• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ الدین الخالص جلد1

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فتاویٰ الدین الخالص جلد1

مصنف کا نام
ابو محمد امین اللہ پشاوری

ناشر
مکتبہ محمدیہ، پشاور


تبصرہ

کتاب و سنت ڈاٹ کام پر علمائے اہل حدیث کے متعدد فتاویٰ پیش کیے جا چکے ہیں ۔الحمد للہ۔زیر نظر کتاب ان میں سے ایک منفرد اور خوبصورت اضافہ ہے۔فتاویٰ الدین الخالص محدث زمان فقیہ عصر مولانا امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کے رشخات قلم کا نتیجہ ہےموصوف علمائے سلف کی یادگار ہیں۔زیر نظر فتاویٰ کے چند امتیازات یہ ہیں کہ فتوی کا مدار کتاب وسنت پر رکھا گیا ہے،فتوی میں مذکور احادیث کی تخریج کی گئی ہے اور اس کی صحت و ضعف کی بھی وضاحت کر دی گئی ہے۔اس میں احکام کے ساتھ ساتھ عقیدہ،حدیث،تفسیر،معرفت فرق بھی شامل ہیں۔مذاہب علما میں سے کسی خاص مسلک کی پابندی کا التزام نہیں کیا گیا بلکہ دلیل کو اہمیت دی ہے۔اختصار و تطویل سے اجتناب کیا ہے ان خوبیوں کی بنا پر ہر مسلمان کو اس کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ شرعی مسائل سے واقف ہو کر ان پر عمل پیرا ہو سکے۔
اس کتاب فتاویٰ الدین الخالص جلد1کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین

فتاویٰ الدین الخالص ، اُردو (جلد اوّل)

مقدمہ: بندوں کودین کی سمجھ اور شرعی احکام سیکھنے کی حاجت کا بیان
اس فتاویٰ کا سبب تالیف اور وہ چھ امور ہیں
کتاب کا منہج او راس کے امتیازات۔اس فتاویٰ کے مطالعے کے لیے اہم بحث
اتباع سنت و ترک تقلید میں اقوال علماء کا
امام ابوحنیفہ  کے اقوال
امام دارالہجرت مالک بن انس کے اقوال
امام شافعی کے اقوال
امام احمد بن حنبل کے اقوال۔ یہ سب کے لیے عمدہ بحث ہے۔
مقلد اللہ کا، مقلد رسول اللہ ﷺ کا اور اپنے امام کا نافرمان ہے
سنت کے مخالف اور آراء کے تابعدار کی تردید میں احادیث اور سلف کی سات کی مثالوں کا ذکر۔ یہ بہت ہی اہم بحث ہے جو یکجا اس کتاب کے علاوہ کم ہی ملے گی۔
(رجاء) امید
تمہید
فتویٰ سے متعلق چودہ فوائد
پہلا فائدہ:مفتی کس حالت میں فتویٰ نہ دے
دوسرا فائدہ: فتویٰ کی اہلیت کے بغیر فتویٰ دینے والا
تیسرا فائدہ: نص کے لفظ کے خلاف فتویٰ دینے کی حرمت اور اس کی مفصل مثالیں، ہر عالم کے لیے اس کا مطالعہ ضروری ہے ۔،
چوتھا: نصوص میں تاویل کی ممانعت
پانچواں: فتویٰ میں مشورہ کرنا
چھٹا : دُعاء
ساتواں: سائل کی غرض کے موافق فتویٰ دینا جائز نہیں
آٹھواں: فتویٰ میں دلیل ذکر کرنا ضروری ہے، یہ کوئی عیب نہیں
نواں: سمجھدار مفتی کی علامتیں
دسواں: لفظ نص کے ساتھ فتویٰ دینا
گیارہواں: جس کے پاس حدیث کی کتابیں ہوں اسے فتویٰ دینا جائز ہے
بارہواں: فتویٰ میں جلد بازی نہ کرنا
تیرہواں: مفتی کے لیے حدیث کی کتابیں جمع کرنا واجب ہے
چودہواں: مفتی کے لیے تضرع الی اللہ میں سچا ہونا چاہیے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب العقیدہ

