• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ ثنائیہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فتاویٰ ثنائیہ

مصنف
ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری

ناشر
ادارہ ترجمان السنہ،لاہور

تبصرہ

مولانا ثناء اللہ امر تسری کی دینِ اسلام کے فروغ کے لیے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ خاص طور پر قادیانیت کے خلاف ہر محاذ پر انہوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس فتنہ کے آگے بند باندھنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ مولانا نے اپنی زندگی میں تمام دینی علوم کا دقت نظر سے جائزہ لیا اور قرآن و سنت کے قریب صائب آراء قائم کیں۔ کتاب زیر مطالعہ میں اسی شخصیت کے اپنی زندگی میں دئیے گئے فتاویٰ جات کو مولانا داؤد راز نے مرتب صورت میں پیش کیا ہے۔ اگرچہ بعض جگہوں پر ان سےاختلاف کی گنجائش موجود ہے اور ظاہر نبی کریمﷺ کی ذات گرامی کے بعد کسی بھی شخصیت کی تمام تر آراء سے اتفاق مشکل امر ہے۔ صحابہ کرام اور تبع و تابعین کے آراء سے بھی اس دور میں اختلاف کیا جاتا رہا ہے۔ (ع۔م)
اس کتاب فتاویٰ ثنائیہ جلد1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب فتاویٰ ثنائیہ جلد2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست جلد1

فہرست مضامین فتاویٰ ثنائیہ، جلد اوّل
فہرست
ابتدائیہ از علامہ ظہیر
افتتاح از مُحشی
دیباچہ از مؤلف
مولانا ثناء اللہ امرتسری از قمر بنارسی
مولانا ثناء اللہ امرتسری از سید سلیمان ندوی
خراج عقیدت ا زحکیم عبدالشکور شکراوی
نذر عقیدت از سید ثروت کمال ساحر
تاریخی قطعات از عبدالغفور بسکوہری
قطعات تاریخ از حکیم صدیق احمد نامئ
افتتاح فتاوےٰ ثنائیہ (نظم)
قصیدہ و یائیہ در مناقب ثنائیہ از راز
باب اوّل۔ عقائد و مہمات دین
مقصد مذہب
عقائد صحیحہ
شرک کی تفصیلات
مولانا شاہ اسماعیل شہید دہلوی
اہلحدیث کیا قرآن شریف کو نہیں مانتے
اہل ہنود کا چھوڑا ہوا جانور؟
نبیؑ سب حیات ہیں یا نہیں؟
نذر غیر اللہ حرام ہے
یا اللہ اپنے رسولؐ کے صدقے! کہنا ثابت نہیں
’’ابلیس‘‘ پر ایک سوال
مباحث بابت میلاد مروجہ
سوالات عشرہ حنفیہ مع جوابات
عقیدہ ہمہ اوست کی بحث
اسلام اور صوفیائے کرام
ایک نامہ مبارکہ
حورعین، جنت پر ایک سوال
فضیلت تعلیم القرآن پر ایک سوال
’’جنت کے ایک گلاس‘‘ شربت پر ایک سوال
جنت اور دوزخ کے خلود کی بحث
تعظیم تصاویر اولیاء اللہ
جان کے بدلے جان کا صدقہ بدعت سئیہ ہے
زلیخا سے حضرت یوسف کا نکاح ثابت نہیں
یہ غلط ہے کہ آنحضرت ﷺ کا سایہ نہ تھا
تبلیغ احکام دین پرایک سوال
مُنکر قرآن
قرآن پاک اور مغربی دنیا
معلومات متعلقہ وید
عذاب قبر کے بارے میں ایک سوال
ایک مسیحی معجزہ پر سوال
بجز انبیاءؑ کوئی معصوم نہیں
اجتہاد پر ایک بحث
تقلید کی تعریف میں عدم علوم داخل ہے
علم لدنّی کی تشریح
ایک پیر پرست کی حرکت
وظیفہ خوانی میں لا الٰہ الا اللہ کے ساتھ محمد رسول اللہ؟
وباؤں سے بچنے کے لیے اذانیں
مظلومی کی موت بھی شہادت ہے
رسومات محرم پر ایک سوال؟
نحن اقرب الیہ الخ پر ایک سوال
قوالی سُننا گناہ ہے
خانقاہ کے نام کا بکرا
امام مہدی ؑ کے نشانات
نبی اللہ حی کی حقیقت ہم نہیں جانتے
مقلدین کو شفاعت رسولؐ ہوگی یا نہیں؟
خیر خیرات بنام غیر اللہ؟
تقدیر پر تفصیلات
فرقہ شیعہ کے بارے میں ایک سوال
جادو کی تفصیلات
عذاب قبر کا ثبوت قرآن مجید سے؟
کیا کتاب اور شریعت ایک ہی چیز کے دو نام ہیں؟
ہندوستان کے ہندو مسلمانوں کے ساتھ معاہد ہیں
سینما دیکھنا سب کے لیے ناجائز ہے
ایک بہت مشہور مگر بے ثبوت بات کی تردید
اسلام کی بنا پانچ چیزوں پر ہے
نبیؑ کو ئی شرعی حکم اپنی رائے سے نہیں دیتا
جغرافیہ دانوں کی ایک بات
استوا علی العرش کے بارے میں ایک سوال مع تفصیلات
حضرت عزیرؑ کے بارے میں ایک سوال
یاجوج ماجوج اور دجّال کے بارے میں؟
اصحاب کہف اور حضرت سلیمانؑ کے ہُدہُد پر ایک سوال
تصویر کشی کے بارے میں
معجزات انبیاؑء کے بارے میں
مسئلہ خلق قرآن کے متعلق
ایک بزرگ مرحوم کا یادگاری فتویٰ
نیاز فاتحہ کے بارے میں تفصیلات
اولیاء اللہ کی کرامت پر ایک سوال
اللہ تعالیٰ کا اپنی صفات میں ظہور کرنا
شفاعت برحق ہے
خطبہ جمعہ یا وعظ میں رسولؑ کا نام نامی سن کر درود پڑھنا
جماعت اہلحدیث کو دوزخی کہنے والا کیسا ہے؟
ناسخ و منسوخ کی تفصیلات
ذوالقرنین اور سورج؟
دوزخ والوں کے بارے میں
ارہاص معجزہ،کرامت وغیرہ کا مفہوم
تہتر فرقوں والی حدیث مع تشریح
خواجہ حسن نظامی دہلوی کے سوالات
تشریحات از قلم حضرت مفتی مرحوم
چند دینی سوال
مشرکوں کے حق میں بخشش کی دُعا جائز نہیں
ایک پادری کے چند سوال مع حالات بائیبل
قرآن و حدیث، دونوں کا ماننا ضروری ہے
ایک ضروری استفسار
مدت خلافت راشدہؓ
عذاب قبر پر ایک اور سوال
چند صوفیانہ اصطلاحات کی تشریح
تقویۃ الایمان پر ایک اعتراض مع جواب
توصل الموتی والاحیاء جائز ہے یا نہیں
آثار قیامت
ایک غلط وظیفہ مع تردید مفصل
حاضر و ناظر کے کیا معنی ہیں؟
درود شریف کے بارے میں
عربی و فارسی کے بعض غیر مشروع وظائف
ایک لطیف تاریخی واقعہ بابت سفر اجمیر
علماء دین پر لعنت بھیجنے والا کیسا ہے؟
وسیلہ کے کیا معنی ہیں؟
حدیث اوتیت علم الاولین والاخرین کی تشریح
حدیث ابراہیمیؑ پر تشریحات
ہر کوئی اپنے وقت ہی پر مرتا ہے
احد اور احمدؐ میں بہت فرق ہے
ایک پروفیسر صاحب کا سوال
’’الفاتحہ‘‘ کہنے والا امام
حاضری برمزارت اولیاء اللہ
عشرہ محرم پر تفصیلات
کیا روح د فن کے بعد پھر جسم میں آجاتی ہے؟
عورتوں کا قبروں کی زیارت کو جانا کیسا ہے؟
لفظ رعد اور برق کی تفصیلات
مودودی مذہب کی تفصیلات
شیخ ابن عربی کی بابت سوال
اسلام میں چھوت چھات نہیں
ایک بدعی وظیفہ
لولاک والی حدیث موضوع ہے
نذر للہ ہندو کی طرف سے بھی ہو تو کھانا جائز ہے
سراج امتی والی حدیث بے ثبوت ہے
کیا فرشتہ صرف ایک قوت کا نام ہے
قرآن کے بعد کون سی کتاب سب سے زیادہ معتبر ہے
حدیث اول ما خلق اللہ نوری صحیح نہیں
گوشت خنزیر کیوں حرام ہوا؟
