• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ محمدیہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فتاویٰ محمدیہ

مصنف کا نام
مفتی محمد عبیداللہ خان عفیف

ترتیب وتخریج
مبشر احمد ربانیؔ

ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور


تبصرہ

کتاب وسنت کی روشنی میں مسائل زندگی سے متعلق شرعی راہنمائی کا نام اصطلاحی زبان میں ’فتوی‘ہے۔علمائے امت کے فتاوی کی ہزاروں سے متجاوز کتابیں چھپ کر منظر عام پر آ چکی ہیں،جن سے خلق خدا مستفید ہو رہی ہے۔انہی میں ایک ’فتاوی‘مولانا عبیداللہ عفیف دامت برکاتہم کا بھی ہے جو عظیم محدث اور جلیل القدر فقیہ و مفتی ہیں اور عرصہ دراز سے تدریس و افتاء میں مشغول ہیں۔جماعت اہل حدیث کے بزرگ ترین عالم و مفتی ہیں۔آپ مسئلہ کے تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں اور قر آن و حدیث اور ائمہ سلف کی کتابوں سے براہ راست استفادہ کرتے ہیں ۔آپ کے فتاوی قوی دلائل پر مشتمل ہو تے ہیں ۔لہذا علماء و عوام میں یکساں لائق اعتماد جانے جاتے ہیں ۔واضح رہے کہ مفتی جماعت مولانا مبشر احمد ربانی بھی مولانا عفیف کے شاگردوں میں شامل ہیں،جس سے استاذ کی جلالت شان کا اندازہ ہوتا ہے۔قارئین اس عظیم الشان فتاوی سے یقیناً بہت فائدہ اٹھائیں گے۔
اس کتاب فتاویٰ محمدیہ کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین [فتاوی ٰمحمدیۃ] (منہج سلف صالحین کے مطابق)

عرض ناشر
تقدیم
مفتی عبید اللہ خاں عفیف ........ از : مولانا اسحاق بھٹی
حرفے چند....... از حافظ صلاح الدین یوسف
استاد محترم اور فتویٰ نویسی...... از: ابوالحسن مبشر احمد ربانی
انتساب
مولانا مفتی عبیداللہ عفیف حفظہ اللہ............. از : علیم ناصری
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب التاریخ
حالات زندگی والد بزرگوار مولانا محمد حسین بلوچ
میاں محمد ابراہیم خان بلوچ
والدہ کی یاد میں ایک مثالی اور تلاء للقرآن خاتون
کیا حضرت عمرؓ حضرت علیؓ کے داماد تھے؟
شیعہ محدثین اور مورخین کی کتب معتبرہ اور صحاح اربعہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب العقائد
لڑکی کو کفر سے بچانے کے لیے بامر مجبوری وقتی طور پر مرزائی سے نکاح
شیعہ کیا ہیں کیا نہیں
امام مالک  کا فتویٰ
امام شافعی  کا فتویٰ
امام ابوحنیفہ کا فتویٰ
امام ابویعلی الحنبلی  کا فتویٰ
امام ابوزرعہ رازی کا فتویٰ
امام ابن حزم  کا فتویٰ
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کا فتویٰ
شیخ الاسلام امام محمدأ بن عبدالوھاب کا فتویٰ
مجدد العلوم النبویہ سید نواب صدیق حسن خان  کا فتویٰ
قاضی عبدالاحد خانپوری کا فتویٰ
مولانا شرف الدین محدث دہلوی کا فتویٰ
مفتی اعظم حافظ عبداللہ محدث روپڑی کا فتویٰ
مولانا عبدالسلام سلفی بستوی دہلوی کا فتویٰ
اہلحدیث سکالر علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید کا فتویٰ
حضرت مولانا عطاء اللہ حنیف محشی سنن نسائی کا فتویٰ