شریعت میں نقل نہ ہونے والے امور کا حکم تمام بدعات کے ردّ کے لیے جلیل القدر قاعدہ اور قاعدے کے دلائل یہ بڑی مفید بحث ہے۔
شیطان سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر
لوگوں سے مخالطت کے بارے میں چار قسمیں
عمر دراز کرنے کی دعا کی حقیقت
بحق، حرمت، جاہ، برکت اور طفیل کے الفاظ کے ساتھ دعا کرنے کا حکم
حضرت آدم کی نبوت پر دلائل
اللھم انت السلام میں الفاظ بڑھانا بدعت ہے
حاجی کی شفاعت کے بارے میں حدیث
عصر کے بعد لکھنے کے بارے میں ایک موضوع حدیث
تعویذ اور تمائم کو جائز کرنے والے پر اقامت ماتم
دوسری بحث: تعویذ دو قسم کے ہیں
تعویذ لٹکانا جائز نہیں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
دم اور تعویذ کا حکم
ایک خاص ذکر اور درود کا حکم
قراء ت قرآن پر کھانا کھانے کی حرمت سے متعلق ایک حدیث کی تخریج
رکنیت رکھنے کا حکم
ذکر بالجہر کی نقاب کشائی
اونچی آواز سے ذکر کرنے کا حکم
تلاوت قرآن پاک پر اجرت لینے کی حرمت
تعزیت کی دعا میں ہاتھ اٹھانے کا حکم
قرآن کریم میں مذکور وقف لازم
میت کے پاس قرآن خوانی کا حکم
محمد بن عبدالوھاب نجدی  سے متعلق
مسئلہ نور و بشر
بشریت رسولؐ پر اجماع
اعتباری اور عقلی دلائل ہمارے نبی علیہ السلام اور دیگر انبیاء کے بشر ہونے پربھی بہت ہیں
ہر بدعت گمراہی ہے
رسول اللہ ﷺ کو حاضر و ناظر سمجھنا اور بریلیوں کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
مذاہب اربعہ اور اہل طریقت کے سلسلوں کا حکم
موجودہ زمانے کے علماء کے اجماع کا حکم
ایک خاص قسم کا تعویذ
نبی کریم ﷺ کے والدین
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
تاریک سنت کا حکم
رسول اللہ ﷺ کو سلام بھیجنا
غیر اختیاری طور پر قرآن کے گر جانے کا کفارہ
تبدیلئ تقدیر اور اس بارے میں مکمل تفصیل
قدر کی تین انواع ہیں
لفظ مولیٰ اور مولانا کا استعمال جائز ہے
عین العلم کتاب کس کی تصنیف ہے؟
فال معلوم کرنا
انبیاء اور اولیاء کے توسل سے دعا مانگنے کا حکم
شرعی پردہ کرنے والے کو ملامت کا نشانہ بنانا
مروجہ ختم قرآن کا حکم
سنتوں کے بعد دعا کرنا بدعت ہے
بعض مخصوص ماہ و ایام کی نمازوں کا حکم
کسی کام یا پیشہ کو بدفالی کی وجہ سے ترک کرنا
مہدی کا ظہور حق ہے
ایک آیت اور حدیث میں دفع تعارض
رضی اللہ عنہ کا علماء کے لیے استعمال
قبروں پر تعمیر شدہ مساجد میں نماز نہیں ہوتی
کیا مُردے بوقت زیارت زندوں کو دیکھتے ہیں
جس گناہ سے توبہ کرلی جائے دوبارہ کر لینے سے وہ نہیں لکھا جائے گا
جن انسانی بدن میں داخل ہوسکتے ہیں او راس کا علاج
تین بے اصل باتیں
مصحف شریف کوچومنا
عظمت عرش و کرسی
والد کے بے محل بددعائیں قبول نہیں ہوتیں
قصہ ہاروت و ماروت درست نہیں
حلاوت ایمان چکھنے کے اسباب
اہل میت پڑوسیوں کے کھانے کا انتظار نہ کریں
بوسیدہ مصاحف کا کیا کیا جائے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
حضرت آدم کی پیدائش
روحیں دنیا کو واپس نہیں لوٹتیں
نبی ﷺ حاضر و ناظر نہیں
نبیﷺ کا امتی بننے کی آرزو
غزوات نبیﷺ کی فلم بنانا جائز نہیں
جن سے اللہ تعالیٰ قیامت میں نہیں بولیں گے
ایک غلط نظریہ
ایک بنیاد کہ جانب شمال پاؤں پھیلانا جائز نہیں
عاشورے کی کھیر پکانا اور کھانے پینے کی وسعت کا حکم
تجارت میں کوشش و محبت خلاف تقدیر نہیں
نبیﷺ نے شب معراج انبیاء علیہم السلام کی امامت فرمائی
لوگوں کے دیکھنے کی وجہ سے اپنا مشروع ورد، وظیفہ ترک نہیں کرنا چاہیے
