• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ (مکمل)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ

مصنف
مولانا عبدالقادر حصاری

ناشر
مکتبہ اصحاب الحدیث


تبصرہ
اسلام میں فتویٰ نویسی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ بذات خود اسلام فتویٰ سے مراد پیش آمدہ مسائل اور مشکلات سےمتعلق دلائل کی روشنی میں شریعت کا وہ حکم ہے جو کسی سائل کےجواب میں کوئی عالم دین اور احکام شریعت کے اندر بصیرت رکھنے والا شخص بیان کرے فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے کاسلسلہ رسول ﷺکےمبارک دور سے چلا آرہا ہے برصغیر پاک وہند میں قرآن کی تفاسیر شروح حدیث، حواشی وتراجم کےساتھ فتویٰ نویسی میں بھی علمائے اہل کی کاوشیں لائق تحسین ہیں تقریبا چالیس کے قریب علمائے حدیث کے فتاوی ٰ کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں زیر نظر فتاوی حصاریہ بھی اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔ الحمد للہ تقریبا 20 فتاوی ٰ جات کتا ب وسنت ویب سائٹ پر موجود ہیں۔مولاناعبدالقادر حصاروی﷫ اپنے علم اورتحقیق کے اعتبار سے اونچے مقام ومرتبے کے حامل عالم دین تھے انہوں نے مختلف دینی موضوعات پر بہت کچھ لکھا۔ ان کے مقالات وفتاویٰ بڑے مفصل اور تحقیقی ہوتے تھے اہل حدیث رسائل وجرائد مولانا حصاری کے فتاویٰ اور مقالات سےبھر ے پڑے ہیں بزرگ عالم دین مولانا محمد یوسف راجوالوی ﷫ نے مولانا محمد ابراہیم خلیل﷾ سےمولانا حصاری کا فتاوی مرتب کروایا اور مولانا حصاروی ﷫ کے نواسے پروفیسر ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر﷾ نے اسے طباعت سے آراستہ کیا ہے اللہ تعالی مولاناکے حصاری کےدرجات بلند فرمائے اور فتاوی کے مرتبین اور ناشرین کی کاوشوں کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)
اس کتاب فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد 1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد 2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد3 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد4 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد5 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد 6 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد 7 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
مکمل جلدیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین جلد اول
تمہیدی کلمات
محدثین ہند کے چند فتاویٰ کا تعارف
مولانا عبدالقادر عارف حصاری
شرکیہ عقیدہ رکھنے والے کی بابت سوال
غیراللہ کے نعرے لگانے والے کون ہیں؟
مسئلہ تقدیر کی تشریح
صورت الٰہی
رویت الہٰی ( ابن مسعود اور حنفیہ کا تقابل)
ایک تعاقب
علماء دیوبند کے ایک عقیدہ باطلہ کی تردید
جہت فوق واستواء الہٰی کا اثبات
کھلی چھٹی دربارہ مسئلہ استواء علی العرش
