر مفصل فتویٰ
متاترین زلزلہ کی زکوٰۃ فنڈ سے مدد کرنا
حج کے لیے ایک شخص نے کچھ ذاتی رقم جمع کی بقیہ مخیر احباب نے زکوٰۃ فنڈ سے ادا کی اب عازم حج کی وفات کے بعد کل رقم اس کا ترکہ ہے یا صرف ذاتی؟
کیا زرعی پیداوار کا عشر ٹھیکہ منہا کرنے کے بعد ادا کیا جائے یا کل پیداوار سے ، نیز کیا ذاتی کاروبار سے رقم نکال کر زراعت میں لگانا قرض شمار کیا جاسکتا ہے؟
مشترکہ خاندانی نظام میں تمام بہوؤں کے مجموعی زیور پر زکوٰۃ عائد ہوگی یا انفرادی طو رپر؟
مفلوک الحال نادہندہ مقروض کو زکوٰۃ دے کر قرض کی واپسی کا مطالبہ کرنا
ماہانہ بچت پر زکوٰۃ کا طریقہ کار
دو سال بعد زکوٰۃ مجموعی رقم پر عائد ہوتی ہے یا گزشتہ سال کا مال مزکیّٰ (جس رقم سے زکوٰۃ ادا کی جاچکی ہو) منہا کیا جاسکتا ہے؟
ذاتی استعمال کے لیے خرید کردہ پلاٹوں پر زکوٰۃ
موجودہ دور میں سونے چاندی کا نصاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
حج و عمرہ
حجامت کے بغیر عمرہ سے واپسی کا فدیہ
پاکستانی متوفی شخص کی طرف سے حج بدل کے لیے مکہ میں مقیم کسی آدمی کو آمادہ کرنا
متوفی شخص جسکے پاس رقم تھی لیکن مرض کی وجہ سے حج نہ کرسکا کیا اس کے ورثاء پر حج بدل عائد ہوگا
حج کی ادائیگی سے پہلے عمرہ کے احکام و مسائل
حج مبرور کا معنی و مفہوم اور فضیلت
صاحب استطاعت کے لیے حج کرنا ضروری ہے یا اس کا خرچہ دعوت و جہاد میں دینا بہتر ہے؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
روزہ و اعتکاف
دودھ پلانے والی خاتون کا بوجہ عذر روزہ ترک کرنا
کیا قے آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
بحالت روزہ مشت زنی سے منی کا اخراج
بحالت روزہ احتلام
بحالت روزہ ٹیکہ لگوانا
روزہ کی حالت میں خون ٹیسٹ کرانا
روزے کے آداب اور فوائد و ثمرات
رمضان کی 27ویں شب میں ختم قرآن اور شیرینی وغیرہ کا اہتمام
شبینہ کی شرعی حیثیت
غروب آفتاب کے بعد روزہ افطار کرنے میں دو تین منٹ ’’احتیاط‘‘
روزہ میں دوا کے ساتھ غرارے کرنا
کیا عورت تراویح کی جماعت کراسکتی ہے؟
روزہ رکھنے کے لے مانع حیض ادویات کا استعمال
کیا عورت اپنے گھر میں نماز تراویح باجماعت پڑھا سکتی ہے؟
کیا عورتیں نماز تراویح میں بوجہ مجبوری مسجد کی گیلری میں امام سے آگے کھڑی ہوسکتی ہیں؟
باہمی اختلاف کی بناء پر نماز تراویح کی بیک وقت دو جماعتیں
دمہ کے مرض میں بحالت روزہ بھاپ نما دوا استعمال کرنا
بروقت روزہ افطار کرلینے کے بعد ہوائی جہاز میں دوران سفر سورج نظر آنا
بحالت روزہ ناک میں دوا کے قطرے ڈالنا
مستورات کا مسجد میں اعتکاف کرنا، بعض اعتراضات کا جائزہ، نابالغ بچی کا اعتکاف کرنا
معتکف جائے اعتکاف میں کب داخل ہو؟ بوت ضروری اعتکاف گاہ سے باہرنکلنا
شوال کے چھ روزے رکھنے کی افضل سورت
جس کے رمضان کے کچھ روزے رہ گئے ہوں وہ پہلے رمضان کے روزے پورے کرے یا شوال کے چھ روزے رکھے؟
روزہ کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ اور ٹوتھ پاؤڈر کا استعمال
بے نماز اور خلاف سنت حجامت رکھنے والے حافظ کی اقتداء میں نماز تراویح