وسیلہ کی تفصیلات
یاعلی مدد کہنا شرک ہے
امت دعوت اور امت اجابت کا فرق
تعویذ نویسی
علم غیب، دعوت رسول علیہ السلام کی بحث
آیت شریفہ انما الشرکون نجس کی تشریح
ہمزاد سے کیا مراد ہے؟
سنت و مستحب اصول محدثین میں؟
تفسیر القرآن کے بارے میں تشریحات
آج کل لفظ خلافت کا اطلاق درست نہیں بیٹھتا
بعض رسمی اسلامی نشانات کے بارے میں
کتابیہ میں مجوسی شامل ہیں یا نہیں؟
حضرت اسرافیل و عزرائیل کی موت کے بارے میں
کتے والے گھر میں ملائکہ رحمت کے آنے کا انکار ہے
جیب میں سکہ شاہی چہرہ دار لے کرنماز ہوگی یا نہیں؟
نذر و نیاز پر ایک تفصیل
مجدّد کے بارے میں
ازواج النبیؐ کے بارے میں
عربی کا مطلب اُردو میں بیان کرنا جائز ہے
کیا مذہب اہلحدیث پانچواں مذہب ہے؟
مردے سے منکر نکیر کہاں پر سوال کرتے ہیں
شہید کے زندہ رہنے سے کیا مراد ہے
قرآن مجید کے بوسیدہ اوراق کے بارے میں
کیا مُرشد بنانا فرض ہے
مُرشد کے نذرانہ کے بارے میں
دکاندار پیروں اور مرشدوں کی حرکات کے بارے میں
بلا تحقیق کسی کو کافر کہنا منع ہے
گیارہویں کے ختم کا رواج بدعت ہے
نماز صحیح بطریق رسول اللہ کس طرح ہے
منت کی چیز شیرینی وغیر لینا جائز ہے یا نہیں؟
ہر نبی اپنے قوم کی زبان میں؟
حدیث کی صحت اور ضعف کے بارے میں
ہاروت و ماروت کون تھے
اسلام میں آنے کا کیا طریقہ ہے؟
دُعا میں اعمال کا واسطہ آیا ہے
وباء کے وقت اذانیں
بروز قیامت مجرموں سے حساب کیسے ہوگا
اللہ تعالیٰ نے نبیوںؑ کا جسم مٹی پر حرام کیا ہوا ہے
شرع میں عالم کی تعریف کیا ہے؟
کیا نبیؑ نبوت سے پہلے گنہگار تھے؟
چند آیتوں کی تشریح
سیاست شرعیہ کے بارے میں
ایک خاص سوال مع تردید دیگر بدعات
بزرگوں سے دعا کرانے اور ایک آیت کی تفسیر کے بارے میں
بناؤٹی درود اور چند اولیاء اللہ کے بارے میں
محرم کا حلوا اور نابالغ بچوں کی میت کے بارے میں
شہادت حسینؓ کا ذکر اور ایک بناؤٹی حدیث
معراج وغیرہ کے بارے میں
جبریہ اور قدریہ او رامام ابوحنیفہ کی تابعیت پر؟
سماع موتیٰ و فرقہ مرجیہ کے بارے میں
تقلیدی عمل شرعی چیز نہیں
رفع مسیح ؑ اور مرزائیت پر تشریحات
شریف ہندؤوں سے مراسم مع بیان مہاتما گاندھی
غلط ناموں اور علم غیب و محدثین پر سوالات
ایک آیت کی تفسیر اور حضرت شہید کا ایک مضمون
شریعت، طریقت، معرفت اور چند بزرگان اسلام پر
چند او رمسائل
بہائی سوالات و دیگر بیانات
عیسائیوں کے چند اعتراض مع جواب وغیرہ
بہائیوں کا ایک اور سوال مع جواب
مجدّد بریلوی کے ایک فتویٰ کی تردید
ایک شیعی اعتراض مع جواب
وہابیت کی تفصیل او رہمارے عقائد و اعمال
مقلد و غیر مقلّد
دعوت عرس اجمیر پر ایک تاریخی خط
کتاب الصلوٰۃ
ایشور بھگتی (مولانا مرحوم کا عبادت پر ایک مقالہ)
تفصیل اوقات و ارکان صلوٰۃ
نماز میں چار فعل اور وجوب نماز باجماعت
پُرانے قبرستان کے منہدم ہوجانے پر وہاں تعمیر مسجد
جذامی امام کے پیچھے اور ریشمی کپڑوں میں نماز
قراءت قرآن جہاں سے جی چاہے پڑھ لے
ایک جلد باز اور نااہل امام پر فتویٰ
گھر میں معذور کی نماز ہوسکتی ہے؟
مساجد کو بانیان کی طرف منسوب کرنا
ایک شخص نے اکیلے نماز فرض پڑھ لی ہے۔ الخ
اذان عثمانیؓ پر بحث
مجھے نوکری کے باعث ۔ الخ
تفصیلات اذان
جراب پر مسح اور چوری کے کپڑوں میں نماز پر فتویٰ
سینے پر ہاتھ باندھنے وغیرہ کے مباحث
مسبوق سلام پھیرنے سے پہلے ۔ الخ
بعض نمازوں کے بعد لازماً مصافحہ کرنا؟
ایک رکعت وتر اور بیٹھ کر نفل پڑھنے کے بارے میں
نمازوں کی رکعتیں کم و بیش کیوں ہوئیں؟
اوقات ممنوعہ میں ممانعت دلوٰۃ کی علت کیا ہے؟
جمعہ کے خطبے اور وتروں کی تین رکعت کے بارے میں
وتروں میں دعائے قنوت
آیات کا جواب
بغیر عذر نماز عید بستی میں پڑھنی خلاف سنت ہے
عید کے روز بعد نماز کے مصافحہ؟
ایک تعاقب اور سوئے ہوئے آدمی کے بارے میں
مؤذن کی اجازت سے دوسرا آدمی اذان کہہ سکتا ہے
تصحیح مع بیان مفتی
غُسل اور مسح کے بارے میں
کیا امام مقتدیوں سے ایک ہاتھ اونچا کھڑا ہوسکتا ہے
آمین بالجہر سنت رسولؐ ہے
بیمار عضو پر مسح کرنا جائز ہے
صبح کی نماز میں قنوت پڑھنا اور ایک تعاقب
سینہ پر ہاتھ باندھنے کی تحقیق
دعا مانگنے کا طریقہ
تین وتروں میں قعدہ؟
سفر اور قصر کی بحث
اقتداء اہلحدیث کے بارے میں دیو بند کا فتویٰ
تارک الصلوٰۃ کے بارے میں
دعائے قنوت ہاتھ اٹھا کر اور کلوخ بازی۔ الخ
نماز میں پیروں کا ملانا
محراب مسجد کے بارے میں تفصیلات
نیت نماز پر تفصیلات
امام کے لیے ٹوپی یا صافہ و قمیص کے بارے میں
مریض محتلم اور قرآن پاک کی قراء ت پر فتویٰ
رفع الیدین و آمین بالجہر کے بارے میں۔ الخ
فجر کی نماز بغیر سنت پڑھے او رمغرب میں ایک رکعت پانے والا
نماز جمع کرنے والا سنت پڑھے یا نہیں؟
فجر کی سنت او ر گرم گھی میں چوہا گر جانے پر فتویٰ
تثویب ناجائز ہے
مقتدی کب کھڑے ہوں اور علماء سے ایک سوال
فتویٰ مولانا شاہ عبدالعزیز صاحب
چونے پر تیمم اور نیت نماز و اوقات کے بارے میں
بعد نماز فرض ہاتھ اٹھا کر دُعا
بزرگان دیو بند او راہل حدیث
بحث جمعہ فی القریٰ
قبرستان میں مسجد
درمیانی تشہد میں درود نہیں
اذان کے وقت اور فرض نماز کے وقت سلام
بابت قراء ت قرآن جنبی
بعد نماز عشاء سبحان الملک القدوس و دیگر مسائل
نماز میں ہنسنا اور نماز میں بدن ڈھانپنا
تکبیرات عیدین میں رفع الیدین
تعداد رکعت نماز تہجد
متروکہ مسجد کے بارے میں
بعد نماز مکتوبہ امام کا دُعا مانگنا
کیا عورت اذان پڑھ سکتی ہے
سگرٹ باز امام کے بارے میں فتویٰ
جمعہ کے بعد سنتیں اور فرض نماز کے سلام کے بعد تکبیر کہنا
اقامت اکہری ہے یا دوہری
تین وتروں میں درمیان میں التحیات پڑھنا
تارک صلوٰۃ اور رمضان کا مُصلّی
خطبہ جمعہ اور جماعت عصر کے وقت ظہر پڑھنے پر فتویٰ
رکوع کی رکعت
جماعت شروع ہوجانے پر مسجد میں ۔ الخ
ڈاڑھی منڈانے والا امام
سینہ پر ہاتھ باندھنا اور دیگر مسائل
حائضہ عورت اور تلاوت قرآن پاک
عیدگاہ میں پختہ منبر او رتعاقبات
اذان اور تکبیر میں وقفہ اور ہر سہو پر سجدہ وغیرہ
اوقات مطابق گھڑی دیگر تعاقبات
جمعہ کے دن بوقت زوال جواز نماز؟