توسل بالا بداں والذوات جائز ہے یا نہیں؟
اصحاب کہف کے کتے والا تعویذ
مسئلہ وسیلہ (علمی سوالات کے جوابات)
کسی کے گھر پر کلمہ طیبہ پڑھ کر سوال کرنا
اشتہار نور کے اقرار پر تبصرہ
تذکرہ نور محمدی
آنحضرت ﷺ کے نور کا مسئلہ
بشریت رسولﷺ
کیا بشریت کے تقاضے شان نبوت کے منافی ہیں
مولوی محمد عمر اور مسئلہ بشریت
مسئلہ بشریت
کیا آنحضرتﷺ علم غیب جانتے تھے؟
مسئلہ علم غیب
سوال دربار علم غیب وبشریت رسولﷺ
عقیدہ شرکیہ
شرک فی التسمیۃ
ظلی خدا
نبی اکرمﷺ کو مختار کل وغیرہ کہنے کا حکم
سرکار دو عالم کون؟
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ ایک ذات ہیں یا دو؟
فرقہ وجودیہ باہمہ اوستی اور ان کے مشرکانہ عقائد
اہل بدعت کے متعدد قبلے
اہل حدیث اور اہل فقہ توحید خالص کی وضاحت
مشرک کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟
مختلف فرق کی شرعی حیثیت
بریلوی، مرزائی اور شیعہ
گیارہویں والے پیر صاحب حضرت شیخ جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا فتویٰ الخ
بریلوی عقائد پر ایک نظر
بریلوی عقائد
بریلوی مذہب پر ایک نظر
خان صاحب بریلوی کا قول وعمل
سواد اعظم اور فرقہ ناجیہ کون ؟ اہل حدیث یا مرزائی؟
فرقوں کی مساوات پر اعتراض اور اس کا جواب
پرویزی مذہب پر تبصرہ
حدیث اور سنت
اہل بدعت
اہل سنت اور اہل بدعت کی پہچان
اہل حدث ہی اہل سنت ہیں
بدعات بریلویہ (الفقیہہ کو جواب)
بدعات بریلویہ
کلمات صوابیہ بجواب '' بدعات وہابیہ''
کیا محدثین مقلد تھے
مقلدین فرقہ بریلویہ کا شمار اہل بدعت میں ہے
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا مذہب کیا تھا؟
شیعہ مذہب کا مصلیٰ
تقلید شخصی
سواد اعظم کون سی جماعت ہے؟
مسئلہ تلفیق
علوم اسلامی کا ذکر ( اہل حدیث اور مقلدین کی تعلیم کا مقابلہ)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
جلد دوم
حنفی اہل الرائے ہیں
بریلوی اہل سنت کی حقیقت
مسئلہ تکفیر
قابل توجہ علماء مکفرین وغیر مکفرین
اہل بدعت مرتکبیین رسومات شرکیہ کا کفر
مسئلہ تکفیر کی تحقیق
کفر و ایمان کی حدود پر تبصرہ
اعمال صالحہ ایمان میں داخل ہیں
عمل اور ایمان کی عالمانہ بحث
دو سوالات اور ان کے جوابات
فرقہ مبتدعین کی اختراعی شریعت
عشق مجازی سے عشق حقیقی حاصل کرنے کا مسئلہ
امت محمدیہ کے گروہ مطیعہ وغیرہ مطیعہ کا تذکرہ
گیارہویں
گیارہویں تراویح اور گیارہویں
گیارہویں والے پیر کا فتوی ایمان کی حقیقت
مرقدی نبوی ﷺ اور عرض معلیٰ
زیارت قبر نبوی ﷺ کی تحقیق
حدیث من زار قبری پر بحث
انبیاء کرام کی برزخی زندگی اور مقلدین کا غلط نظریہ
سچے مذہب کی تعریف
مسلک اہل حدیث
حدیث کی دینی پوزیشن
منکرین حدیث کی شریعت سازی
منکرین حدیث کو تنبیہ
اطاعت غیر
منصب اجتہاد اور اجتہاد کی شرائط
تقلید شخصی
مناظرہ تقلید
تقلیدی مذہب
فقہ حنفیہ اور قرآن و حدیث
مولوی اشرف علی تھانوی صاحب کے نام کھلی چھٹی