اعتکاف سے فراغت کے بعد معتکف کو ہار پہنانا اور گلے ملنا ، عید کے بعد معانقہ یا عید مبارک کہنا
کیا صاحب نصاب قیدی پر بھی زکوٰۃ فرض ہے، نیز کیا اس کے لیے مال حرام جائز ہے؟
یکم ذوالحجہ سے 9 ذوالحجہ تک روزے رکھنا
عردہ کا روزہ سعودی تاریخ کے مطابق رکھنا چاہیے یا پاکستان اپنے حساب سےرکھیں گے؟
کیا احادیث میں شب قدر کی تعیین مذکور ہے؟
عورت کااپنے گھر میں اعتکاف بیٹھنا
دائمی مریض کے لیے روزہ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
اعتکاف میں بیمار پرسی اور جنازہ میں شمولیت
اگر کوئی رمضان کے روزے رکھنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو کیا حکم ہے؟
ایک شخص سعودیہ سے یکم رمضان کو واپس آیا مسلسل روزہ رکھنے کی صورت میں اس کے روزے 31 ہوجائیں گے ، اسے کیا کرنا چاہیے؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
خرید و فروخت
اسلام میں خرید و فروخت کے اصول اور شرح منافع
نقد اور ادھار خرید و فروخت
ادھار لینے والے گاہک سے عام گاہک کی نسبت زیادہ نفع لینا
نقد و ادھار کی قیمت میں فرق کرنا
مختلف نمونے دیکھ کر مال خریدنا اور ادھا رکی بنیاد پر مہنگے داموں لینا
ادھار بیع میںمدت کے بڑھنے سے ریٹ بڑھانا
بیع سلم (ایڈوانس بکنگ) میں نقد و ادھار ادائیگی کے ریٹ میں فرق کرنا
اگر خریدار بروقت مہیا نہ کرسکے تو از سر نو اضافہ کے ساتھ بل بنانا اور قیمت کا تعین کرنا
انشورنس (بیمہ) معنی و مفہوم ، اقسام، شرعی احکام اور بعض شبہات کے ازالہ پر مفصل فتویٰ
مدرسہ میں آمدہ صدقہ کے گوشت کو بازار میں کم قیمت پر فروخت کرنا
مسلمانوں کو نظر انداز کرکے کافروں کے ساتھ تجارتی معاملات کرنا
نظام اشتراکیت اور قرآن، بعض شبہات کی تردید
بنک سے سود لے کر کاروبار کرنے والے کا مالی تعاون قبول کرنا او راس کے گھر سے کھانا پینا
کیا شریعت میں شرح منافع کی کوئی تعیین ہے؟
مشترکہ کاروبار کی آمدن سے ذاتی اخراجات کے اصول
نادہندہ گاہک سے عدالت کی ڈگری کے مطابق اصل رقم سے زائد وصول کرنا
موبائل کمپنیوں اور حکومت کے سیل ٹیکسز کی شرعی حیثیت
نئے نوٹ اضافی قیمت پر فروخت کرنا
غیر مسلموں کے تہوار پر ان کی طرف سے کوئی چیز یا تحائف وغیرہ وصول کرنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
وصیت وراثت
حق الخدمت کے طور پر کسی ایک بیٹے کو اضافی اراضی دینا، نافرمانی او رگستاخ بیٹے کا حصہ
بعض بیٹوں کی اپنی کمائی سے خرید کردہ اراضی اور اس کسی تقسیم
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :1 (متوفی:3 بیٹے، ایک بیٹی)
دو بیویوں کی اولاد میں تقسیم وراثت کا مسئلہ
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :2 (متوفی: بیوہ، بیٹیاں، لے پالک بیٹا او ربہن بھائی)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :3 (متوفی : والدہ، مادری بہنیں، چچا، دادی اور پھوپھی)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :4 (والدہ کی طرف سے بیٹوں،تقسیم کردہ پلاٹ او ربیٹیوں کو محروم کرنا)
زندگی میں اولاد کے درمیان جائیداد تقسیم کرنا
اخبارات میں جو عاق نامہ دیا جاتاہے اس کی شرعی حیثیت