حنفی کی نماز عید شافعی امام کے پیچھے؟
ایک دیو بندی مولوی کو جواب
بحث تعداد رکعت تراویح
آیات قرآنی کا جواب اور قنوت بعد الرکوع
خطبہ جمعہ اُردو میں وغیرہ وغیرہ مسائل
کیا ایک وتر پڑھنا گمراہی ہے؟
سورہ فاتحہ خلف الامام کے متعلق
الجمعیۃ کے مفتی صاحب کو جواب
فجر کی جماعت کے وقت سنت پڑھنا جائز نہیں
امام صاحب اگر نوعمر ہوں تو؟
خطبہ جمعہ میں پنکھا جھلنا و فوت شدہ نماز عصر کا بیان
جمعہ کی آخری رکعت پاؤ تو جمعہ پڑھو وغیرہ وغیرہ
خطبہ دیتے وقت ہاتھ میں عصا لینا اور ایک تارک نماز پر
اجتماع عید و جمعہ
جمعرات کو نماز مغرب میں سورۃ قل یاایہا الکافرون پڑھنا
سلام پھیرنے اور خطیب اور فجر کی دو سنتوں کے بارے میں فتویٰ
سنت فجر پڑھ کر داہنی کروٹ پر لیٹنا
عورت اپنے خاوند کے پیچھے؟ اور سنتوں پر ایک فتویٰ
نماز کے بعد استغفار و دعاء تشبیع مروجہ کے بارے میں
رکوع کے بعد ہاتھ کہاں ہوں؟ اور ایک بہانہباز مصلّی
صف سیدھی کرنے کے بیان میں
سہو اور تحیۃ المسجد و صلوٰۃ مستورات وغیرہ مسائل پر؟
بسم اللہ بالجہر یا بالسر وعیدین میں دُعا پر فتووےٰ
رفع الیدین پر طعن کرنے والا کیسا ہے؟
نماز عیدین گیارہ تکبیروں کے ساتھ
چند تعاقبات
بوقت خطبہ جمعہ سنت پڑھنا اور دیگر مسائل
دیہات میں نماز جمعہ و فتویٰ لاؤڈسپیکر وغیرہ مسائل
رکوع کی رکعت اور صلوٰۃ التسبیح کے بارے میں
برہنہ سر نماز او رسینہ پر ہاتھ باندھنے وغیرہ کے مباحث
بغیر اجازت مؤذن کے الخ اور دیگر مسائل
بابت قصر نماز و اقتدار اہلحدیث
فتاویٰ علماء احناف
مولانا انور شاہ کا اور سنیت رفع الیدین
سفر میں قصر کرنے اور سنتوں کے بارے میں
امام کے احکامات و مساجد میں لیکچر و تقریر؟
ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا؟ اور عورتوں کا عیدگاہ جانا
تعمیر مسجد میں مشرکین سے امداد اور دیگر مسائل
رکعت تراویح اور تتمہ بر ضروری مسائل
ایک دیو بندی فتویٰ کامعہ جواب
جو مکان شرعی مسجد بن جائے۔ الخ وغیرہ
خطبہ جمعہ و دیگر مسائل
منظوم دعائیں و دیگر فتاوےٰ بابت مسائل متفرقہ
مستورات کی نماز و تکبیرات عید و دیہات میں جمعہ وغیرہ
پانی کے مسائل
جمع بین الصلاتین و دیگر مسائل
تعمیر عیدگاہ وغیرہ۔ متفرق مسائل
کعبہ شریف میں نمازی کے آگے سے گزرنا
پختہ مسجد کے بارے میں اور عید کی نماز کھلے میدان میں
سجع کے ساتھ دعا کرنا وغیرہ وغیرہ مسائل
وتر ایک رکعت و جماعت ثانیہ و عورتوں کے لیے رفع یدین
عورتیں دعاء قنوت پڑھیں یا نہیں؟ وغیرہ
صبح کی نماز میں دعائے قنوت و زواجر ہندی پر
خطبہ جمعہ بجواب حمایت اسلام لاہور
تارک سنت کے بیان میں
مروجہ رموز و اوقاف قرآن پر فتویٰ
گردن کا مسح و احتیاطی ظہری کی تردید
سر او رکان کا مسح
شرعی مسافر اور وقت نماز عصر کے بارے میں
دیوار پ رتیمم؟ و دیگر مسائل
نماز پنجگانہ کا ذکر قرآن مجید میں
عیدگاہ میں منبر لے جانے کے بیان میں
ٹخنے سے نیچے پاجامہ لٹکا کر نماز پڑھنا منع ہے
صحیح نماز کون سی ہے؟
جماعت ثانیہ بلککہ ثالثہ او ررابعہ بھی جائز ہے
علماء کرام سے چند سوال معہ جواب
جواب طلب سوالات معہ جواب
خاتمہ کتاب الصلوٰۃ
کتاب الصیّام
خطبہ رمضان شریف
روزہ کی حکمتیں اور فوائد
بچہ کو د ودھ پلانے والی کے لیے کیا حکم ہے؟
شب قدر میں نوافل؟ و دیگر مسائل
اعتکاف میں بیٹھنے کا حکم
سحری کی اذان
روزہ دار کے لیے دوا کا ٹیکہ؟
تمباکو سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے؟
روزہ میں مباشرت
خطبہ نماز میں لاؤڈ سپیکر
بیس رکعت تراویح ثابت نہیں
نابینا حافظ تراویح پڑھائے یا نہیں؟
جلد جلد پڑھنے والا حافظ؟
تراویح اور تہجد؟
روزہ دار کے لیے تیل اور سرمہ کا استعمال؟
بوقت ضرورت عیدگاہ کی چہار دیواری تعمیر؟
لیلۃ القدر صرف ستائیس تاریخ ہی کو نہیں۔ الخ
نماز تراویح کی تفصیلات
شب قدر اور شب براءت
غلطی سے روزہ کھولنے والے
اعتکاف کا ذکر
جماع بھی مفطر صوم ہے، اور ناجائز روزوں کا بیان
کیا اعتکاف فرض کفایہ ہے؟
مرنے والے کے روزوں کا حکم؟
رمضان المبارک میں جنت۔ الخ
بہت بوڑھا ضعیف کیا کرے؟
رویت ہلال کے لیے قرب و جوار کی شہادتیں
خبر روایت ہلال بذریعہ تار
مہینہ 28 دن کا نہیں ہوتا
تشریح بابت اختلاف مطالع
فطرہ عید کتنا ہے؟
رمضان شریف میں بیوی کے پاس۔ الخ
زیداپنی بیوی سے۔الخ
ایک عورت کا حمل ساقط ہوا۔ الخ
صائم کی ضیافت
روزہ دار عورت اپنے شیر خوار بچے۔ الخ
رمضان شریف کی توہین کرنے والا
روزہ میں منجن کا استعمال
تراویح کا وقت بعد العشاء ہے
نماز تہجد کے رکعت ہے؟،
تراویح اور تہجد
عورتوں کو نماز تراویح
روزہ کی نیت
چوبیس کلاک کا روزہ
سحری نہ کھانا بہتر نہیں
عورتیں حیض و نفاس سے سہوں؟
اعتکاف ہر مسجد میں جائز ہے؟
تکبیرات عیدین پر رفع یدین
ماہ شعبان کی تیس تاریخ۔ الخ
ولیمۃ القرآن
خاتمہ
کتاب الزکوٰۃ
افتتاحیہ
روٹی کے مسئلہ کا حل
مستعمل زیور پر زکوٰۃ
یتیم کے مال میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟
زید نے بکر کے قرض کی ذمہ داری۔ الخ
زکوٰۃ کو پیسہ پیسہ کرکے تقسیم کرنا کیسا ہے؟
زکوٰۃ کے روپے سے دینی اخبار خریدنا؟
پراویڈنٹ فنڈ میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟
زیورات کی زکوٰۃ؟
مدّ زکوٰۃ سے مدرس کی تنخواہ دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
زکوٰۃ کا روپیہ اسلامیہ اسکول کی امداد۔ الخ
زید نے ایک لاری قرضہ سے خریدی۔ الخ
بعض علماء فرماتے ہیں۔ الخ
ایک سوداگر ۔ الخ
لاوارث مردوں اور محتاجوں ۔ الخ
مساجد کی مرمت ۔ الخ
زکوٰۃ قربانی اور عقیقہ کی خیراتی رقوم کے بارے میں
زیور کے زکوٰۃ کے بارے میں احوط راستہ
خراجی زمین پرعشر ہے یا نہیں؟
سوال معہ جواب
تعاقب از حضرت مولانا عبدالعزیز رحیم آبادی
جواب تعاقبات
صدقہ فطر مکئی سے دے سکتے ہیں یا نہیں؟
زکوٰۃ سے غلہ خرید کر۔ الخ
لڑکا اپنی زکوٰۃ والدین کو دے سکتا ہےیا نہیں؟
مال زکوٰۃ سے افطاری وغیرہ
امام عید کو زکوٰۃ کی مد سے دے سکتے ہیں یا نہیں؟
مدّ زکوٰۃ سے مدرسہ کا چندہ
زمین مرہونہ سے انتفاع کے بارے میں
صدقہ فطر سے مسجد نہیں بنا سکتے۔