حکیم الامت تھانوی کی حکمت پر تبصرہ
مقلدین حنفیہ کو مناظرہ کرنے کی ممانعت
مسئلہ تقلید کی توضیح
رائے اور قیاس کی اشاعت
مسلک اہل حدیث کی حقانیت
علماء اہل حدیث سے چند سوالات
چند صدیقی سوالات کے جوابات
اہل حدیث اور حنفی کی خط و کتابت
فرقہ بندی کی تشریح
سواد اعظم کی تشریح
کیا اہل حدیث اور دیوبندی احناف میں اتحاد ہو سکتا ہے ؟
اتحاد اتفاق کی حقیقت قابل توجہ علماء کرام
فرقہ ناجیہ سے متعلق سوالات کے جوابات
فرقہ ناجیہ اور اصحاب تقلید
بیان محققانہ بجواب تحریر مقلدانہ
یہود کی مذمت اور امت محمدیہ میں یہودیت کا ظہور
دور حاضر میں نام کی اہلحدیثی
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین جلد سوم
غسل جنابت کا طریقہ
کنویں میں چوہا گر کر مر جائے تو
کثرت ریاح ادائیگی نماز میں رکاوٹ ہو تو
جنبی اور حائضہ کو قرآن پڑھنے کی ممانعت
مروجہ گردن کا مسح وضو میں بدعت ہے
مولانا صاحب کھنڈیلوی سے خطاب
حقہ و سگریٹ نوشی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں
مسجد کے مسائل
مسجد کے احکام و مسائل
کیا مسجد کو اللہ کا گھر کہنا جائز ہے
مسجد کا رخ کعبہ ہونا چاہیے یا سمت کعبہ
کیا مسجد ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو سکتی ہے ؟
رنڈیوں کی بنوائی ہوئی مسجد کا کیا حکم ہے ؟
اذان کے مسائل
مسئلہ اذان ( ایک علمی سوال کا جواب)
مؤذن کیسا ہونا چاہیے؟
سحری کی اذان کا ثبوت
کیا سحری کی اذان مسنون ہے
جمعہ کی اذان
الاعتصام کے فاضل مدیر سے چند علمی سوالات
جماعت کے مسائل
مشرک عالم کے پیچھے نماز ہوتی ہے یا نہیں
معذور امام کی اقتدا وغیرہ
مسلک اہل حدیث کی صداقت
نقل معاہدہ علماء اہل حدیث و فقہ
مسئلہ امامت
نماز کی جماعت کے لیے اقامت کب کہنی چاہیے
جماعت کے لیے کب کھڑا ہونا چاہیے
نماز با جماعت کا ترک کیسا ہے
امام مسجد کیسا ہونا چاہیے
اسلام میں نماز کی حیثیت
نماز کی اہمیت
مذاکرہ علمیہ بے نمازی کا شرعی حکم
بے نماز کافر ہے
بے نمازی کے جنازہ کا فیصلہ
شریعت میں تارک نماز کا حکم
نماز کے چور
دو نمازوں کا مسئلہ
رسول اللہﷺ کا طریقہ نماز
نماز میں سلا م کا جواب دینا
ننگے سر نماز کے مسائل
ننگے سر نماز اور فاتحہ خلف الامام کے بارے میں استفسار
ننگے سر نماز اور حضرت امام مالک  ایک غلطی فہمی کا ازالہ
نماز کی زینت
ننگے سر نماز پڑھنے کا مسئلہ
صف بندی کے مسائل
صف سیدھی کرو
استفتاء بابت صف بندی
نماز میں صف بندی اور اس کی اہمیت
باہمی اختلاف کا صحیح حل اقامۃ صلوۃ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین جلد چہارم
قرآن سے متعلقہ مسائل
کیا نماز میں زبان سے نیت کے الفاظ پڑھنا جائز ہے ؟
مدرک رکوع مدرک رکعت نہیں
مولوی عبداللہ کا رکوع کی رکعت میں ہیر پھیر
رکوع سے ملنے سے رکعت نہیں ہوتی
نماز میں جہری و سری دونوں ( طرح ) بسملہ پڑھنا جائز ہے
سورہ فاتحہ کی فضیلت اور مقلدین میں اس کی بے قدری