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :5 (متوفی: والدہ، بھائی، بہن)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :6( متوفی: چھ بیٹیاں، ایک بھائی)
اولاد کی رضا مندی سے پوتے کو زمین ہبہ کرنا
تقسیم وراثت میں ساتھ رہنے والے خدمت گزار بیٹوں اور الگ رہنے والے بیٹوں میں تفریق کی شرعی حیثیت اور چند اہم اصول
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :7 (میت: بیوہ، باپ، بیٹا اور دو بیٹیاں)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :8 (میت: والدہ، حقیقی بھائی، یتیم بھتیجے)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :9 ( میت: بیٹی، بھتیجا، نواسا اور نواسیاں) ایک لڑکی جو میت کی زندگی میں ہی فوت ہوگئی۔
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :10 ( میت: دو بیٹے، دو بیٹیاں) ایک بیٹی جو میت کی زندگی میں وفات پاچکی تھی اور اس سے ہونے والے میت کے نواسے اور نواسیاں۔
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :11 ( میت: بھتیجے، نواسی)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :12 ( میت: دو بیٹے فوت شدہ بیٹے اور بیٹی کی نرینہ و مادینہ اولاد)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :13 ( ورثاء : والدہ، تین بیٹے، ایک بیٹی)
یہ کہنا میرے مرنے کے بعد میری کل جائیداد وقف ہے؟
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :14 (میت:بھائی، بہن، ایک بھائی جو مرحوم کی زندگی میں وفات پاگیا اور فوت شدہ بھائی کی اولاد)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :15 ( میت: ماں، باپ، دو بیٹے)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :16( میت:بیٹا، بیٹی ، ایک بیٹا اور بیٹی جو جائیداد کی تقسیم سے پہلے فوت ہوگئے، داماد اور بہو)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :17 ( متوفیہ کے ورثاء: 3 لڑکیاں، چچا کی اولاد)
اولاد کے حق میں زیادتی پر مبنی وصیت اور عدالتی یا پنچایتی سطح پر اس کی اصلاح
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :18 (ورثاء : 3 بیٹے، جنہوں نے باپ سے مل کر زمین خریدی، ایک بیٹا جو الگ تھا، دو بیٹیاں ، والدہ)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :19 (متوفی: د وبہنیں، دو بھتیجے، اولاد میت و والدین غیر موجود)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :20 (متوفی : بیٹی، حقیقی بہن، چچا زاد بھائی)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر:21 ( تین بیٹے، ایک بیٹی، میاں بیوی)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :22(میت:اولاد، تین بیویاں جن میں سے ایک آگے نکاح کرچکی ہے)
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :23( میت : 3 لڑکیاں، بھائی، بھتیجے)
بیوہ خاوند کی جائیداد تقسیم ہونے سے پہلے آگے نکاح کرلیتی ے کیا اس صورت میں پہلے خاوند کی جائیداد سے حصہ لے گی؟
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :24( متوفی: چھ بیٹے، چار بیٹیاں، دو بیٹیوں کا ذہنی توازن درست نہیں.......)
