• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ جلد1

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

مصنف کا نام
حافظ ثناء اللہ مدنی

ترتیب و تخریج
مولانا عابد الہیٰ

ناشر
دارالارشاد لاہور


تبصرہ

شرعی احکام و مسائل سے متعلقہ استفسارات کا کتاب و سنت کی روشنی میں جواب دینا،فتوی کہلاتا ہے۔اردو زبان میں فتاویٰ پر بے شمار کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔زیر نظر فتاویٰ حضرۃ الاستاذ شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ خاں مدنی حفظہ اللہ کے قلم سے ہے۔آپ جماعت اہل حدیث کے اکابر مفتیوں میں شمار ہوتےہیں اور مجتہد زماں علامہ حافظ عبداللہ صاحب محدث روپڑی رحمہ اللہ کے تلامذہ میں نمایاں مقام کے حامل ہیں۔آپ کے یہ فتاویٰ الاعتصام ،محدث میں شائع ہوتے رہے ہیں ،جنہیں کتابی صورت میں یکجا کر دیا گیا ہے۔تقریباً نوصد(900)صفحات پر مشتمل یہ عظیم الشان فتاوی کی پہلی جلد ہے ،جلد ہی مزید مجلدات بھی منظر عام پر آجائیں گی۔ان فتاویٰ کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں براہ راست کتاب و سنت سے استدلال کیا گیا ہے نیز فتوی دیتے ہوئے فقہ الواقع اور مقاصد شریعت کو بھی ملحوظ رکھا گیا ہے ،جس سے ان میں اعتدال و توازن کی جھلک واضح نظر آتی ہے بلا شبہ یہ عصر حاضر میں منہج اہل حدیث پر سب سے مستند فتاویٰ ہے۔اس جلد میں زیادہ تر ’عقائد‘سے متعلقہ فتوے ہیں تاہم دیگر فقہی مسائل بھی موجود ہیں،جن سے عوام و خواص یکساں مستفید ہو سکتے ہیں۔
اس کتاب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ جلد1کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین [فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ] (جلد الاوّل)