نماز میں ترتیب قرآن
نماز میں سورتوں کے تعین کا مسئلہ
رکوع کے مسائل
نماز میں رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا خلاف سنت ہے
مذاکرہ علمیہ بابت ارسال الیدین بعد الرکوع
درود شریف کے متعلقات
قعد اولیٰ میں تشہد کے بعد درود پڑھنے کا مسئلہ
برھان حصاری بجواب تعاقب قاری
مسائل ثلاثہ میں تحقیق
نماز میں درود '' دوران قرات''
دفع مصیبت کے لیے درود پڑھانا
مستند اور صحیح درود سلام کون سا ہے؟
سہو کا بیان
سہو کے سجدے کب کئے جائیں
بھول کر پانچ رکعت نماز
کیا قعدہ اولیٰ میں بھول کر حرکت کرنے سے سجدہ سہو لازم ہے
دعا بعد الفریضہ
نماز کے بعد دعا
تسبیح مروجہ پر ذکراللہ کرنے کا جواز
رکعات نماز وغیرہ پر مشتمل سوالات کے جوابات
نماز عشاء سے پہلے چار رکعت سنت ثابت نہیں؟
جمعہ کے مسائل
ابن مسعود رضی اللہ عنہ اور حنیفہ کا تقابل
مسئلہ اقامت جمعہ
اہل دیہات پر جمعہ
مستورات پر نماز جمعۃ المبارک
خطبہ جمعہ میں ادائیگی نماز
خطبہ سے پہلے منبر پر سلام کہنا
نماز احتیاطی
احناف اور احتیاط الظہر
نماز میں احتیاطی
نماز قصر کے مسائل
نماز قصر کے لیے کتنی مسافت شرط ہے
تعاقب پر فتویٰ قصر درسسرال
سفری نماز کی حضر میں ادائیگی
وتر کے مسائل
ایک رکعت نماز شرع میں پائی جاتی ہے
تین رکعت وتر دو تشہد کے ساتھ پڑھنا ثابت نہیں
مسئلہ قضاء وتر کی تحقیق
نماز وتر پڑھنے کی کیفیت
قیام رمضان
ماہ رمضان المبارک کا قیام
تہجد اورتراویح ایک ہی نماز ہے
مسئلہ تراویح اور بزرگان احناف
مسئلہ تراویح پر مناظرہ
تحقیق مسائل تعاقب پر فتویٰ تراویح
مسئلہ تراویح و امامت نابالغ
جنازہ کے مسائل
تلقین میت
نماز جنازہ کے لیے منادی کا حکم
کیا مستورات گھروں میں نماز جنازہ پڑھ سکتی ہیں؟
نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنے کی تحقیق
جنازہ بالجہر کے بارہ میں
نماز جنازہ میں آمین آمین کہنا
قبروں پر اذان کہنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین جلد پنجم
زکوۃ کے مسائل
سونے کا صحیح نصاب زکوۃ
عشر اراضی
مولانا عبدالقادر حصاری کے تعاقب کا جواب
ادائیگی زکوۃ کے لیے مہینہ کا تقرر
زکوۃ و عشر کے مصارف کیا ہیں؟
کیا زکوۃ کا روپیہ مروجہ الیکشن پر صرف کرنا جائز ہے؟
صدقہ جاریہ وغیرہ اپنے نام کا پتھر لگانا کیسا ہے؟
روزہ کے مسائل
پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا جائز ہے ؟
فضائل و برکات ماہ صیام
مسئلہ اعتکاف مسجد تعاقب پر فتویٰ
حقہ نوش کے اعتکاف کا حکم
احکام صدقہ فطر اور اختلاف علماء پر تبصرہ
شرعی اور غیر شرعی عیدیں
عیدین میں تکبیریں
نماز عید کے لیے مستورات کا عید گاہ جانا
تین مسائل پر انعامی اعلان
حج کے مسائل
ناجائز کمائی سے حج
کیا بونس ووچر خرید کر حج کرنا جائز ہے؟
حج بدل
عورت اور سفر حج
قربانی کے مسائل
قربانی کا ثبوت قرآن سے '' اربعین قادری''
قربانی کے ایام