کیابھانجا اپنے ماموں سے اپنی والدہ کے حصہ کا مطالبہ کرسکتا ہے جو اسے نانا کی وراثت سے نہیں دیا گیا؟
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :25(متوفی: پہلی بیوی اور اس سے ایک بیٹی،دوسری بیوی اور اس سے پانچ بیٹے او رایک بیٹی) دوسری بیوی کو اپنے والد کی طرف سے 20 کنال زمین ملی ہے، اب دونوں فوت ہوچکی ہیں۔ ان کی اولاد میں تقسیم وراثت کیسے ہوگی؟
بہنوں کی موجودگی میں ساری جائیداد خدمت گزار بھتیجے کے نام کرنا
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :26 (متوفی: دو بیویاں، چھ بیٹے، ساتھ بیٹیاں) کیا باپ اپنی زندگی میں کسی ایک ایک بیٹے کو کچھ دے سکتا ہے؟ کیاوہ نافرمان بیٹے کو عاق کرسکتا ہے؟ او رکیا باپ کے فیصلے کو کالعدم کیا جاسکتا ہے؟ باپ کی سندگی میں برسرروز گار بیٹوں کی کمائی کی حیثیت کیا ہوگی؟
اسلام حقیقی اولاد کی موجودگی میں یتیم پوتے کو دادا کی وراثت سے کیوں محروم کرتا ہے؟
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر 27( متوفیہ: خاوند، تین حقیقی بہنیں) جواب پر سائل کے اعتراضات او ران کا تنقیدی و تحقیقی جائزہ ، مسئلہ عول
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :28 (متوفی: بیوہ، بڑا بھائی) نیز بیوہ کےجہیز کا حقدار کون ہے؟
مسئلہ تقسیم وراثت نمبر :29 (مطلقہ بیوی کا حق وراثت................)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
نکاح و طلاق
پھوپھی کا پہلی بیوی کو طلاق دینے کے مطالبہ پر بھتیجے کو رشتے کی پیشکش کرنا، رجوع کے بعد سابقہ طلاق نامہ کی فوٹو کاپی کی شرعی حیثیت۔
کیا مطلقہ بیوی سے دوران عدت بوس و کنار وغیرہ رجوع کے مترادف ہیں، جبکہ خاوند جماع نہ کرے اور واضح کہے کہ میرا رجوع کاارادہ نہیں؟
منگیتر کو دیکھنے کی حدود، اس مقصد کے لیے انٹرنیٹ کااستعمال اور تصاویر کا تبادلہ
دو طلاقیں دینے کے بعد کہنا تجھے فلاں تاریخ کو طلاق ہوجائے گی، مستقبل سے وابستہ اس طرز کی تیسری طلاق کا کیا حکم ہے؟ اور کیا اس کے بعد رجوع کی کوئی صورت ہے؟
بیوہ کے لیے عدت گزارنے کے احکام، کیا بوجہ مجبوری بیوہ اپنے خاوند کا گھر چھوڑ کر میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟
مفرور لڑکی کے عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت جبکہ آشنا کے رابطہ کرنے پر لڑکی کے والدین نے کہا ہو ’’ہماری طر ف سے اجازت ہی اجازت ہے، شادی میں کوئی شریک نہیں ہوگا؟‘‘ نیز اس ’’نکاح‘‘ سے ہونے والی اولاد کا حکم۔
حالت نشہ اور شدید غصہ میں دی ہوئی طلاق کی شرعی حیثیت
نکاح وٹہ سٹہ کی شرعی حیثیت او راس کی مروجہ صورتیں
ماہ بماہ عورت کو طلاق دینے کی شرعی حیثیت، نیز کیا دوسری اور تیسری طلاق کے لیے پہلے رجوع کرنا ضروری ہے؟ ایک معترض کے جواب میں فتویٰ
خاوند کا طلاق ، طلاق، طلاق کی پرچی لکھ کر عورت کی طرف پھینکنا جبکہ خاتون کو علم نہ ہو کہ یہ کیسی پرچی ہے ایسی طلاق کاحکم اور دوسال بعد رجوع کی صورت