کتاب العقائد
انتساب
سخن ناشر .................... (حافظ عبدالشکور مدنی حفظہ اللہ)
ابتدائیہ ......................( حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ)
عرض مرتب .............. ( حافظ عبدالشکور مدنی حفظہ اللہ)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
امت مسلمہ کا اعزاز و امتیاز
فتویٰ نویسی کی اہمیت
فتویٰ نویسی میں اہل حدیث کا طرز عمل
برصغیر میں فتویٰ نویسی
سلفی تحریک میں سعودی جامعات سے فارغ التحصیل علماء کا کردار
صاحب ’’فتاویٰ ثنائیہ و مدنیہ‘‘ کا فتویٰ نویسی میں مقام
’’فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ‘‘ کی خصوصیات
تخریجی و تحقیقی خصوصیات
طباعتی خصوصیات
فتویٰ نویسی میں مؤلف حفظہ اللہ کی خصوصیات
صاحب فتاویٰ کا سانحی خاکہ
مختلف مدارس میں تدریسی خدمات
فتویٰ نویسی
تدریسی و تصنیفی خدمات
تبلیغی و رفاہی خدمات
پیش لفظ ......................... (حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ)
مقدمہ اجتہاد و افتاء ...............( ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر حفظہ اللہ)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
وحی و رسالت کی ضرورت و اہمیت
شریعت صرف کتاب و سنت کی شکل میں وحی کا نام ہے
اصول افتاء کی نشاندہی
فقہ و اجتہاد اور افتاء کا ادارہ کیسے معرض وجود میں آیا؟
خلافت صدیقی و فاروقی میں فقہی منہج
امت میں اختلاف کا آغاز
علماء امت کے دو گروہ اور تقسیم کار
علماء کی پہلی قسم: حفاظ و رواۃ حدیث
علماء اسلام کی دوسری قسم : فقہاء امت
مفتی کا مقام و مرتبہ
بیان قرآن کی صو رتیں
مسند افتاء کے پہلے صدر نشین
فتاویٰ نبویہ کا تسلسل
عہد نبوی میں فقہاء و مفتیان صحابہ ؓ
محدثین کرام کی مساعی جمیلہ
فقہاء محدثین کا علمی و فقہی کارنامہ
ان کتابوں کی اہمیت
کتب السنۃ والحدیث کے امتیازی اوصاف و خصائص
فتویٰ کیا ہے؟
فتویٰ اور قضاء میں فرق
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فتویٰ کے اصلاحی و معاشرتی فوائد
دین کے متعلق لا علمی اور جہالت کا سد باب
فتویٰ امت کو صراط مستقیم پر قائم رکھنے کا بہترین ذریعہ ہے
فتویٰ سے طالب حق کے لیے فہم و فراست کے دریچے کھلتے ہیں
دینی فرائض کی صحیح بجا آوری کے لیے فتویٰ بہترین ممد و معاون ہے
نااہل لوگوں کے فتاویٰ کے معاشرتی و دینی نقصانات
نااہل مفتیوں کے فتاویٰ سے علمی و دینی نقصانات
دین کے نام پر حدود الٰہی کی پائمالی
دین او راحکام دین کے بارے میں جاہلانہ جرأت
اس سے حق کے لبادے میں باطل کی نشرواشاعت ہوتی ہے
امت صراط مستقیم سے بھٹک جاتی ہے
امت علماء حق سے دور ہوجاتی ہے
ایک مخلصانہ نصیحت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
مستفتی اور استفتاء
سائل کی فضیلت اور سوال کا سلیقہ
بےمقصد اور کثرت سوال سے اجتناب
مفتی کو الجھانے اور عاجز کرنے کے لیے سوالات کرنا
علم او راہل علم کا مذاق اڑانے کے لیے سوال کرنا
بلاضرورت تفصیلات معلوم کرنے کی کوشش کرنا
غیبی اور مخفی امور کے بارے میں سوالات
شیطانی وسوسوں اور وہموں کی بنیاد پر سوال کرنا
مفروضوں پر مبنی غیر واقعی سوالات کرنا
الافتاء