ایک شیعہ بھائی کے چند سوال اور ان کے جواب
قرآن کے بارے میں شیعوں کا عقیدہ
قرآن میں کمی بیشی
اہل بیت کے بارے میں شیعوں کا طرز عمل
توہین حضرت بتولؓ
شیعی تفسیر قرآن
احادیث شیعہ
ائمہ اہل بیت حرام، حلال میں مختار
غور کے قابل
شیعیان علی کا معراج
فقہ اہل بیت
تحقیق حدیث مدینۃ العلم
اہل بیت امہات المؤمنین ہیں
بارہ خلفاء
شیعی بارہ امام اس حدیث کا مصداق نہیں ہیں
حضرت علیؓ پر ناراضگی
خلفائے ثلاثہ مغفور اور جنتی ہیں
آخری بات اور اس کا جواب
عمر فاروقؓ ایمان کیسے لائے؟
قادیانی کی نابالغ اولاد کا جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟
شیخ الکل فی الکل السید نذیر حسین محدث کا فتویٰ
قادیانی کا نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
نبی کریمﷺ کا سایہ
مرزائیوں سے دوستی اور قرابتداری قطعاً حرام ہے
مرزائیوں سے بائیکاٹ
رسول اللہ ﷺ مختار کل نہ تھے
ائمہ  کی شان میں گستاخی ممنوع ہے
مصنوعی قبر یا متبرک جگہ کے پاس مسجد میں نماز کا حکم
غیر مسلموں کو اسلامی شعائر و اصطلاحات کے استعمال کا حق نہیں ہے
ذمی رعیت نیا عبادت خانہ تعمیر نہیں کرسکتی
مسلمانوں کی طرح عید اور قربانی کی اجازت نہیں
اللہ تعالیٰ، قرآن، دین اسلام اور رسولﷺ کی گستاخی
غیر مسلم اقلیتوں کو اپنے مذاہب باطلہ کی تبلیغ کی اجازت نہیں
ذمی لوگوں کو مسلمانوں کے ناموں جیسے نام
کیا آغاز وضو بسم اللہ پوری پڑھی جائے؟
قبر میں سنت محمدی کے متعلق سوال کی نوعیت
شبہات کا جواب
انبیاء کی حیات برزخی کی نوعیت
صحیح حدیث پر رائے کو مقدم کرنے والا گمراہ ہے
امام شافعی کا دو ٹوک فیصلہ
تشریح
سنت کی روشنی میں
اقوال صحابہ کی روشنی میں
حضرت علیؓ کی تصریح
امام محمد بن مسلم بن شہاب زہری کا بیان ہے
گستاخ رسول فی الفور واجب القتل ہے
فیصلہ
گستاخ رسول کی شرعی سزا کے متعلق
خلفائے راشدینؓ اور صحابہ کا اجماع
ائمہ اربعہ کا فتویٰ
اسلام اور قرآن مجید کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے
علم غیب اور دست شناسی
دیوبندی اور بریلوی ہم عقیدہ ہیں
الاستفتاء
آغاز وحی کے موقع پر شق صدر کی حقیقت
حضرت حلیمہ کے ہاں عہد طفولیت میں شق صدر
ہر کسی کو والد کے نام سے پکارا جائے گا
صحیح مؤقف اور اس کے دلائل
عقیدہ حاضر ناظر
تعویذ گنڈے
اللہ تعالیٰ کی گستاخی کفر اور ارتداد ہے مگر توبہ قبول ہوسکتی ہے
آسمانی بجلی کی حقیقت
دیگر مذاہب کی کتابوں کا مطالعہ جائز ہے
قضیہ باغ فدک اغضاب حضرت فاطمہؓ
حضرت علیؓ پر ناراضگی
خلفاء ثلاثہ اور تمام صحابہ مغفور اور جنتی ہیں
لادین۔ این۔ جی ۔اوز سے مالی امداد کی شرعی حیثیت؟
صحابہ کرامؓ کو گالی دینا
صحابہ کو گالی دینا باعث لعنت ہے
صحابہ کی توقیر اور تعظیم فرض ہے
گستاخ ابوبکر صدیق کا انجام بد
وحی کی ضرورت
لفظ صاحب، مولیٰ اور حضرت کا معنی اور مفہوم
احترام رسول کی نیت کے ساتھ لفظ یارسول اللہﷺ پر دائرہ کھینچنا گستاخی رسول نہیں
پانسوں سے قسمت معلوم کرنا جائز نہیں