نکاح شغار (وٹہ سٹہ) کی شرعی حیثیت
کیا نکاح کے وقت کلمے پڑھانا ضروری ہے؟ کیا نکاح خواں کا لڑکی کے پاس جاکر ایجاب و قبول کرانا ضروری ہے؟ نیز نکاح میں گواہوں کی تعداد کیا ہے؟
بیوی کو گھر سے نکال کر میکے بھیجنے کی صورت میں اخراجات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟
کیا طلاق بدعت (شرعی طریقہ کے خلاف طلاق) نافذ ہوگی۔
پہلے سے تیار کردہ طلاق نامہ پر دستخط کرنے کا حکم جبکہ طلاق کا ارادہ نہ ہو
حالت نشہ میں دی ہوئی طلاق
لاعلمی میں منکوحہ عورت سے شادی
نکاح ثانی کی شرعی حیثیت
طلاق رجعی کے چار سال بعد رجوع کی صورت
ذاتی طور پر ہر ماہ بذریعہ ڈاک تین طلاقیں ارسال کرنے کے بعد کیا رجوع ممکن ہے؟
میاں بیوی کا باہمی اختلاف اور بیوی کا اپنے بیٹے کوولی بنا کربیٹی کا نکاح کردینے کی شرعی حیثیت جبکہ حقیقی ولی (یعنی لڑکا باپ) موجود ہو۔
عدالتی تنسیخ نکاح کی شرعی حیثیت
نافرمان بیٹے کا جائیداد سے محروم کرنا اور خدمت سے کنارہ کش بیوی کو طلاق دینا
شدید غصہ کی حالت میں دی ہوئی طلاق اور غصہ کا اقسام
حاملہ مطلقہ کی عدت اور اس سے رجوع کا طریقہ، زچہ بچہ کے اخراجات اور سسرال کی طرف سے خاوند کو عطا کردہ تحائف کی واپسی کا مطالبہ
کیا مطلقہ عورت عدت ختم ہونے کے بعد اپنے جہیز ،حق مہر او رطلاق زیورات کی واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
چار سال بعد میاں بیوی کے درمیان رجوع کا طریقہ
ماہ بماہ تین طلاقیں دینے کے بعد کیا رجوع ممکن ہے؟
دس مرتبہ طلاق کے بعد برادری کے جبر پر صلح اور رجوع
بہنوئی کی بیٹی سے شادی کرنا جبکہ وہ آدمی کی بہن کے علاوہ کسی دوسری بیوی کے بطن سے ہو۔
سرپرست کی اجازت کے بغیر نکاح کی شرعی حیثیت
ذہنی عدم توازن کی مریضہ کے نکاح کی شرعی حیثیت او ربعد از صحت تجدید نکاح
بیک وقت تین تحریری طلاقوں کے بعد رجوع کی صورت
’’جاؤ تجھے تڑاق‘‘ کہنے سے کیا طلاق واقع ہوجائے گی؟
کیاخاوند بیوی کو اپنے والدین کی خدمت پر مجبور کرسکتا ہے؟
جب خاوند بیوی کو نہ آباد کرے او رنہ طلاق دے تو شرعی حل کیا ہے؟
خاوند کا بیوی سے کہنا اگر تم نے فلاں کام کیا تو ’’سب کچھ ختم‘‘ کیا اس سے طلاق واقع ہوگی؟ نیز شروط طلاق میں خلاف ورزی سے پہلے شرط ختم کرنا۔
طلاق کے متعلق جامع ہدایات طلاق کے آداب و اقسام اور رجوع پر مفصل جواب
بیوی او راس کی بھانجی کو بیک وقت نکاح میں رکھنا، باطل کون سا نکاح ہوگا، نیز دوسرے نکاح سے پیدا ہونے والی اولاد کے متعلق کیا احکام ہیں؟قانون وراثت، جوڑے پر حد کے نفاذ اور نکاح خوان و گواہ بننےوالوں کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
’’اگر تو نے بچوں کو گالی دی تو میری طرف سے فارغ‘‘ کیا بیوی کو ایسا کہنے سے طلاق واقع ہوجائے گی، طلاق کی بعض اقسام (صریح، کنائی، منجز،معلق) تعریف و توضیح۔
’’اگر تجھے میں اپنے گھر میں رکھوں تو میری ماں، بہن ہے‘‘ نیز دو دفعہ طلاق کہنے کا حکم
بیوی کی عدم موجودگی میں تین بار طلاق، طلاق، طلاق کہنا او رپھر صلح کی صورت