جواب کا قرینہ یعنی فتویٰ دینے کے آداب
فتویٰ کی اساس صرف کتاب و سنت ہے
دوسرا ادب شریعت سے رائے کا معاوضہ نہ ہونے پائے
اضطراری حالت میں حسب ضرورت رائے سے کام لے او راس کی وضاحت کردے
شخصیت پرستی سے اجتناب
صحیح دلیل مل جائے تو اپنی رائے پر مبنی فتویٰ سے رجوع کرے
مذہبی تعصب سے پرہیز
کسی امام،مجتہد او رمفتی سے غلطی ہوجائے تو اسے معذور سمجھیں
اہل علم سے مشاورت کا اہتمام کرنا چاہیے
افتاء کے لیے طویل بحث و تمحیص، تلاش و جستجو اور عمیق فکر سے کام لیا جائے
مفتی کو چاہیے کہ مستند اور مدلل کتب پر اعتماد کرے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
(1)بسم اللہ کی جگہ کچھ اور پڑھنا او رلکھنا
کیا’’بسم اللہ الرحمٰن الرحیم‘‘ لکھنے یا پڑھنے کی بجائے جو 786 لکھتے ہیں ، اس کا اجر وثواب ملتا ہے؟ یہ بدعت کہاں سے ایجاد ہوئی؟
کیا’’بسم اللہ‘‘ کی جگہ 786 لکھا جاسکتا ہے یا نہیں؟
خط شروع کرنے سے پہلے پوری ’’بسم اللہ‘‘ لکھنی چاہیے یا صرف بسملہ لکھنا کافی ہے۔
(2) اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات
بعض لوگ لفظ ’’اللہ‘‘ کی جگہ لفظ ’’خدا‘‘ بکثرت استعمالکرتے ہیں۔ شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟
’’الدعوۃ‘‘ رسالہ میں یہ مسئلہ نظروں سےگزرا کہ اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہے۔ چنانچہ یہ عقیدہ نہیں رکھنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے۔ کیا یہ درست ہے؟
اللہ تعالیٰ کی ساری صفات کے منکر شخص سےکیاسلوک کرنا چاہیے؟ کیااس کا نکاح باقی رہے گا نیز اس کی خوشی میں شرکت جائز ہے؟
اللہ کے لیے لفظ ’’خدا‘‘ استعمال کرنادرست ہے یانہیں؟
(3) بیت اللہ شریف او رمساجد سےمتعلقہ مسائل
کیاروضہ رسولﷺ کی زیارت کے لیےقصداً سفر کیا جاسکتاہے؟ نیز ممانعت کی حدیث مع صحت تحریر فرمائیں؟
کیا ’’بیت اللہ‘‘ کی تصویر والے مصلّی پرنماز ادا کرنےسے ’’بیت اللہ‘‘ کی بے عزتی نہیں؟
کیا غیر مسلم مسجد میں آکر اپنی عبادت کرسکتا ہے؟
کیاقبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر لیٹنا یا سونا جائز ہے یا ناجائز؟
ایک شخص نے اپنی گرہ سے مسجد بنوائی اور خود متولی بھی تھا لیکن بعض افراد نے بےخبری میں ایک انجمن رجسٹرڈ کروا کر مسجد پر قبضہ کرلیا۔ شریعت میں اس کا کیا حکمہے؟
کیا مردوں کی طرح عورتیں بھی مساجد میں دینی، تبلیغی،اصلاحی اجتماعات اور جلسے منعقد کرسکتی ہیں؟
کیابند کمرے کے اندر بیت اللہ شریف کی طرف سویا جاسکتا ہے؟
جنازہ اٹھایاہوا ہو اور میت کے پاؤں قبلہ رُخ ہوجائیں تو کوئی حرج تو نہیں نیز کیا عام حالات میں قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کی ممانعت حدیث میں ہے یا ادب کی خاطر ہے؟
مسجد کے قریب قبر بنانا کیسا ہے؟ یا قبر کے نزدیک مسجد بنانا جائز ہے؟ ایسی مساجد میں نماز ہوجاتیہے؟ جب کہ قبر نبویﷺ بھی آج کل مسجد کے اندر ہی موجود ہے اگر یہ استثناء ہے تو کس دلیل سے؟
کیا غسل کعبہ او راس کے غلاف پر اتنا کثیر خرچ کرنا کتاب وسنت سے ثابت ہے؟
مقام ابراہیم پر پاؤں کے نشانات کیا واقعی ابراہیم کے قدم کے ہیں؟