دعائے وتر میں (ونؤمن بک ونتوکل علیک) پڑھنا
عبدالرسول، عبدالغنی نام رکھنا درست نہیں
کیا مُردہ کفنانے والے اور دفنانے والوں کو پہچانتا ہے؟
مرفوع اور موقوف احادیث کی تعداد
اسماء الٰہی میں الصانع نام
زمین کی حرمت کا پہاڑوں کی وجہ سے موقوف ہونا
اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم اور اس کے فوائد
صفر کے آخر میں حلوے او رمیٹھی چیزیں پکانا
فی سبیل اللہ لفظ ہر کارخیر کو شامل ہے
کھانے کھاتے وقت جوتے اتارنا
مسجد کے دروازے کے پاس پیشاب کرنا
جس مسجد میں قبر ہو اس میں نماز نہیں ہوتی
تسبیح پر ذکر گننے کا حکم
مسئلہ سلام اور اس کے متعلقات ( تفصیل)
نمازی پر سلام کہنے کے دلائل بھی بہت ہیں
ذاکر پر سلام بھی مسنون ہے
قرآن کی تلاوت کرنے والے پر بھی سلام کرنا مسنون ہے
مؤذن کو سلام کہنا بھی سنت ہے
عورتوں کو سلام کی سنیت
عورتوں کا مردوں کو سلام کہنے کی سنیت
بچوں پر سلام کی سنیت
کھانا کھانے والے پر سلام کی سنیت
مسجد میں موجود لوگوں پر سلام کیا جائے خواہ وہ ذکر میں یا تعلیم میں مصروف ہوں یا نمازپڑھ رہے ہوں۔
سلام سے شریعت نے جن لوگوں کو مستثنیٰ کیا ہے ، وہ یہ ہیں:
دو حدیثوں کے درمیان تطبیق
کان کے بجنے کی دُعاء
حدیث : ’’ رجعنا من الجہاد الاصغر الی الجہاد الاکبر‘‘ کی تحقیق
اللہ تعالیٰ ان دونوں ہاتھوں سے پاک اور منزہ ہے
انگلیوں پر تسبیحات کا گننا
اللہ تعالیٰ کے نزدیک مؤمن کی قدر
نبیﷺکے نور سے متعلق احادیث
روح قبض کرنے والے فرشتے کا درست نام ملک الموت ہے
قبر میں موسیٰ کا نماز پڑھنا
احادیث مرفوعہ کی گنتی
پرہیز گار کے پیچھے نماز پڑھنے کی فضیلت والی حدیث کی تخریج
چالیس قدم تک جنازہ لے جانے کی فضیلت کے بارے میں حدیث کی تحقیق
لفظ لواطت کا استعمال
قضاء عمری ایک قبیح بدعت ہے
خیر الامور اوسطھا ضعیف حدیث ہے
امام سفیان ثوری کو ثوری کیوں کہتے ہیں
دائرہ اسلام میں داخل ہوتے وقت کون سے الفاظ کہنے چاہیے؟
جادو اور شرکیہ کفریہ تعویذبھی اللہ کے حکم سے نقصان پہنچا سکتے ہیں
اس عالم میں مخلوقات کی تعداد کتنی ہے
ایک بے اصل بات
اللہ تعالیٰ کے لیے ستار کا نام ثابت ہے یا نہیں؟
غیر مسلم ڈاکٹر سے علاج کرانا جائز ہے
اصلاح کرنے والا اور خیر کی بات کہنے والا جھوٹا نہیں
دعا میں ہاتھ اٹھانا
کرامت فاروقی
کیا مُردے کو قبر میں رسول اللہ ﷺ دکھائے جاتے ہیں
ہر کام کے شروع میں بسم اللہ کہنا چاہیے
حیوانات بھی قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جائیں گے
توحید کا لفظ قرآن و سنت میں آیا ہے
ماں کے پیٹ میں بچہ تین پردوں میں ہوتا ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
صحابی کی تعریف
چند باطل فرقوں کا تعارف
ایک گناہ سے توبہ کرنا اور دوسرے سے توبہ نہ کرنا
حضرت خضر فوت ہوگئے ہیں
لا حول ولا قوۃ الا باللہ کے آخری کلمات کیا ہیں؟
ایک ضعیف حدیث
مروجہ اسقاط بدعت ہے ولا حول ولا قوۃ الا باللہ
دعا کے بعد ہاتھ چہرے پر پھیرنا
دعا کے الفاظ کا تین بار تکرار
کھاناکھانے کے بعد دعاء کے لیے ہاتھ اٹھانا
میت دفنانے کے بعد میں دعا میں ہاتھ اٹھانا
دل نرم کرنے کے اسباب
صیدالنعامۃ فی احادیث العمامۃ
پگڑی سے متعلق احادیث کی تخریج و تحقیق
اصحابی کالنجوم بایھم اقتدیتم والا روایت کی تحقیق
کیا حضرت خضر زندہ ہیں؟
ایمان کے شعبوں کا تفصیلی بیان (87) شعبے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الطہارۃ