اموال زکوٰۃ سے طریقہ ادائیگی زکوٰۃ
زکوٰۃ سے انکم ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں
مصارف زکوٰۃ
زید کاشتکار ہے۔ الخ
ایک اور کاشتکار پر سوال
عمرو کسی مہاجن کا مقروض ہے۔ الخ
کاشتکاروں کو عموماً۔ الخ
مقامی مساکین کا حق مقدم ہے
جبراً وصولی جائز نہیں
زکوٰۃ و عشر کا نصاب
نصاب زکوٰۃ
مقروض پر زکوٰۃ و عشر
جس زمین کی پیداوار آب پاشی۔ الخ
زمین خراجی میں عشر؟
زکوٰۃ خصوصیت کے ساتھ کن کے لیے ہے
مال حرام دو قسم پر ہے۔ الخ
ایک امیر اپنے خرچ سے ۔ الخ
حرفت پیشہ لوگوں پر زکوٰۃ۔ الخ
عشر زکوٰۃ سے اسلامی لٹریچر
شریعت نے زمیندار کی مؤنت۔ الخ
چرم قربانی یا زکوٰۃ سے مرمت مسجد۔ الخ
ایک شخص نے مسجد کی زمین دبالی ہے۔ الخ
زید کے پاس ۔ الخ
زکوٰۃ سال گزرنے پر واجب ہوتی ہے
بعض لوگوں کا خیال۔ الخ
دربارہ زکوٰۃ مکانہائے کرایہ
ایک آدمی کوئی جائداد۔ الخ
دھان چاول وغیرہ ۔ الخ
تقسیم زکوٰۃ پیر کی معرفت۔ الخ
غلہ عشر وغیرہ خرچ کرنا اپنے ہاتھ سے۔ الخ
زید کے پاس سو روپیہ نقد ہے۔ الخ
اولواالارحام کے ساتھ سلوک کرنا
امداد از زکوٰۃ مشرک بدعتی رشتہ داروں کو؟
کیا زکوٰۃ بعد سال فوراً ادا کردی جائے
غریب طلباء کی امداد
شرح زکوٰۃ از زیورات مستعملہ
ایک مسلمان سال میں ایک مرتبہ۔ الخ
مسجد کا کنواں زکوٰۃ سے
زکوٰۃ کا مال بوقت ضرورت خود خرچ کرسکتا ہے؟
جس مدرسہ یا مسجد کے اخراجات۔ الخ
کتنے مال پر کتنی زکوٰۃ واجب ہے؟
زکوٰۃ کتنے دنوں میں تقسیم کرے۔
مصرف زکوٰۃ غریب مساکین ہیں۔ الخ
زکوٰۃ اہل بیت کے لیے
ایک شخص صرف مہاجن جن سے اُدھار لے کر انکار
سیونگ بنک کا روپیہ؟
زیور میں زکوٰۃ
ایک زمین ایک شخص نے خرید کی۔ الخ
زید مقروض ہے۔ الخ
امین پر زکوٰۃ نہیں ہے
خراج پورا لگنے کی صورت میں
گنے میں عشر ہے یا نہیں
زمین خراجی میں عشر۔ الخ
پیداوار کی زکوٰۃ دو طرح پر ہے۔ الخ
جب بیت المال کا انتظام نہ ہو۔ الخ
عمرو تجارت پیشہ ہے۔ الخ
مال تجارت میں زکوٰۃ کا کیا طریقہ ہے۔ الخ
مال تجارت میں زکوٰۃ ہے یا نہیں
کیا فرماتے ہیں علماء دین۔ الخ
خاتمہ کتاب الزکوٰۃ
کتاب الحج
افتتاحیہ
تشریح مناسک حج
ہمارے ایک صاحب حج۔ الخ
حج بدل کا بیان
جو مسلمان مالدار صاحب نصاب۔ الخ
غریب لڑکے کا اپنے باپ۔ الخ
اگر ایک شخص پر حج فرض تھا۔ الخ
عورتوں پر حج فرض کس حالت میں ہے
اکثر لکھا ہوا دیکھا ہے۔ الخ
زید کامل استطاعت ۔ الخ
حج کی کامل استطاعت۔ الخ
ہندوستان کے فوت شدہ۔ الخ
حج بدل کے لیے احسن طریقہ کیاہے
متعہ بالحج کیا ہے
زید اپنے کم عمر لڑکے کو۔ الخ
تعاقب مع جواب
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے
پچاس سالہ بڑھیا اپنے 52 سالہ بوڑھے دیور کے ساتھ۔ الخ
تعاقب مع جواب
احتلام کے مریض کو حالت احرام میں کیا کرنا چاہیے؟
حاجی کو رخصت کرتے وقت نعرہ تکبیر بلند کرنا جائز ہے؟
حج بدل کا ایک پہلو
معذور اپنی طرف سے حج بدل کراسکتا ہے
حج کی نیت سے مشترکہ کاروبار کرکے سرمایہ بطور قرض لینا
حج فلم مذہب کے خلاف ہے
حجر اسود کے بارے میں معہ تشریح
غیر مسلموں کا ایک اعتراض مع جواب
زید نے حج کے ارادہ سے سرمایہ جمع کیا۔ الخ
غیر محرم کے ساتھ عورت کا حج کو جانا جائز نہیں
مسئلہ ہذا پر ایک تشریح
مسائل قربانی
قربانی یا عقیقہ کا گوشت غیر مسلم کو دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
قربانی میت کی طرف سے اور اس کے گوشت کا حکم
غیر حاجی کے حق میں بھی قربانی سنت ہے
ایک تعاقب مع جواب
قربانی کے عوض نقدی دینا ثابت نہیں
احکام قربانی مفصل
ھدی اور اضحیہ میں کیا فرق ہے؟
تشریح
قربانی کا جانور کتنےبرس کا ہونا چاہیے
مُسنّہ وہ ہے جس کے دو دانت نکلے ہوں
بھینس کی قربانی؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست جلد2

فہرست مضامین فتاویٰ ثنائیہ، جلد دوم
کتاب الجنائز
تشریحات
قل کے ڈھیلے رکھنا بدعت ہے
تشریح
الصلوٰۃ الجنازۃ فرض الکفایۃ
کسی لکڑی یا پتھر پر میت کا نام کندہ کرنا
تعاقب مع جواب
میت کو تلاوت قرآن کا ثواب پہنچتا ہے یا نہیں؟
میت کی تجہیز و تکفین میں جلدی کرنا
آنحضرتﷺ کے دفن میں تاخیر کیوں ہوئی
متوفیہ بیوی کو شوہر غسل دے سکتا ہے
تعاقب مع جواب
ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی
مُردوں کی روحیں۔ الخ
میت کی طرف سے روزہ۔ الخ
مردے کا کھانا
مردے کو ثواب پہنچانے کے لیے۔ الخ
ایصال ثواب کا احسن طریقہ
تیجہ، فاتحہ، چہلم وغیرہ ناجائز رسمیں ہیں
ختم قرآن کا مسئلہ
قبر کو پختہ کرنا اور عرس وغیرہ کی تردید
جنازہ غائبانہ پڑھنا جائز ہے
قرآن شریف میت کو ثواب پہنچانے کے لیے
جنازہ کی نماز کے وضو سے۔ الخ
جنازہ پر پھولوں کی چادر
کیا حضورؐ نے ایسا کیا ہے؟
قرأت قرآن کا ثواب
ایک لاکھ کلمہ کا ختم
میت کو بے وضو غسل دے سکتے ہیں؟
حدیث لقنوا موتاکم کا مطلب کیا ہے؟
مردے سنتے ہیں یا نہیں؟
عورت کے کفن کی تفصیل
نماز جنازہ مسجد میں پڑھنا جائز ہے
نماز عصر کے وقت اگر جنازہ تیار ہو
جنازہ کو جلدی لے جانا
مردے کا گھڑا۔ الخ
ایک قبر میں دو ، تین لاشیں۔ الخ
بعد موت مقررہ دنوں میں
قبر پر میت کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا
جنازے پر زور زور س کلمہ پڑھنا
قبر میں مردے کی ہڈی۔ الخ
قبرستان میں جوتا پہن کر چلنا۔ الخ
تکبیرات جنازہ میں رفع یدین
نماز جنازہ کے لیے اجازت
میت کا غسل دلانے والا۔ الخ
مخلوط جنائز
پیٹ پرستوں کے حیلے
کفن پر جواب نامہ لکھنا
ایصا ل ثواب اور استغفار
مرد اپنی عورت کو قبر میں
شب جمعہ یا شبرات۔ الخ
طعام میت کے لیے۔ الخ
پیر کی جانب سے مٹی ڈالنا
بچہ وقت تولد مردہ ہوا۔ الخ
دعاء بعد دفن میت
مردے کو تابوت میں۔ الخ
قرآن خوانی میں اختلاف کیوں؟
میت کو کلوخ کران
تعزیت کا سنت طریقہ
خلاف سنت وصیت
زیارت قبور پر تعاقب
الجواب
جنازہ بالجہر
ادعیہ جنازہ
جنازہ بالجہر کی مزید تشریح
قبر کے رُخ نماز منع؟
دفن سے پہلے دعاء ۔ الخ
مشکوٰۃ کی ایک حدیث
جنازہ غائب
میت کو عمامہ
قبروں کی زیارت کاطریقہ
تشریح
قبروں پر سالانہ میلے۔الخ
میت عورت پر تابوت
تعاقب
جواب
