• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ الصیام

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
فتاویٰ الصیام

روزہ اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے او راس کسی تشریحات سے متعلق احکام کی صورت میں قرآن و حدیث میں جابجا راہنمائی ملتی ہے۔ قرآن و حدیث کی نصوص کو سامنے رکھتے ہوئے فقہاء کرام نے اپنے اپنے زمانے کے روزوں سے متعلقہ مسائل کو اجاگر کیا ہے ۔لنک پر موجود کتاب شیخ محمد بن صالح العثیمین اور شیخ عبداللہ بن عبدالرحمٰن الجبرین سے کئے گئے ان استفسارات و جوابات کا مجموعہ ہے کہ جسے مکتبہ دارالسلام نے اُردو کے قالب میں ڈھال کر شائع کیا ہے ۔ اس کتاب میں روزوں اور اس کے متعلقات کو استفسارات و جوابات کی شکل میں مرتب کیا گیا ہے۔ تراویح، روزہ اور زکوٰۃ کے بنیادی احکام کے بیان کے ساتھ ساتھ عصر حاضر میں پیش آمدہ مسائل کا حل بھی قرآن و حدیث کی نصوص سے واضح کردیاگیاہے۔
ڈاؤنلوڈ لنک اور آن لائن مطالعہ
 
Top