طلاق کے دو ماہ بعد رجوع کی صورت ، رجوع سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ
عدالتی تنسیخ نکاح کی شرعی حیثیت
وٹہ سٹہ کا نکاح
بیوہ خاتون ایام عدت اپنے خاوند کے گھر میں گزارے یا جہاں خاوند کے فوت ہونے کی اطلاع ملی ہو؟
دوسری بیوی کو مطمئن کرنےکے لیے پہلی بیوی کو تحریری طلاق دینا جبکہ حقیقتاً طلاق کا ارادہ نہ ہو۔
طلاق کے چھ سال بعد جبکہ ابھی تک خاوند نے رجوع نہیں کیا۔کیاعورت کو عقد ثانی کی اجازت ہے؟
کیا سسر کی دوسری بیوی بھی محرم ہوتی ہے؟
زانی کا مزنیہ حاملہ سےنکاح
وقتاً فوقتاً تین طلاقوں کے بعد کیا رجوع ممکن ہے؟
ایک سال سے مطلقہ بیوی کو سرپرست کی موجودگی کے بغیر عقد نکاح میں لانا
کیا بیوی کو تین دفعہ ماں بہن کہنے سے طلاق واقع ہوجائے گی؟ رجوع کی صورت کیا ہوسکتی ہے؟
خلع کی صورت میں کیا خاوند عور ت سے حق مہرسے زیادہ وصول کرسکتا ہے؟
تین طلاقیں تحریر کرنے کے بعد رجوع او رپھرکہنا ہم نے طلاق نہیں دی
کیا طلاق ارسال کرنے سے واقع ہوجاتی ہے جبکہ بیوی نے اسے وصول نہ کیا ہو
وقتاً فوقتاً تین طلاقیں دینے کے بعد رجوع کی صورت جبکہ تیسری طلاق حالت حمل میں دی اور سسرال والوں کو وضع حمل کے بعد موصول ہوئی۔
اگر متوفی خاوند کے دو مکان ہوں تو بیوہ کس مکان میں عدت پوری کرے
وٹہ سٹہ کی شادی اور صلح کی پنچائت میں تین دفعہ طلاق دینے کے بعد کیا رجوع ہوسکتاہے؟
خاوند نے تین دفعہ طلاق کہا او رپھر سال تک رجوع نہ کیا ، کیا اس صورت میں لڑکی آگے نکاح کرسکتی ہے؟
قبل از رخصتی طلاق دینا او رپھر رجوع کرنا
وٹہ سٹہ کی شادی کی ایک صورت اور کیا کسی عورت کے بھائی پر جنسی حملہ سے رشتہ حرام ہوجاتا ہے؟
خاوند نے تین طلاقیں دیں لیکن وہ تیسری طلاق سے انکار کرتا ہے دریں صورت متنازع طلاق کا کیا حکم ہے؟ نیز کیا خاوند حق مہر واپس لے سکتاہے؟
کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کرسکتا ہے جبکہ اس کے بیٹے نے جماع سے پہلے ہی اسے طلاق دے دی ہو؟
کیا شیعہ کی نماز جنازہ پڑھنے سے جنازہ پڑھنے والوں کے نکاح ٹوٹ جاتے ہیں؟
کیاخاوند اپنی بیوی کی تنخواہ وصول کرسکتا ہے؟ او رکیا عورت کو جائیداد بنانے کا شریعت نے حق نہیں دیا؟
کیا آدمی اپنی آشنا عورت کی بیٹی سے شادی کرسکتاہے؟
خلع کے بعد عورت دوبارہ اپنے سابقہ شوہر کے ہاں آباد ہونا چاہیے تو کیا صورت ممکن ہے؟
خاوند اگر نہ آباد کرے او رنہ ہی طلاق دے تو دریں صورت عور ت کے لیے کیاحکم ہے؟
اگر خاوند اپنی بیوی سے کہے’’میں نے تجھے آزاد کیا‘‘ تو کیا اس طرح طلاق واقع ہوجائے گی؟
کیادوران عدت آدمی اپنی مطلقہ بیوی کی بھتیجی سے شادی کرسکتا ہے؟
غصہ میں بیوی کو طلاق دینے کے بعد تیسرے روز حق مہر ادا کرکے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت
فریضہ حج پر جانے کے لیے تیار عورت کا خاوند اگر فوت ہوجائے تو وہ کیا حج پر چلی جائے یا عدت گزارنے کے لیے گھر میں رہے۔
خاوند کے نان و نفقہ نہ دینے پر بیوی کا بلا اطلاع خلع لے لینا