خود کشی والے کا جنازہ
پختہ مزارات
باب ہفتم مسائل متفرقہ
ذی روح کی تصویر
دلہا دلہن کے فوٹو
سونے کا فریم یا دانت یا گھڑی۔ الخ
آج کل کی منڈیاں۔ الخ
حدیث اذا جاء کم کریم قوم فاکرموہ
آذر حضرت ابراہیم کے باپ تھے۔ الخ
اونٹ گائے کا پیشاب
والدین حضرت رسول خداﷺ
آیات قرآن کو لکھ کر پلانا
تعویذ وغیرہ لکھنا
کوئی مدرسہ سودی روپیہ سے ۔ الخ
مچھلی حلت؟
تعاقب مع جواب
افیونی مسلمان سے سلام کلام
بے نمازی کا جنازہ
کفار کی نوکری کا کیا حکم ہے
کچھوا وغیرہ کی حلت پر
چند احادیث کی تطبیق
شریعت، طریقت وغیرہ کی تعریفات
گیارہویں، بارہویں او رایصال ثواب
ختنہ کی ابتداء کیسے ہوئی
حلال جانور کا خصی کرنا
عورت کا ذبیحہ
داڑھی رکھنا سنت انبیاء ہے
دعوت کفار میں شرکت۔ الخ
کیا جادو صحیح ہے؟
جادو کس پر کرنا جائز نہیں
ناجائز نکاح پڑھانے والا قاضی
لفظ ’’شریعت‘‘ پر ایک سوال
کرکٹ، فٹ بال وغیرہ
ختنے کی تقریب پر ہدایا
ادریس علیہ السلام کے بارے میں
ایک غلط وظیفہ
غنیۃ الطالبین پر ایک سوال
حدیث ضعیف کی تشریح
حدیث پر عمل فرض ہے
مکہ مکرمہ میں بدووں کا حج فروخت کرنا
سرسید مرحوم پر ایک سوال
ایک غلط وظیفہ
درود ماثورہ
سویا ہوا آدمی۔ الخ
عورتوں کا ناک چھیدنا۔ الخ
انگریزی بالوں کے بارے میں۔
حقہ نوشی کے بارے میں
دیگر
تشریح بابت حقہ کشی
سورج کا عرش کےنیچے سجدہ
خدا کو ایک ہی دین منظور ہے
آیا آنحضرتﷺ کی خدمت۔ الخ
کتنے مسلمان ہیں جو محتاج تقلید نہ ہوں
آنحضرتﷺ کا ہر فعل قابل اتباع ہے
اسلامی اخوت و مرتبہ انسانیت
یاجوج ماجوج کون ہیں
نیا مسلمان اور پرانا
عقیقہ پر ایک سوال
مسافر کا الوداعی مصافحہ
مولوی محمد علی لاہوری کی تفسیر۔ الخ
جھوٹ کی تفصیل
زمین گول ہے
مشتبہ عطر یا سینٹ کا استعمال
ایک لڑکا پیدائشی مختون ہے۔الخ
بے نمازی و شرابی قصاب کا ذبیحہ
بازاری قصابوں کے ذبیحہ پر تبصرہ
مرغی کے بارے میں ایک سوال
ممتاز مدعوین کو ممتاز مقام پر بٹھانا
عورت کے لباس پر ایک سوال
گراموفون پر سوال معہ جواب
اگر مسلمان سہواً ذبح کے وقت۔ الخ
قرآن پاک کی بے ادبی کرنے والا
قرآن مجید ہاتھ سے گر جائے۔ الخ
انگریزی بسکٹ
مصافحہ پر ایک اور سوال معہ جواب
مہمانوں کی رخصتی پر مصافحہ
ایک ہاتھ کے مصافحہ پر تفصیلی تبصرہ
قرأت قرآن بذریعہ گراموفون
قرأت قرآن پر ایک تشریحی مضمون
استفتاء بابت حرف ضاد (ض)
تفصیلی تبصرہ
عورتوں کو خط و کتابت سکھانا
گرامو فون وغیرہ پر فتویٰ
رقص و سرود شریعت کی روشنی میں
سرطان کے بارے میں
شرکیہ منتر وغیرہ کے بارے میں
تشریح
حقہ نوشی کے بارے میں
تمباکو پرایک علمی تبصرہ
اپلوں سے کھانا پکانا کیسا ہے
ایک گابھن بکری کا ذبیحہ ۔ الخ
عورتوں کی خوشبو کے بارے میں
چند ناموں کے بارے میں
ڈاک خانہ میں روپے جمع کرنا۔الخ
تشریحات
شیر کی چربی کے بارے میں
قسم کا کفارہ
عورتوں کے پردے کے بارے میں
عورتوں پر ایک تشریحی مضمون
مختلف قسم کی حجامتوں کے متعلق۔ الخ
متفرق مسائل
داڑھی کس قدر لمبی رکھنی ضروری ہے
موضوع بالا پر ایک علمی تبصرہ
حضرت الامام مولانا عبدالجبار غزنوی
ٹسر، ریشم وغیرہ کی تفصیل
چائنا سلک کے بارے میں
عقیقہ کے بارے میں ایک سوال
تعاقب
اظہار شکریہ از مفتی
تعاقب برتعاقب معہ جواب
بندوق کے شکار کے بارے میں
کچھوے کے بارے میں
مور کے بارے میں
طعام نذر للہ
مدت رضاعت
ایک شراب فروش کے بارے میں
پان کے تحفہ پر السلام علیکم
منت برائے خدمت مسجد
شادیوں میں گانا بجانا
داڑھی کا رکھنا کہاں تک ثابت ہے
تشریح مزید
حائضہ عورت سے میل ملاپ ۔ الخ
پیشاب کےبعد۔ الخ
کیاپختہ مکان بنانا جائز ہے؟
دعوت بعد تعمیر مکان
سٹہ قمار بازی ہے
نو مسلموں کے بارے میں ایک فتویٰ
علاج کے لیے شراب نوشی
لڑکوں کے جاہلانہ نام
فوجی باجے کے بارے میں
تعاقب
اپنی رائے کے متعلق مفتی کا اعلان
چاندی کا انگوٹھی وغیرہ
داماد اور ساس کے بارے میں
تجارت شراب کے لیے مکان۔ الخ
میری امت کے لیےدو مردہ۔ الخ
شرعی سزاؤں کے بارے میں
تعاقب بابت دعوت ختنہ
اترکوا قولی۔تشریح
سفر عورت برائے حج بغیر محرم
ایام عاشورہ کی شادی
شہادت حسین علیہ السلام
پیربغدادی و امام مہدیؑ کا مذہب
قنوت میں ’’ابدنی‘‘ اور ’’ابدنا‘‘
قاضی کے مخصوص حقوق
کام کے وقت آکر کسی کو سلام کرنا
لڑکے سے کب پردہ کیا جائے
علماء اہلحدیث سے ایک سوال
تعاقب برفتویٰ بندقہ
جواب تعاقب
بعد اقامت سنت نماز
منعرف نفسہ فقد عرف ربد۔ الخ
خطبہ جمعہ میں عصا ہاتھ میں لینا
قبر پر پتھر وغیرہ کا نشان رکھنا
عشرہ محرم میں کھیل کود
قرآن پاک کو صحیح طریق سے پڑھنا
اوراد کے لیے طریق مسنونہ
خرگوش کے بارے میں
نزول مسیح پرایک سوال
چند بزرگوں کے بارے میں
مرغ کے ذبح پر ایک سوال
تاش جوا وغیرہ ہر جگہ منع ہے
واعظین کی خدمت کے لیے
تعویذ گنڈوں کے بارے میں
تشریح
ایک حدیث کی تشریح
رویائے انبیاء علیہم السلام
تفسیر القرآن ثنائی پر ایک سوال
سورج اور چاند گرہن الخ
حدیث اصحابی کالنجوم صحیح نہیں
بعد مرگ کرامتوں کا سلسلہ
حضرت خلیل پر ایک سوال
شیعہ کا ایک بیکار اعتراض
یہود کا بندر بننا
حضرت خلیل کا آگ میں ڈالا جانا
فرشتوں کے پَر
بحث تسبیح دانہ
قرآن و احادیث کا ترجمہ کرنا
علماء کے فتاویٰ کے بارے میں
کتاب النکاح
افتتاحیہ
نکاح کیا ہے؟
مقصد نکاح
علماء کے اقوال
کون عورتیں لائق نکاح ہیں
تعداد ازواج
کفو و دلایت
شرائط نکاح
زفاف
حقوق زوجیت
بکر کی شادی حمیدہ سے
حرام کے حمل میں نکاح
شرفیہ
تشریح
بالغہ کی شادی نہ کرنا کیسا ہے؟
تعاقب
فتویٰ متعلق نکاح زانیہ
مجلس نکاح میں غیر مسلم
لڑکی کو جو بوقت نکاح ملے
شرفیہ
جواب تعاقب
اسلام میں قومیت کا لحاظ نہیں
مسئلہ کفائت اور اسلام
مسئلہ کفو کی تحقیق
زانی و شرابی خاوند
بیمار خاوند کے بارے میں
سہرا گناہ ہے
زید نازک وقت میں کیا کرے
ایک منکوحہ فوت ہوگئی
عورت کا پردہ
شاگرد سے بھی پردہ ضروری ہے
ایک نامرد خاوند کے بارے میں
فتاویٰ دہلی
نکاح کے بعد دلہا کا کھڑا ہونا
مجلس نکاح میں چھوہارے
طلاق کے لیے بی بی کو خبر کرنا ضروری نہیں
طلاق رجعی میں کفارہ نہیں
ایام حیض میں نکاح جائز ہے
تعاقب و جواب