وہ چیزیں جن سے استنجاء کرنا جائز نہیں
مصحف یا دینی کتاب بیت الخلاء داخل ہوتے وقت اپنے پاس رکھ سکتا ہے؟
استنجاء کے لیے پتھروں یاڈھیلوں کی تعداد کتنی ہونی چاہیے؟
پیشاب، پاخانہ کے بعد استنجاء فرض ہے
ایک غلط نظریہ
بعض اوقات پیشاب کھڑے ہوکر بھی پیشاب کرنا جائز ہے
پانی موجود ہونے کے باوجود پتھروں سے استنجاء پر اکتفاء کرنا جائز ہے
بیت الخلاء میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعائیں
سنن قضائے حاجت (20)
استنجاء میں اقسام نہیں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب الانجاس والطہارۃ منھا
منی، مذی اور ودی کی حکم
بکریوں کے باڑے میں نماز کا حکم
دودھ پینے والے بچے کی پیشاب کی زائل کرنے میں تخفیف
کپڑے پر نامعلوم پیشاب لگ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
جنبی کا پسینہ پاک ہے یا ناپاک؟
کس قدر نجاست کپڑے یا بدن پر معاف ہے اور نجاست کی تقسیم
الکحل کااستعمال اور شراب کا حکم
کیا قئ نجس ہے،اس سے وضو ٹوٹ جاتاہے
گھر میں لید کی موجودگی فرشتوں کو آنے سے نہیں رکتا
کیا بارش کا کیچڑسے کپڑے پلید ہوتے ہیں؟
عطریات میں الکحل کا استعمال اور پھر اسے کپڑوں پر لگانا
بعض خون پاک اور بعض پلید ہے (اور خون کے اقسام)
زمین، موزوں اور کتے کا جھوٹا کیا ہوئے برتن کو پاک کرنے کا طریقہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب کیفیۃ الوضوء فی السنۃ المطھرۃ
سنت مطہرہ میں کیفیت وضوء
طہارت و نماز اور دیگر عبادات میں نیت کا تلفظ کرنا بدعت ہے
داڑھی کے دھونے یا خلال کرنے کا حکم
وضوء کے شروع میں (بسم اللہ) کے الفاظ
وضو میں پانی زور سے منہ پر مارنا
مذی کے نکلنے سے ذکر اور خصیتین دونوں کا دھونا
وضوء کرتے ہوئے باتیں کرنا جائز ہے
وضو کرنے میں کسی سے مدد لینے کا حکم
وضوء اور غسل میں غرغرے کرنا واجب نہیں
تمام سر کا مسح کرنا فرض ہے
نبیﷺ سے مسح کے تین طریقے ثابت ہیں
سر کا مسح تین بار کرنے کا حکم
اعضاء وضو کا تین بار سے زائد دھونا جائز نہیں
داڑھی کے خلال کا حکم اور طریقہ
غسل اور وضوء کے وقت مصنوعی دانتوں کا نکالنا ضروری نہیں
انگلیوں کے خلال کا حکم اور طریقہ
وضوء اور غسل میں نیت کرنا فرض ہے
وضوء یا غسل کے بعد اگر کوئی جگہ خشک رہ جائے تو کیا کرے؟
وضوء میں احتیاط کے لیے تین بار سے زائد دھونا جائز نہیں
پاؤں کا دھونا بائیں ہاتھ سے سنت ہے
وضوء میں گردن کا مسح کرنا مستحب نہیں
گردن کے مسح میں وارد احادیث کی تحقیق
ضعیف حدیث پر عمل کرنے کی شرطیں ہیں
گردن کا مسح کرنا بدعت ہے
وضو ء و غسل کے بعد اعضاء کا خشک کرنا جائز ہے
غسل سے پہلے وضوء کرنا مستحب ہے
وضوء کے بعد آسمان کی طرف دیکھنا اور انگلی اٹھانا مستحب نہیں
مسجد میں وضوء کرنا جائز ہے
وضوء کے شروع میں بسم اللہ پڑھنی بھول جائے تو درمیان میں پڑھ لے
 
Top