• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ راشدیہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فتاویٰ راشدیہ

مصنف
ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی

ناشر
نعمانی کتب خانہ،لاہور


تبصرہ

مولانا محب اللہ شاہ بخاری ﷫ تبحر علمی، دقت نظر اوروسعت مطالعہ کے حامل شخصیت تھے۔ آپ ایک عظیم مفسر، محدث اور فقیہ تھے۔ ان کی علمیت کا سب سے بڑا مظہر زیر نظر ’فتاویٰ راشدیہ‘ ہے۔ جس میں عقائد، عبادات، معاملات، حقوق و فرائض، تجارت و معیشت اور دور جدید کے بہت سے مسائل پر فتاوی موجود ہیں۔ انھوں نے کہیں پر اجمال و اختصار کے ساتھ اور کہیں بالتفصیل جوابات عنایت فرمائے ہیں۔ چونکہ آپ کا تعلق سندھ سے تھا اس لیے وادی سندھ میں دیہات کے دور افتادہ علاقوں میں مقیم لوگوں کی مراجع و مصادر تک پوری رسائی نہ تھی، اس لیے آپ نے مختصر جوابات زیادہ فرمائے ہیں۔ دیہاتوں میں جو بے جا رسوم و رواج معاشرے کا حصہ بن چکے ہیں مولانا نے شدت کے ساتھ ان کا رد فرمایا ہے۔ کچھ مقامات پر جدید دور کے غیر اسلامی سائنسی اور ملحدانہ افکار و نظریات کا بھی معقول اندازمیں جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ (ع۔ م)
اس کتاب فتاویٰ راشدیہ کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
قرآن و متعلقات
معانی قرآنی
کسی آیت کو وظیفہ میں خاص کرلینا
آیت کامفہوم
اولی الامر کامطلب
وقف کا حکم
حافظ کی دعا
چاند ایک ہے یا زیادہ
آسمانی دروازے
کیا سورج غروب ہوتا ہے؟
سورج کی جگہ
جنت و جہنم کی تعداد
کیا زمین گھومتی ہے؟
چاند اور سورج کی جگہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
حدیث اور اس کے متعلقات
میرے صحابہؓ چاند کے مانند ہیں
آگ سے پناہ
کیا ضعیف حدیث قابل حجت ہے
سنن ابن ماجہ کا معیار
فن رجال کا علم کہاں
کیا شیطان کے سینگ ہیں؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب العقائد
اللہ تعالیٰ کہاں ہے؟
اللہ تعالیٰ کی ذات مبارکہ
اللہ کا حاضر و ناظر ہونا
کلمہ طیبہ
عمل میں تقدیر کا عمل
کیا جہنم خالی کردی جائے گی؟
انسان اور روح
روح کی واپسی
نظر کا لگنا
امیر اور غریب کیوں؟
کل مولود
نوروبشر کی حقیقت
معصوم عن الخطاء کون؟
رسول کا ہم زبان ہونا
سایہ رسول اللہﷺ
معراج نبویﷺ
حقیقت ایمان
حیات انبیاء علیہم السلام
کیا ہندوؤں میں نبوت تھی؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
نماز کے مسائل
حکم البسملہ
رکوع کی رکعت
ارسال الیدین یا قبض الیدین
ربنا ولک الحمد بلند آواز سے یا آہستہ
آگ کے آگے نماز
مساجد کا منتقل کرنا
فاسد العقیدہ امام کے پیچھے نماز کا حکم
بریلوی کی اقتدا کرنا
تنخواہ پر نماز پڑھانا
تسبیح (دانوں) پر تسبیح کرنا
اجتماعی دعا کا حکم
دعا میں طرز لگانا
نماز میں فرق
جمعہ کے دن زوال
جمعہ میں دو اذانیں
مسجد کو منتقل کرنا
سنت نماز کو جماعت کے ساتھ ادا کرنا
دعائے قنوت قبل رکوع یا بعد الرکوع
وتروں کے بعد دو رکعات پڑھنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الزکاۃ
نہری اور برساتی زمین میں فرق
زکوٰۃ کے مال سے لائبریری بنانا
کپاس کی زکوٰۃ
گندم کی زکوٰۃ
سونے کی زکوٰۃ
چاندی کی زکوٰۃ
اوزان کا وزن
مقروض پر زکوٰۃ
زکوٰۃ کی تقسیم
مانع الزکوٰۃ کی نماز
زکوٰۃ کے فنڈ سے شادی
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
نکاح کے مسائل
والدین کی رضا مندی
ولایت کا حکم
اقرب الی الولایۃ
حالت فرار میں نکاح
نکاح پر نکاح پڑھنا
دو کزن عورتیں او رایک مرد
قرآن پاک سے نکاح
بالغ کا غی ربالغ سے نکاح
پواء کا حکم
چاچی بھتیجی اور ایک مرد
حکمت الٰہی
صغر سنی کا حکم
ولیمہ
خود نکاح پڑھنا
پاگل شوہر کا حکم
غیر فطری دودھ
وٹہ سٹہ کی شادی
لڑکی کی رضا مندی
رضاعت کی حد
بالغ کا نابالغ سے نکاح
ماں کی ولایت کہاں تک ہے
دوران عدت کا نکاح
معدوم چیز کا سودہ
 
Top