والدکے کہنے پر طلاق دینا، طلاق نامہ والد کے ہاتھ میں تھمانا او ربیوی کو اطلاع نہ دینا، کیا ایسی طلاق نافذ العمل ہوگی؟ وقفہ وقفہ سے تین طلاقوں کے بعد رجوع۔
منگیتر سے زنا کرنے کے بعدنکاح کی حیثیت
داماد کا اپنے سسر کو کہنا’’اپنی بیٹی کو لے جاؤ! تم میری طرف سے فارع ہو‘‘ کیااس طرح کہنے سے بیٹی کو طلاق ہوگئی یا نہیں؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
عقیقہ و قربانی
کیاخصی جانور کی قربانی جائز ہے؟
فوت شدہ کی طرف سے قربانی اور ایسی قربانی کے احکام، کیا قربانی صرف دو دانتہ جانو رکی ہوتی ہے، چوگا یاچھگا ذبح نہیں کیا جاسکتا؟
قربانی کے جانور کا تبادلہ کرنا ایا اسے فروخت کرکے بہتر خریدنا، نیز ہدی اور اضحیہ میں فرق پر مفصل تحقیق۔
چرمہائے قربانی کا صحیح مصرف اور بعض تنظیموں کا طریقہ واردات
قربانی کا جانور زندہ وزن کرکے خریدنا او رفروخت کرنا
حلال جانور کی اوجھڑی کا حکم
گائے کی قربانی خریدی، ٹانگ خراب ہوگئی، علاج کے بعد اب صحیح ہے لیکن لنگڑا پن نمایاں ہے، ایسی صورت میں شریعت کا حکم
حج کی قربانی کے لیے سعودی کوپن لینا ،حدود کعبہ او رمنیٰ سے باہر قربانی کرنا
نذر کے جانور کوبطور قربانی کرنا
کیا عقیقہ صرف ساتویں دن کرنا ضروریہے؟ حقیقہ کے لیے دو دانتا کی شرط، عقیقہ کے لیے گائے میں سات حصے کرنےکی شرعی حیثیت۔
کیابچے کا عقیقہ ساتویں روز ہی ضروری ہے؟ اور کیا جانور کادو دانتا ہونا ضروری ہے؟ کیا عقیقہ کے لیے گائے میں سات اور اونٹ میں دس حصے ہوسکتے ہیں؟
بچے کی پیدائش ننھیال میں ہوئی کیا عقیقہ و اخراجات کا مطالبہ بچے کے باپ سے کیا جاسکتا ہے؟
رسول اللہ ﷺ کی طرف سے قربانی کرنا
قربانی ذبح کرنے کے آداب
قربانی ذبح کرنےکی بجائے اس کی قیمت متاثرین زلزلہ کے لیے جمع کروانے کی شرعی حیثیت
قربانی کے شرکاء کے حصص میں کمی بیشی کیا سُود کے زمرے میں آتی ہے؟
امام مسجد کن حالات میں قربانی کی کھالیں ذاتی مصرف میں لاسکتاہے؟
مسجدکے امام کو قربانی کی کھالوں سے تنخواہ دینا
ابوموسیٰ اشعریؓ کا اپنی بیٹیوں کو قربانی کرنے کا حکم دینا۔مذکورہ اثر کی تخریج
خرگوش حلال ہونے کی دلیل
کیا عورت اپنی قربانی کا جانور خود ذبح کرسکتی ہے؟
ذبح شدہ جانور کے پیٹ سے برآمد ہونے والےبچے کا شرعی حکم
کیا اوجھڑی حلال ہے؟ احناف اسےکیوں مکروہ قرار دیتے ہیں؟
قربانی خریدنے کے بعد ا س میں عیب پیدا ہونا
ایک سال یا چھ ماہ کے چھترے کی قربانی
واقعہ ابراہیم میں مذکور ہے’’ہم نےایک بڑی قربانی بطور فدیہ دے کر اسے چھڑالیا‘‘ کیابڑی قربانی سے مراد حضرت حسینؓ ہیں؟
چھ بہن بھائیوں کا عقیقہ بچپن میں مالی مجبوری کی بناء پرنہیں ہوسکا، کیا ایک گائے ان سب کی طرف سے کی جاسکتی ہے؟
کیااہل حدیث حضرات بھینس کی حلت قیامت تک قرآن سے ثابت نہیں کرسکتے؟ فقہ حنفی کو تسلیم کرنےسے یہ مسئلہ بآسانی حل ہوجاتا ہے۔
کیا عقیقہ کا جانور دو دانتا ہونا ضروریہے؟ کیااس میں سات حصے ہوسکتے ہیں؟ کیااس کا گوشت محلے میں تقسیم کرنا چاہیے یا دینی مدرسہ کے طلبہ میں؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