کاہنوں کی باتوں کی تصدیق کفر ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
بدشگونی سراسر وہم اور گناہ کبیرہ بلکہ شرک ہے
مولانا قاسم نانوتوی لاکچھ خاندان اور نانوتہ کے حنفی سید شیعہ ہوگئے
مولانا محمد قاسم نانوتوی کی تائید
شیخ تفضل حسین شیعہ ہوگئے
شیخ تفضل حسین کی مولانا قاسم سے قرابت داری
حضرت نانوتوی کا کچھ خاندان شیعہ ہوگیا
ناتوتہ کے حنفی سید شیعہ ہوگئے تھے
مرزا قادیانی پہلے بھی حنفی تھا
مرزا غلام احمد قادیانی اوّل آخر مقلد تھا
کیا حضرت خضر زندہ ہیں؟
حضرت خضر کی موت کے عقلی ثبوت
دلائل قائلین حیات خضر
ان احادیث کا جواب
حیات خضر کے دلائل کا تجربہ
کیا خضر حضرت آدم کے صلبی بیٹے تھے؟
مدفن آدم
حضرت علیؓ کا رسول اللہ ﷺ کو غسل دینا
حضرت علی ؓ سے ملاقات
رسول اللہ ﷺ کی وفات پر خضر کی تعزیت
رسول اللہ ﷺ کی فضیلت
رہائش گاہ خضر
جبرائیل امین سے ملاقات
حضرت الیاس و خضر کی ملاقات
حضرت عمرؓ سے ملاقات
حضرت حذیفہ اور انس سے ملاقات
ابن عمرؓ سے ملاقات
تعزیت کی دوسری روایت
سید احمد سرہندی کا مراقبہ
صوفیا کا خضر
خضر کا کردار
جادو واقعی حقیقت ہے؟
رسول اللہ ﷺ پر جادو کا اثر ہوا تھا؟
جادو اور قرآن
خلاصہ کلام
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
بدعات کا بیان
سنت اور بدعت کے بیان پر فائدہ مند گفتگو
ثواب اور بدعت کی پہچان حاصل کریں
مروجہ صلوٰۃ و سلام بدعت ہے
بریلوی دوستوں کا درود
درود گاتے ہیں پڑھتے نہیں
یہ درود نہیں فرقہ واریت کا اعلان ہے
مروجہ صلوٰۃ کی دلیل اور اس کا جواب
بعداز جماعت اجتماعی دعا
بتیاں بجھا کر دعا کرنا
قضا عمری بدعت ہے؟
قضا عمری کے دلائل اور ان کا جائزئہ
نماز جمعہ کے بعد احتیاطی تدابیر
خطبہ جمعہ میں خطیب کا سامعین کو سبحان اللہ کہنے پر اکسانا
نماز تسبیح باجماعت کی شرعی حیثیت
مکان یا دکان کے افتتاح پر قرآن خوانی
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب و سنت
قرآن پاک کھول کر درس سننا اور بوقت خطبہ خطیب کے سامنے اسٹینڈ کا حکم
مولانا ابوالبرکات احمد صاحب گوجرانوالہ
مولانا پیر محمد یعقوب صاحب قریشی ماموں کانجن
راقم الحروف
سو شہید والی حدیث پر عمل کیوں نہیں؟
سورہ ممتحنہ کا خاصہ
کیا ہر ایک مسلمان تبلیغ کرسکتا ہے؟
الاستفتاء
جاہل امام کے پیچھے نماز
اعراب کا خیال نہ کرنے والے کے متعلق شرعی حکم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الطھارۃ
جنبیہ عورت دودھ پلا سکتی ہے؟
کیا عورت ماہواری کے ایام میں درس و تدریس کرسکتی ہے؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب المساجد
قبلہ عین کعبہ یا جہت کعبہ؟
وضاحت
مسلک سلف و خلف
ائمہ اربعہ کا مسلک
فقہائے احناف کا مسلک
امام مالک کا مسلک
امام احمد اور حنابلہ کا فیصلہ
قبلہ کی سمت متعین کرنے کا پرانا دیسی طریقہ
منقش اور شیشہ کا محراب
ایک مسجد میں دوبارہ جماعت کرانا جائز ہے
مسجد کی بالائی منزل پر لڑکیوں کا مدرسہ
مرکزی مسجد کے مقابلہ میں ایک نئی مسجد کا حکم