طلاق کنائی
شرفیہ
عیسائی عورت سے مسلمان کی شادی
عدم بلوغت کی شادی
شرفیہ
تشریح مفید
غفورہ کی شادی عمر سے ۔ الخ
ایک حنفی کہتا ہے
زید کا نکاح ہندہ سے
بارہ سال کے لڑکے کی طلاق
داڑھی منڈے کا نکاح
طلاق بدعی ہوگی یا نہ
منگنی کا ثبوت
شرفیہ
سوتیلی دادی سے نکاح حرام ہے
مکرر اصلاح و شرفیہ
آج کل لونڈی کوئی نہیں
ایک عورت۔ الخ
شرفیہ
معلقہ اور مزندہ کا نکاح
لڑکی پشاور میں او رلڑکا بصرہ میں
زید شادی کے بعد پاگل ہوگیا
طلاق بغیر دوسرا نکاح جائز نہیں
شرفیہ
مہر کے عوض۔ الخ
زانی مرد اور زانیہ عورت
زید کا ہندہ سے ۔ الخ
شرفیہ
نکاح لاعلمی میں عدت کے اندر
نکاح کی ضرورت خاصہ
شرفیہ
تشریح مفید
بیمار عورت پر طلاق ہوسکتی ہے یا نہیں؟
مرد سینیئر ہے عورت جونیئر
ایک مجلس کی تین طلاقیں
ایک اعتراض مع جواب
شرفیہ
سوال معہ جواب
تشریح مسئلہ طلاق ثلاثہ
فتویٰ مولانا سیف بنارسی
فتویٰ مولانا منیر خاں مرحوم
فتویٰ مولانا شائق مئوی
سیشن جج کا فیصلہ
فتویٰ مولانا عبدالجبار صاحب کھنڈیلوی
فتویٰ مولانا عبدالجلیل صاحب ششہنیاں
فتوی علماء جامعہ رحمانیہ بنارس
فتویٰ مولانا عبیداللہ صاحب مبارکپوری
فتویٰ مولانا عبدالسلام صاحب دہلوی
فتویٰ مولانا عبدالجبار صاحب شکراوی
فتویٰ علماء دارالعلوم دربھنگہ
تین طلاق اور حنفی مذہب از مولانا محمد دہلوی
علماء احناف کا فتویٰ
طلاق کا مسئلہ از حافظ علی بہادر
ایک وقت کی تین طلاق اور حنفی علماء کا فتویٰ
مفقود الخبر کے بارے میں
شرفیہ
مفقود الخبر از علامہ سیالکوٹی
از مولانا عبدالتواب ملتانی
از مولانا عبدالحق ملتانی
اہل حدیث
شرفیہ
دودھ کےرشتے مثل نسب کے حرام
بغیر فسخ یا طلاق کے۔ الخ
جائز اور صحیح ولی باپ ہے
فسخ نکاح بذریعہ عدالت
ایک فراری عورت
مسئلہ
جھوٹ بولنے سے طلاق نہیں ہوگی
ایلاء کی ایک صورت
سوالات کے جوابات
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا مہر
زیور کس کی ملک ہے؟
شرفیہ
لانکاح الا بولی
80 سالہ خاوند اور 35 سالہ بیوی
برتھ کنٹرول منع ہے؟
زید نامی کے مامے کی لڑکی ہے
نکاح بڑ جائز نہیں
رجوع عدت کے اندر ہوتا ہے
دو طلاقوں پر حنفی علماء کا فتویٰ
حلالہ کیا چیز ہے؟ نمبر 1
حلالہ کیا چیز ہے؟ نمبر 2
عقد نکاح کے بعد بادام ، مصری
شادی میں باجہ
تعاقب
ایک سوال معہ جواب
برأت کی دعوت
بابت ظہار
عیسائی عورت کی شادی
دعوت ولیمہ اور قربانی
شرفیہ
عورت مختار ہے
میاں بیوی طلاق سے منکر ہوں تو
زید و بکر دونوں۔ الخ
ایک جاہلانہ کلام
شرفیہ
شرعی طلاقیں
طلاق رجعی کی عدت۔ الخ
لڑکی کے بدن پر برص۔ الخ
جبریہ طلاق جائز نہیں
شرفیہ
یاددہانی (از مولانا سامردوی)
فتویٰ بابت نکاح بیوگاں
مرد کمائے عورت گھر سنبھالے
تعاقب معہ جواب
تعاقب ثانی معہ جواب
انعقاد نکاح تراضی طریفین پر
بے ہوشی کی طلاق
شرفیہ
طلاق سکران
دو بھائیوں کا قصہ
مرد مشرق میں اور عورت مغرب میں
متعہ کی حرمت کیسے ہوئی
نابالغوں کا نکاح
شادی کا دوطرفہ بوجھ
اپنی بیوی کا دودھ پینا
شرفیہ
مہر فاطمہ سلام اللہ علیہا
اپنی عورت کا نوماسہ
باجہ اور سُود والی شادیاں
عاقب مع جواب مفتی
ساس سے نکاح بہرحال حرام ہے
نابالغ کا نکاح و طلاق
شرفیہ
خط یا تار سے ایجاب و قبول
شرفیہ
غلام فاطمہ۔ الخ
اگر عورت ۔ الخ معہ شرفیہ
لغو کلمات و شرفیہ
طلاق کنائی
عدت گزارنے کے بعد
خاوند صریح ظلم کرے تو ۔ الخ
شرفیہ
اوّل مرتبہ حیض
طلاق بحکم اقتضاء النص
تعاقب معہ جواب
نکاح میں کلمے پڑھانا۔ الخ
مشرکہ عورت سے۔ الخ و شرفیہ
اہل کتاب کی عورتوں سے
مہر کب ادا کرے
ہندہ و زینب دو بہنیں ہیں
زنا کاروں کے حیلے بہانے
پھوپھیری بہن محرم نہیں
مفلس خاوند کی بیوی کیا کرے
شرفیہ
ایسا نکاح جائز نہیں
حالت حیض میں جماع
شرفیہ
ولیمہ اور محفل رقص و شرفیہ
ایک عورت کو اس کے۔ الخ
شرفیہ
مرتد کا نکاح فسخ ہے
شرفیہ
بٹہ کا رشتہ
عورت ولی نہیں ہوسکتی
مطلقہ کی عدت، و شرفیہ
ایک حنفی کا اعتراض
بے دین کے ساتھ ۔ الخ و شرفیہ
حاملہ مطلقہ کی عدت
تعاقب معہ جواب
نکاح میں جبر جائز نہیں
لڑکے والا لڑکی والے سے نقدی۔ الخ
شرفیہ
باکرہ حاملہ سے نکاح و شرفیہ
بغیر طلاق کے نکاح کردینا
نکاح میں کتنے فرض ہیں؟
شرفیہ
دودھ کے بھائی بہن
رخصتی سے قبل خاوند کا انتقال
شرفیہ
دعوت برأت دلہا سے لے کر۔ الخ
بھاوج کے ساتھ۔ الخ
رشتہ شیعہ مذہب سے۔ الخ
شرفیہ
منگنی کی مٹھائی کی جگہ۔ الخ
لڑکی سے ایجاب قبول کرانا
بہن کے گھر شادی میں کچھ دینا
بعض لڑکوں کے ماں باپ
چچی اور بھتیجے کا نکاح
بدکار خاوند۔ الخ
سفر میں عقیقہ درست ہے
میاں یا بیوی کے مرنے پر غسل۔ الخ
گواہوں کی شرط مسلمہ ہے
مدت رضاعت میں دودھ پینا
خاوند نے بیوی کا سینہ چوم لیا
المسلمون علی شروطھم
ایک تعاقب مع جواب
تشریح
ایک غریب بیوہ
منکوحہ فاحشہ کا خاوند۔ الخ
نان و نفقہ نہ دینے والے کا حکم
شرفیہ
اصلاح
زید نے ہندہ کے ساتھ نکاح کیا
عرصہ چار سال تک لاپتہ
شرفیہ
مفقود الخبر کے لیے چار سال کی وجہ
شرفیہ
بدصورتی کی وجہ سے طلاق
شرفیہ
فسخ نکاح بحکم حاکم ہوگا
نکاح شغار کی تحقیق (بٹہ)
اہلحدیث معہ شرفیہ
ملکی رسمیں مہر میں داخل نہیں
جلق بہرحال حرام ہے
ایک عورت قوم آرائیں۔ الخ
کیا فرماتے ہیں علماءے دین
اغوا شدہ عورت کا نکاح
طلاق خلع کے بعد
ماں ولی نہیں ہوسکتی۔ و شرفیہ
کتاب البیوع
افتتاحیہ از نواب بھوپالی
بیع سلم کا بیان
شرفیہ
شرائط بیع سلم
سوال مع جواب
مردار ہڈی کی تجارت
شرفیہ
تشریح
کرایہ اراضی و تشریح
ایک شخص کسی کو روپیہ دیتا ہے
شراب کی آمدنی حرام ہے
شرفیہ
غیرمسلم سے سودا کرنا جائز ہے
ربوٰ کی تشریح و تفصیلات
سود کہیں بھی جائز نہیں
ہندوستان دارالحرب نہیں
رشوت اور سُود کھانا حرام ہے
سودی روپیہ سےتجارت جائز نہیں
ادہار غلہ بھاؤ بڑھاکر دینا
تشریح مفید
بیع الوفاء کے بیان میں
زید نے اپنے۔ الخ
شرفیہ
ٹھیکے پر زمین دینا
تشریح
بیمہ زندگی
شرفیہ
تشریح از مولانا مبارک پوری
تعاقب
فتویٰ مولانا عبدالصمد مبارکپوری
مذاکرہ علمیہ، متعلق منی آرڈر
مذاکرہ علمیہ بابت وی، پی
مذاکرہ علمیہ بابت حدیث ربوٰ
زانیہ سے بیع۔ الخ
شرفیہ
ناجائز میلوں میں تجارت