زینت و لباس
شرعی پردہ کی ممکنہ صورت اور کیا پاکستان میں مخصوص حالات میں نرمی کی گنجائش ہوسکتی ہے؟
کیا عورت ایسا لباس پہن سکتی ہے جوآگے پیچھے یادائیں بائیں جانب سے کھلا ہواہو؟
کیا زنانہ سلائی سے وابستہ مرد حضرات عور ت کا لباس دیکھ سکتے ہیں یااس کا ناپ لے سکتے ہیں؟
سونےکا دانت لگوانا اور وضو کے دوران اسےاتارنا
ناخن پالش، مصنوعی ناخن اور وضو کا حکم
کیا عورت کےستر او رحجاب میں فرق ہے؟ اور کیا عورت کے لیے چہرےکا پردہ ضروری ہے؟
کیا عورت بال کٹوا سکتی ہے؟ دو گتیں کراسکتی ہے؟ او ر کیا ازواج مطہرات اپنے بال کٹواتی تھیں؟
کیا داماد حج پرجانے کے لیے ساس کا محرم بن سکتا ہے؟ او رمہندی میں سیاہ رنگ کا استعمال
’’حمنہ‘‘ نام رکھنے کی شرعی حیثیت اور اس کا معنی؟ گھر میں کبوتر رکھنا، منبر کی موجودگی میں نیچے کھڑے ہو کر خطبہ دینا
دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنےکی شرعی حیثیت، کیا امام بخاری ن ےاسے ثابت کیا ہے؟
صرف ناک کی پٹی پرچادر لپیٹ لینا اور چہرےکا کچھ حصہ کھلا رکھنا ایسے پردے کی شرعی حیثیت کیا ہے
عورت کے لیے چہرے کا پردہ اور بعض شبہات کا ازالہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
آداب و اخلاق
عورت کا عمر رسیدہ حضرات سے خلوت میں دم کرانا
متفقہ امیر کی موجودگی میں چند افراد کا کسی دوسرے کو امیر بنا لینا ،کیا حضرت نوحؑ کا بیٹا حرام کابیٹا تھا
باعمل مسجد کے متولی کے خلاف محاذ آرائی اور الزامات لگانا
شرعی سزا کے بغیر زنا سے توبہ کرنا
خاص بات چھپانے کے لیے جھوٹ بولنا
کیا بچے کےنقصان کرنے کی تلافی اس کے ورثاء کو کرنا ہوگی؟
رفع الیدین سے روکنےمیں والدین کی اطاعت
عورتوں کے لیے سونے کے زیورات
السلام علیکم کی بجائے ہیلو، ہائے، اوکے وغیرہ
نمازی خاتون کا فلمی جنون اور سسرال سے بدسلوکی ، شریعت کی حکم کیا ہے؟
اجماعی اعتکاف اور طاق راتوں میں اجتماعات کی شرعی حیثیت
اُم المؤمنین عائشہؓ اور رسول اکرمﷺ کی باہمی دوڑ اور موجودہ عورتوں کے کھیلوں کے مقابلہ جات
کیا عورت محرم رشتہ داروں سے ملاقات کے وقت مصافحہ کرسکتی ہے؟
خاوند کی وفات کے بعد عورت پر کون سی شرعی پابندیاں عائد ہوتی ہہیں؟ مفصل جواب
بزرگوں کا چھوٹی او ربالغ بچیوں کےسر پرپیار دینے کی شرعی حیثیت
ہیپا ٹائٹس سی کی موجودگی میں شادی اور ڈاکٹرز کے توہمات
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
زُھد و رقاق
نیک سیرت امام مسجد کو بدچلن بیوی اور نافرمان اولاد کی بنا پر امامت سے ہٹانے کا شرعی حکم
بنک سے حاصل شدہ سودی رقم کا مصرف
کلینک کو دارالشفاء اور بعض ڈاکٹرز یا حکماء بارےکہنا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے ہاتھ میں شفا رکھی ہے۔
بوسیدہ قرآنی اوراق کا تقدس اور حفاظت کا طریقہ کار
معاشی مجبوری کی بنا پر موت مانگنا کیسا ہے؟ مرنے کے بعدکن چیزوں کا ثواب پہنچتا رہتا ہے؟
 
Top