کیاگورنمنٹ مکتب سکول کے لیے مسجد کی عمارت استعمال کی جاسکتی ہے؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
(4) قرآن مجید اور اس کے متعلقات
کیا قرآن پاک کی ویڈیو فلم بنا سکتے ہیں یا نہیں؟
قرآن پاک ہاتھ سے گر جائے تو بسم اللہ پڑھ کر اٹھا لینا کافی ہے یا کوئی او رقید بھی ہے؟
کیافرعون لاولد تھا؟ جب کہ بہشتی زیور میں فرعون کی بیٹی کی ذکر کیاگیا ہے؟
اگر قرآن مجید گر جائے تو اس کے گرنے کا کوئی صدقہ وغیرہ ضروری ہے یا نہیں؟
(سبع اسم ربک الاعلیٰ) کے بعد مقتدی ’’سبحان ربی الاعلیٰ‘‘ کہیں یا نہیں؟
قرآن مجید میں ہے کہ اللہ جس جو چاہتا ہے گمراہ کردیتا ہے ۔ یا اللہ جس کو چاہتا ہے ہدایت عطا فرماتا ہے۔ ایسا قرآن میں بہت سی جگہ ہے اس سے کیا مراد ہے؟
سکول کے ایک ٹیچر نے دینیات او رعرب کتب (جن میں قرآنی آیات بھی موجود تھیں) جلا دیا۔ ایسے شخص کی شرعی سزا کیا ہے؟
کیاکلام الٰہی یعنی قرآن مجید مخلوق ہے؟
(لھم قلوب لا یفقھون بھا) وغیرہ دیگر آیات سے معلوم ہوتا ہے کہ غور و تدبر اور فہم کاتعلق دل سے ہے لیکن ہمارے خیال میں یہ یہ دماغ کا کام ہے کیا یہ درست ہے؟
قرآنی آیات کے جمع متکلم کے صیغوں کو واحد متکلم میں تبدیل کرنےکا کیا حکم ہے؟
اہل حدیث حضرات ہرسال ’’تقریب بخاری ‘‘ مناتے ہیں لیکن’’تقریب قرآن‘‘ کیوں نہیں مناتے؟
قرآنی آیات، اسم الٰہی او رنبیﷺ کے اسم مبارک پر مشتمل رسائل و خطوط بذریعہ ڈاک بھیجنے میں شرعاً بے ادبی تو نہیں؟
قرآن کے ضعیف پرزوں کو تلف کرنے کا صحیح طریقہ کیاہے۔ نیز حضرت عثمان ؓ کے جلانے کے فعل کی دلیل سنت نبویﷺ سے ثابت ہے؟
بخاری شریف میں سورۃ البقرہ کی تفسیر آیت ( کتب علیکم القصاص..........) کی وضاحت میں ہے کہ اللہ کے بعص بندے ایسے ہیں کہ اس کے کرم پر بھروسہ کرکے قسم کھا بیٹھیں تو اللہ ان کی قسم سچی کردیتا ہے ۔ بعض لوگ اس کا غلط مفہوم لے کر پیروں کی شان جتاتے ہیں؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
(5) دعوت و تبلیغ اور اسلام
اسلام کا متعین مفہوم کیا ہے؟
کیاکافر کو دعوت دین دیئے بغیر قتل کرنا جائز ہے؟
اگر کوئی شخص دیوثیت کا کردار اداکررہاہو اور اس کی دیندار اولاد اپنے والد کو امر بالمعروف او رنہی عن المنکر کیسےکرے؟
کسی غیر مسلم سے دینی معاملات میں بحث کرنا جائز ہے یا نہیں؟
اسلام بزور شمشیر پھیلایا امن واخلاق ہے؟
ایک آدمی گھر میں پردے اور نماز کے متعلق کہتا رہا ہے لیکن گھر والے کبھی نہیں مانتے کبھی انکار کردیتے ہیں ۔ کیا ایسا آدمی گھر سے باہر لوگوں کو تبلیع کرسکتا ہے؟
اسلام میں مرتد کی سزا کیا ہے؟
کتاب وسنت کی رو سے ’’المسلم‘‘ کی تعریف کیا ہے؟ کفر بواح سے کیا مراد ہے؟ حدیث ’’الکف عمن قال: لا إلہ إلا اللہ لا تکفرہ بذنب ولا تخرجہ من الإسلام بعمل‘‘ کا کیا مطلب ہے؟
امت محمدیہ کا ہر شخص مبلغ ہے یا ا س کے لیے کچھ شرائط ہیں؟
بعض لوگ خالصتاً عورتوں کے دینی اجتماعات کواچھا نہیں سمجھتے۔ ایسی صورت میں کیا خواتین مبلغات کتمانعلم کی مجرم تو نہ ہوں گی؟
رسول اکرمﷺ نے ’’حضرت عمرؓ او رابوجہل‘‘ دونوں کے لیے دعا کیوں نہ کی؟ ان میں سے ایک کیوں مانگا؟
مسلم اور مومن میں کیافرق ہے؟
اسلامی ثقافت و تہذیب کیا ہے؟ یااس سے کیا مراد ہے؟
 
Top