ساڑہیوں کا بیچنا منع نہیں
ساہو کاری اور تجارت پیشہ
بازاری عورت سے ۔ الخ
شرفیہ
ایک بازاری عورت۔ الخ
شراکت میں کام جائز ہے
ایک ناجائز بیع
ہبہ واپس نہیں ہوسکتا
کمیشن پر تجارت جائز ہے
کمیشن عرف عام پر۔ الخ
شرفیہ
بھاؤ بتانے میں دغا جائز نہیں
تشریح
زید بیس روپے کا۔ الخ
بینک کا سُود
شرفیہ
تشریح از مولانا جھنڈے نگری
مولانا عبدالواحد غزنوی کا فتویٰ
تعاقب از مولانا محمد یعقوب برق
از علامہ قاضی اظہر مبارکپوری
گم شدہ چیز کا اعلان
ڈاک خانے کے کیش۔ الخ
ٹھیکیدار شراب کی ملازمت
تشریح
کھیتی باڑی اور اراضی مرہونہ
ایک ناجائز سودا
تجارت میں دغا قریب منع ہے
دباغت سے پہلے مردار چمڑے۔ الخ
تشریح
تجارتی کمپنی بنانا

گائے ادھیارے پر دینا
تشریح
قرآن و حدیث پڑھانے پر تنخواہ
ملازم کو سرقہ ڈبل حرام ہے
تصویر، بت، نشہ آور چیز کی تجارت
تمباکو،سگریٹ وغیرہ کی تجارت
شرفیہ
گوہ او رسانپ کی تجارت
شرفیہ
پونڈ میں کمی بیشی جائز ہے
اگر کسی شخص پر ۔ الخ
اگر کوئی شخص کوئی جانور۔الخ
تاڑی کے لیے درخت کو کرایہ پر دینا
تعاقب مع جواب
تعاقب مع جواب
جو اشیاء خاص کر۔الخ
تعمیر مکان پر دعوت۔ الخ
ٹرام کمپنی کے شیر
آلو اورمکی مال سودیہ میں نہیں ہے
گندم کا ایک ناجائز سودا
ایک شخص کے پاس زید و عمر نے ۔ الخ
سرکاری بینک کا سُود
راہن اراضی بعض علماء کے نزدیک۔ الخ
شرفیہ
فائدہ مرہون
تعاقب
اراضی مرہونہ کانفع
مولانا احمد اللہ شیخ الحدیث دہلوی۔الخ
مولانا عبدالستار کلانوری کا فتویٰ
مولانا خالد بھوپالی کا تبصرہ
عقد مضاربت
زید سوداگر چرم ہے
دیوالیہ کے متعلق
تاجروں کا ایک عرف عام
لقطہ کے بارے میں
تشریح
بیع سلم
احتکار کا مفہوم
جاندار ہبہ کرنے پر
مردہ جانور کا گوشت
زید نے بکر کو۔ الخ
دینی خدمات پر اجرت۔ الخ
ایک حدیث کی تفصیل
سکھوں سے خرید و فروخت جائز ہے
خشک خون کی تجارت۔ الخ
قرض کے متعلق
سیندھی کی حمالی حرام ہے
تجارتی نفع
اجارہ پر کھیت دینا
شرفیہ
کفار سےسود لینا
نوٹ پر بٹہ
کمائی عورت زانیہ
شرفیہ
اناج کو فصل سے۔ الخ
تجارت میں نفع مقرر کرنا
سودی تمسکات
شئے واحد کو۔ الخ
زیدکپڑے کی تجارت ۔الخ
بحث سود۔ الخ
رہن کے متعلق اختلاف سے۔ الخ
رفاہ عام کے لیے
چوسہ ساگوانی وغیرہ۔الخ
حجامت کا پیشہ
ایک عقد میں دو عقد۔ الخ
مردار کا گیلا چمڑہ۔ الخ
شرائط بیع سلم
کھجور و تاڑ کے رس کے بارے میں
سبزی کی ادہار بیع کے بارے میں
قیمت میں رد وبدل
تعاقب
تاڑی کی تحقیق
تشریح
ناڑی اور خمر کا ٹھیکہ
مہوا کی بیع و گڑ و راب کی
شراب بیچنے کے لیے مکان۔ الخ
لاٹری قمار ہے
رجسٹری آفس میں محرری۔ الخ
بلیک مارکیٹ
دو تین سال قبل ثمر خریدنا۔ الخ
شرفیہ
ایک آیت کی بابت
تاڑی کے خمیر سے بسکٹ
شرفیہ
تجارت کا مفہوم
آڑہت کے متعلق
نرخ اللہ کے اختیار میں
سودی معاملات
رہن کے بارے میں
ایک حدیث کا مضمون
تعاقب معہ جواب
بیع سلم سونا چاندی میں
مکان ناجائز روپے سے تعمیر کرنا
زید نے اپنی ضرورت ۔ الخ
نوکر کے لیے مالک کے اجازت۔ الخ
طوائف کا علاج اور فیس وغیرہ
سودی مال بعد از توبہ ۔ الخ
تشریح مولانا عبدالسلام دہلوی
دکیل پر تاوان نہیں
احکام اجیر خاص
احکام اجیر مشترک
چوری کے مال کے متعلق
ایک شخص کو۔ الخ
غلے کی تجارت کے متعلق
تشریح مفید
صحت بیع کا فیصلہ
دودھ والی گائے کا رہن رکھنا
انتفاع بالارض المرہونہ
بیع سلم کی ایک صورت
ادہار میں پہلے بھاؤ طے کرنا
بنک کا منافع
نوٹ میں کمی بیشی
اطلاع
ملک کو ہر جائزشرط
سؤر کے گوشت کی تجارت حرام ہے
معازف و مزامیر کے پرزے
بیع بالمضاربت کی تعریف
جنس مختلف ہونے کی صورت میں
تعاقب
اضافہ مفید
پگڑی کے بارے میں
تشریح مفید
کشمیر میں بیع ۔ الخ
غیر مسلم عورتوں کا اغوا حرام ہے
حرام شئے کی بیع بھی حرام ہے
بلیک مارکیٹ جائز نہیں
تشریح
بنک سے سودی قرض
تشریح
رنڈی کا مال حرام ہے
پیشہ وکالت
قرض کے بارے میں
سود سے جو خریدا جائے۔ الخ
زید بیوپار کرتا ہے
اصل قیمت سے زیادہ لینا۔ الخ
بھولی ہوئی چیز لقطہ ہے
تعاقب
جواب
ٹاکیز سینما کا کاروبار
تشریح مولانا عبدالحنان دہلوی
آتشبازی کی تجارت
پتنگ بازی کی تجارت
حیلہ سے سود لینا
شراکت کی ایک صورت
تجارت کے لیے ایک شخص۔ الخ
چند اشخاص نے ایک۔ الخ
محض مال جمع کرنا منع نہیں ہے
جو چیز فی نفسہ حرام ہے۔ الخ
بکر غریب آدمی ہے
کتاب الفرائض
افتتاحیہ از مولانا ابوالخطاب بجوادی
ذوی الفروض
باب معرفۃ الفروض و مستحقیہا
باب الحجب
باب مخارج الفروض
باب العول
تماثل ، تداخل وغیرہ معلوم کرنے کا طریقہ
تصحیح کے بیان میں
حصہ معلوم کرنے کا طریقہ
ترکہ کس طرح تقسیم کیا جائے
باب الرد
باب المناسخہ
فصل فی الحمل
قلبی تاثر
کوئی شرعی حکم باپ کو محروم نہیں کرتا
زید مرگیا۔ الخ
لڑکیوں کو دوتہائی اور بہن بھائیوں کو ایک تہائی
ترکہ م﷫ں سے ماں کو چھٹا حصہ ۔ الخ
تصحیح
بھائی بہنوں کو محروم نہیں کرسکتا
زید نے دو پوتے چھوڑے
مسلمان کا وارث کافر نہیں ہوسکتا
حقیقی بیٹے کی موجودگی میں پوتے
ایک عورت کا ایک خاوند۔ الخ
تعاقب
تصحیح
زید ایک عورت ایک لڑکی۔الخ
تشریح مفید
سوتیلی ماں سے سوتیلی اولاد کو۔الخ
نانی کو حق پرورش ہے
تشریح
وارث کے لیے وصیت جائز نہیں
دریافت
جواب
تشریح
ایسے وقف کو توڑ سکتے ہیں
وقف کا مصرف
اضافہ مفید
زید کی سابقہ عورت سے
لڑکی کی جائداد کے متولی بھائی ہوں گے
تشریح مفید
وقف میں وراثت نہیں
تشریح
میرا حقیقی تایا۔الخ
تشریح مفید
کیا فرماتے ہیں علماء دین۔ الخ
باپ وہی ہے جس کے نطفہ سے وہ لڑکا ہے
حاجی منور کے چار فرزند۔الخ
تشریح
ولدالزنا وراثت میں حقدار نہیں
تشریح مفید
زید کی پہلی زوجہ سے دو۔ الخ
ہمشیرہ اپنا حق معاف کردے تو۔ الخ
تشریح
نواسے کے نام جائداد
تشریح
ایک شخص کی منکوحہ فوت ہوگئی۔ الخ
زید کی عمر چھ ماہ۔ الخ
سگی بہن کو حق پہنچتا ہے یا نہیں
فضل حسین صاحب حسب ذیل ورثاء
قاضی بری میاں مرحوم۔ الخ
تشریح
زید اپنی زندگی میں مختار ہے
تشریح
مذاکرہ علمیہ بابت مسئلہ توریث
مذاکرہ علمیہ دربارہ مسئلہ فرائض
مذاکرہ علمیہ بابت میراث
جواب مذاکرہ میراث
زید کے حسب ذیل ورثاء۔ الخ
فیصلہ بابت توریث