کیا قربانی میں قبر پرست اور تعزیہ پرست شریک ہو سکتے ہیں؟
ان لوگوں کا بیان جن کی قربانی قبول نہیں
بکری کی قربانی میں سات گھروں کی شرکت کا مسئلہ
قربانی کی کھالوں کا صحیح مصرف
مسئلہ قربانی مرغ
رسالہ قربانی پر ایک نظر
بھینسے کی قربانی کا حکم
بھینس کی قربانی کا حکم
چرمہائے قربانی کا مصرف مساکین ہیں
عقیقہ کے مسائل
حل دقیقہ در بحث حصص عقیقہ
گائے میں عقیقہ کے حصوں کا حکم
مسئلہ عقیقہ گائے
جانوروں کی حلت و حرمت کے مسائل
کیا نبی کریمﷺ نے گائے کا گوشت تناول فرمایا؟
گوہ حلال ہے یا حرام
صدقہ ذبیحہ جانور
حقہ حلال ہے یا حرام؟
تمباکو نوشی پر تبصرہ
داڑھی کے مسائل
داڑھی کی تحقیق
داڑھی بڑھانا لمیں کٹانا فرض ہے یا سنت؟
مسئلہ داڑھی
داڑھی کٹانا کیسا ہے؟
داڑھی کی مقدار شرعی
داڑھی کا شرعی حکم
کیا داڑھی والے شخص کو پیٹنا جائز ہے؟
سیاہ خضاب لگانا حرام ہے
داڑھی کو خضاب لگانا کیسا ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین جلد ششم
نکاح کے مسائل
قانون مناکحت
مناکحت بریلویہ کا حکم
جوڑ ملنے پر بھی نکاح نہ کرنا
داماد سے شادی کا خرچ لینا
ولیمہ اور نیندرہ
مسئلہ جہیز
متوفیہ کے مہر کی ادائیگی وغیرہ
ولایت کا بیان
ولی قریب کے ہوتے ہوئے دوسرے کا ولی بن کر الخ
بغیر اذن ولی کے نکاح کا حکم
الاعتصام کے ایک فتویٰ پر تبصرہ
یہ نکاح حرام ہے
تعاقب برمسئلہ شروط نکاح
حرمت نکاح حلالہ
مسئلہ نکاح شغار کی تحقیق
جواز نکاح متہ کی ناکام کوشش
نکاح شغار حرام ہے
مسئلہ نکاح وٹہ کے نزاع میں انعامی چیلنج
اہل شغار کی نکاح وٹہ پر عجیب دلیل
زانی ، زانیہ کے نکاح کا حکم
زانی زانیہ کے نکاح کا حکم
مذہبی زناکاری
نکاح حبلی بالزنا
مسئلہ نکاح زانیہ
طلاق کے مسائل
شوہر مفقود الخیر کی بیوہ کے متعلق سوال
عدت گذر جانے پر بیوی زوجیت میں رہتی ہے یا نہیں؟
دھوکے کی طلاق
فتویٰ بابت خلع
مفقود الخیر کی بیوی اور اس کے ترکہ کے متعلق سوالات
مسئلہ طلاق ثلاثہ اور اس کی صحیح پوزیشن
مذاکرہ علمیہ
مسئلہ خیار بلوغ
طلاق مکروہ کا حکم
مشروط طلاق
مسئلہ طلاق
مسئلہ عدت
بیوی کی نافرمانی پر طلاق دی جائے تو الخ
زبانی طلاق
قسم کے متعلقات
استفتاء بابت حلف
ضمیمہ مضمون قسم لغیراللہ
کیا نبی اکرمﷺ کا حلف اٹھانا ثابت ہے؟
خرید و فروخت کے مسائل
کیا دینی تعلیم پر اجرت جائز ہے؟
تعلیم دینیات پر ا جرت
مسئلہ بیع سلم
حرام چیزوں سے علاج
مسئلہ سود پر تحقیقی بحث
وراثت کے مسائل
لاولد متوفیہ کے ترکہ کے بارے میں سوال
کیا ایسی لڑکی وراثت سے محروم کی جاسکتی ہے ؟
کن کن گناہوں کی بنیاد پر اولاد کو وراثت سے محروم کیا جاسکتا ہے ؟
کافر اور عاق اولاد کی وراثت کا حکم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین جلد ہفتم
حدیث نقد و جرح
امامت و امارت کا مسئلہ
چند تحقیقی مسائل
قرآن مجید سے متعلق
گانے بجانے کا شرعی حکم
لباس کے بارے میں
مختلف مضامین
مولانا فضل احمد غزنوی سے خطاب
متفرق مسائل
 
Top