• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ صراط مستقیم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فتاویٰ صراط مستقیم

مصنف
مولانا محمود احمد میرپوری﷫

ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور


تبصرہ

’صراط مستقیم‘ برطانیہ سے شائع ہونے والا ایک علمی مجلہ ہے، اس رسالے کی ادارت مولانا محمود احمد میر پوری کے ہاتھ میں تھی۔ انہوں نے کامل محنت کے ساتھ اس رسالے کو بام عروج تک پہنچایا۔ مولانا اس کا اداریہ لکھا کرتے اور سوالات کے جوابات دینے کے ساتھ اپنے مختلف رشحات قلم سے اس کو مزین فرماتے۔ رسالہ میں دئیے گئے آپ کے سوالات کے جوابات کو کتابی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کو زیادہ تر حلال و حرام، نکاح و طلاق، تعمیر مساجد، غیر مسلموں کےساتھ تعلقات اور نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ مولانا نے ان مسائل کے ساتھ پوچھے گئے دیگر تمام سوالات کے جوابات بھی بہت اچھے اندازمیں مرحمت فرمایا کرتے تھے۔ مولانا وہاں کے ماحول سے بخوبی آگاہ تھے، اس لیے جوابات دیتے وقت انہوں نے تمام باتوں کو ملحوظ رکھا ہے اور نہایت واضح انداز میں جوابات دئیے ہیں جو ہر شخص کے لیے افادے کے باعث ہیں۔ (ع۔ م)
اس کتاب فتاویٰ صراط مستقیم کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
دعا میں واسطے یا وسیلے کی شرعی حیثیت
کیا دعا میں غیر اللہ کا وسیلہ جائز ہے؟
امام بخاری سے قبولیت دعا کی سفارش کی حقیقت
سفارش کون کرے گا؟
کیا حضرت علیؓ مشکل کشا ہیں؟
کیا مُرشد پکڑنا جائز ہے؟
کیا اولیاء اللہ مرتے نہیں؟
رشتہ داروں سے مدد لینا جائز ہے؟
شیخ کامل شراب سے تر مصلّے پر نماز کو جائز کہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
رسالت
کیا سب سے پہلے حضورﷺ کا نور پیدا ہوا ہے؟
نوروبشر کے مسئلے کی حقیقت
حضور ﷺ کا نام سن کو انگوٹھے چومنا
پیری مریدی کی مروجہ شکل
چاند کے دو ٹکڑے ہونا
حضورﷺکی تجہیز وتکفین میں تاخیر کیوں؟
یا محمدﷺ کہنا جائز ہے؟
رسول اللہﷺ کے ارشاد کا منکر مسلمان نہیں ہوسکتا
حضور کی اولاد
کیا صحابہ کرامؓ نے حضورﷺ کا خون پیا تھا؟
کیا کوئی عورت نبی بن کر آئی؟
کیا خضر سندہ ہیں؟
حضرت عیسیٰ دوبارہ کس حیثیت سے آئیں گے؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
مسائل وضو
سگریٹ نوشی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
استعمال شدہ پانی سے وضو جائز ہے؟
ناخن پالش پر وضو ہوجاتا ہے؟
مصنوعی دانت اور وضو
درود شریف اور تکمیل وضو
احتلام کے بعد جو کپڑے پہنے ہیں
کھڑے ہوکر پیشاب کرنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
احکام مسجد
سود کی رقم سے مسجد بنائی جاسکتی ہے؟
مسجد کی انشورنس کا کیا حکم ہے؟
حلال و حرام کی ملی جلی کمائی سے مسجد کے لیے چند لینا کیسا ہے؟
بنک سے قرضہ لے کر بنائی ہوئی مسجد میں نماز جائز ہے؟
مسجد کے لیے حرام کا کاروبار کرنے والے سے چند لیا جاسکتا ہے؟
مساجد کے لیے غیر مسلم حکومت سے گرانٹ لے سکتے ہیں؟
مسجد کے میناروں کا شرعی حکم
گم شدہ چیز کا مسجد میں اعلان کرنا جائز ہے؟
مسجد میں سونا جائز ہے؟
مسجد ضرار کی تعریف کیا ہے؟
چرس کی رقم اور مفتی صاحب کا فتویٰ
ایک امام دوسرے کو کم تنخواہ دے کر امام رکھ سکتا ہے؟
انگلینڈ میں کوئی جگہ ہے جہاں 70 ہزار نماز کا ثواب ملتا ہے؟
فلموں کا کاروبار اور مسجد میں چندہ
 
Top