لڑکی حصہ منصوص شرعی ہے
تشریح
کیا فرماتے ہیں علماءے دین۔ الخ
تشریح
زید دعوئ اسلام کرتا ہے۔ الخ
کیا فرماتے ہیں علماءے دین اس مسئلہ میں
تعاقب
تشریح
زید کے ایک لڑکا۔ الخ
وہاب خاں کے فرزند۔ الخ
متفقہ فتویٰ بابت توریث بنات
زید و عمر دو حقیقی بھائی تھے۔ الخ
زیدنے اپنا مکان۔الخ
لڑکیوں کو حصہ وراثت نہ دینے والے
کیا شوہر اپنی زندگی میں۔ الخ
زید نے چند وارثان۔الخ
زیدکا والد ظالم اور گمراہ ہے
ایک لڑکا اور ایک لڑکی کے باں باپ۔ الخ
حاجی محمد قاسم کے دو راث تھے۔ الخ
تشریح
مسئلہ رد قابل توجہ
محجواب پوتا نمبر1
مسماۃ معصومہ کا کل اثاثہ
محجوب پوتا نمبر 2
متبنٰی بنانا
محجوب پوتا نمبر 3
سوکن کی اولاد وارث نہیں
ہندہ اسی دن سے وارث۔ الخ
اب مسماۃ ہندہ بھی انتقال کرگئی
سوال ترکہ کے لیے ہے
ایک شخص نے اپنی بیٹی و داماد کو ۔ الخ
رجسٹری پر فیصلہ ہوگا
دین کے کسی کام میں جبر جائز نہیں
وقف بحال اور محفوظ رہے گا
ایک چیز ایک مسجد خاص کے نام۔ الخ
مرحوم کی یہ وصیت جائز نہیں۔ الخ
تشریح
اولاد جب تک مسلمان ہے باپ کی وارث ہے
وقف کا ثبوت ضروری ہے
تشریح
چار آدمی مسجد کے پاس۔الخ
پہلے قرض کی ادائیگی مقدم ہے
زید نے گاؤں سے باہر
زید کے پاس تین قطعہ مکانات ہیں۔ الخ
عمر کا حق تولیت مقدم ہے
مذاکرہ فی التحقیق المیراث
چند سوالات علمائے کرام سے
جوابات
زید کی شادی ہوچکی تھی۔ الخ
دوسرا سوال یہ ہے
اصلاح
شراکتوں میں دو قسم کا طریقہ ۔ الخ
ماموں کا مطالبہ صحیح نہیں
زید و بکر علاتی بھائی ہیں۔ الخ
دو حقیقی بھائیوں کا ایک مکان ہے
مرحومہ بہن کے چھ یتیم بچے ہیں
زید و بکر اپنی عورتوں کے مہر کو۔ الخ
زید نے اپنی وفات کے بعد۔ الخ
بیوی کو آٹھواں حصہ۔الخ
محبوب بخش نے پانچ اولاد۔الخ
عبداللہ اپنی جائداد چھوڑ کر۔الخ
جملہ جائداد کے چھ حصے۔ الخ
زید فوت ہوا اور تین لڑکے۔الخ
زید کا لڑکا اس کے بھائی کا و ارث۔ الخ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین۔ الخ
تشریح
ایک قطعہ اراضی
مسجد کے لیے وقف
مسجد وقف چیز ہے اس کی فروخت جائز نہیں
اولیاء اللہ کے نام پر
زید نے بقدر مسجد تھوڑی ۔الخ
زید کے پانچ بھائی تھے۔ الخ
زید و بکر برادران حقیقی۔ الخ
وقف علی الاولاد ۔ الخ
زید دو زوجہ و شش پسر۔ الخ
ایسی وصیت جائز نہیں
اب مسماۃ ہندہ کا بھی انتقال۔ الخ
اب حسینی کا کوئی حق نہیں
اولاد شادی شدہ ہو یا نہیں حق سب کا ہے
حرام مال شریعت میں۔الخ
مسماۃ ہندہ دو ہزار کا زیور۔ الخ
ماں کو چھٹہ حصہ۔ الخ
وقف کی آمدنی واقف کی۔ الخ
وقف چیَزکی بیع درست نہیں
زید کے والدین۔ الخ
حاجی محمد حسن کے چار لڑکے۔الخ
حاجی محمد حسن اور عبدالرحیم۔الخ
زید نے اپنے مرنے کے وقت
سوال
جواب
وراثت نبی کا سوال
بیوی چوتھے حصے کی وارث ہے
مسمی زید فوت ہوگیا
ایک عورت فوت ہوگئی
ایک لڑکا او رلڑکی ۔ الخ
پوتے کا حق وراثت۔ الخ
قانون وراثت اور رواج
پوتے کی وراثت میں مرزائی غلطی
کتاب الامارۃ
افتتاحیہ از مولانا اسماعیل گوجرانوالہ
اسلامی نظام کے ضروری اجزاء
حکومت کا اسلامی تخیل
شوریٰ
قرآن شریف اور شوریٰ
انتخاب
اسلام اور انتخاب
رسالت او رامامت
امام وقت کا سوال
توجہ سے سینئے
اقسام اربعہ کے احکام
تشریح از علامہ سیف بنارسی
الجواب بابت شرائط امام
تشریح از مولانا مبارک پوری مرحوم
تشریح از مولانا محمد دہلوی مرحوم
تشریح از مولانا محمد اسماعیل مرحوم
سوال معہ جواب
تشریح
حدیث اذا لم یکن امام۔ الخ
امام غیر قریش
شرفیہ
تشریح از نواب صدیق حسن مرحوم
شرائط
بیعت برائے حصول رشد
خطبہ جمعہ میں بادشاہ کے لیے دعا
زکوٰۃ امام کو دے یا نہ
بغیر بیعت جاہلیت کی موت۔ الخ
امام من جانب اللہ
صوفیاء کی بیعت
سردار کی صفات
سردار تارک الصلوٰۃ ہو، تو
حرف آخر
کتاب المتفرقات
مخلصانہ خط
متفرق سوالات
جوابات
ایک سوال معہ جواب
پیر پکڑنا کیسا ہے؟
بخدمت حضرت مولانا۔ الخ
کیا حضرت علی نے خلفاء ثلاثہ۔ الخ
علمائے راسخین سے
عجیب فتویٰ
دو ضروری سوال
جوابات
سواد اعظم سےایک سوال
چند سوال
طلاق اور ورثہ پر چند سوالات
لاہوری علماء کا عجیب فتویٰ
چند سوال بغرض جواب
ایک قادیانی سوال
جواب
کیا یہ دعویٰ نبوت ہے؟
سوالات غازی محمود دھرم پال
تعزیہ کا فتویٰ
ایک علمی سوال
علمی سوال کا جواب
دیو بند کا ایک فتویٰ
ہمارےبھی ہیں مہرباں کیسے کیسے
تشریح از حکیم عبدالشکور شکراوی
دعوت ولی دختر ازسیف بنارسی
حضرت میاں صاحب کا فتویٰ
لڑکی والے کی طرف سے برأت۔ الخ
جواب سوال آپریشن
استفتاء
جواب
ایک آرین سوال
قرآن پر ایک تشریحی مقالہ
تعاقب برخصی
القاسم میں سوال و جواب
مولود شریف پراصولی بحث
فتویٰ بابت افطار صوم
اخبار الفقیہ میں فتویٰ
ایک سوال قابل جواب
علمائے اہل سنت سے ایک ضروری سوال
شیعوں سے تعجب
اہلحدیث کے مذہب پرایک سوال
تشریح از علامہ سیالکوٹی
شیعی فتاویٰ
عارفانہ نگاہ
یسوع مسیح کی کامیابی
شیعی فتاوے
خاص بات
ہم فیصلے کو تیار ہیں
مجدد بریلوی کاایک نیا فتویٰ
غیر مسلم کا داخلہ اور تقریر مسجد میں
شیعہ کو جواب
متعہ بالنساء
عیسائیوں سے ایک سوال
ایک سوال
مذاکرہ علمیہ
تعزیہ کے خلاف مولوی احمد رضا صاحب بریلوی کا فتویٰ
ایک استفتاء اور اس کا دیوبندی جواب او راس کی تنقید
جناب مولانا محمد طیب مکی کا خط
علمائےاہلحدیث سے ایک سوال
ایک سوال کا جواب
ہندہ صغیرہ او راس کا چچا مجنون ہے
تعاقب
انگریزی جوتا، کوٹ اور ترکی ٹوپی۔ الخ
ایک ضروری سوال
تعاقب
وسیلہ کیا ہے؟
منکرین حدیث کی مساعی
جماعت اہل حدیث پر ایک کٹھن سوال
تعاقب
کیا عورت ولی ہوسکتی ہے؟
کیابکرا خصی کرنا جائز ہے؟
تعاقب
مذاکرہ علمیہ بابت دعوت ولیمہ
نکاح اُم کلثوم کا فیصلہ
رسول خدا ﷺ خدا کے نور ہیں، بجواب الفقیہ
خواجہ حسن نظامی او ردہلی کے وہابی
بھلا یہ بھی کوئی بڑی شرافت ہے
تمت بالخیر
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
محترم یہ کتاب ڈونلوڈ نہیں ھورہی ایرر آرہا ھے؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ربط تازہ کر دیئے گئے ہیں.
اور شیخ نے براہ راست ربط بھی عنایت کر دیئے ییں..جزاہ اللہ خیرا
 
Top