نماز مسجد میں جوتا کہاں رکھے؟
مدرسہ کی چھت پر رہائش گاہ کا حکم
کیا ناظم مدرسہ کی کوئی چیز اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟
مسجد میں جھگڑا کرنا اور دنیاوی باتیں بآواز بلند کرنا
زکوٰۃ سے خرید شدہ پلاٹ پرمسجد کی جگہ مکان نہیں بنایا جاسکتا
قربانی کی کھالوں سے مسجد کا الاؤڈ سپیکر خریدنا جائز نہیں
راجح مصلحت کے تحت مسجد کی جگہ تبدیل کرنا جائز ہے
کتاب الاذان والاقامہ
دوہری اذان کا کیا حکم ہے؟
اقامت کے جواب میں أقامہا اللہ و أدامہا کہنا
کیا مؤذن غیر اقامت کہہ سکتا ہے؟
اذان اور اقامت کے درمیان کتنا وقفہ ہونا چاہیے؟
تکبیر کب کہی جائے گی؟
تکبیر اکہری افضل ہے یا دوہری
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الصلوٰۃ
مسئلہ رفع الیدین اور آمین بالجہر
رفع الیدین نہ کرنے کی سزا
سینہ پر ہاتھ باندھنا کس حدیث سے ثابت ہے؟
رفع الیدین کی حدیثیں
نماز میں کندھوں تک ہاتھ اٹھنا نبی کریمﷺ سے ثابت ہے
کیا رسول اللہ ﷺ نےزندگی میں کبھی رفع الیدین کے بغیر نماز پڑھی تھی؟
وضاحت
سینے پر ہاتھ باندھنا
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا
وائل بن حجرؓ سے صحیح ابن خزیمہ کی روایت
مسنداحمد کی روایت
بیہقی کی وائل بن حجرؓ کی روایت
بیہقی کی دوسری روایت باالفاظ دیگر
مسند بزار کی روایت
مراسیل ابوداؤد کی روایت
صحابہ کے آثار
حضرت انس کا اثر
حضرت ابن عباسؓ کا قول
مولانا مودودی
مفتی جماعت اہلحدیث ابوالبرکات المدراسی کا فتویٰ
جہری نمازوں میں بسم اللہ اونچی یا آہستہ پڑھی جائے؟
اُم القرآن کا ہر رکعت میں پڑھنا فرض ہے
سورہ فاتحہ کے بغیر نماز غیر مکمل ہے
امام الانبیاء کا فرمان اور فرضیت فاتحہ
صحابہ کرامؓ کا اجماع اور فرضیت فاتحہ
سورہ فاتحہ کی شان اور تارک کا نقصان
فرض تو صرف سورۃ فاتحہ ہی ہے
امام و مقتدی دونوں پر فاتحہ پڑھنا واجب ہے
ترک فاتحہ سے ہر نماز بے کار ہے
سورہ فاتحہ کے بغیر کوئی نماز مقبول نہیں
ہر نمازی کے لیے ہر نماز میں فاتحہ کا پڑھنا فرض ہے
احناف کے ایک استدلال کا جواب
احناف کے اپنے گھر کی شہادت
عورتوں کا نماز میں مردوں کی طرح اونچی آواز میں آمین کہنا
امام کوئی آیت بھول تو اس پر سجدہ سہو ہوگا یا نہیں؟
سجدہ کرتے ہوئے زمین پر ہاتھ پہلے رکھے جائیں یا گھٹنے؟
پہلے مذہب کی دلیل
دوسرے مذہب کی دلیل
کیا سجدے میں ناک جائے سجدہ پر لگانا ضروری ہے؟
سجدہ کرتے وقت ایڑیوں کو ملانا
سجدے کی حالت میں پیشانی ڈھکی ہوئی ہو تو..........؟
تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا
حنابلہ کا مسلک
رفع سبابہ میں قطعاً اختلاف نہیں
صرف ایک انگلی کو حرکت دے
تنبیہ
کیا ایک انگلی کو حرکت دے
سوال یا تعارض
حرکت دینے کی کیفیت اور وقت
اشارہ شیطان کو زخم لگاتا ہے
انگلی ہلانے کا فلسفہ
پہلے تشہد میں درود
کیا آدمی نماز کی حالت میں سلام کا جواب دے سکتا ہے؟
نماز میں چھینک آنے پر الحمدللہ کہنا جائز ہے؟
سجدہ سہو کا ایک اصولی قاعدہ
نماز میں بھول جائے تو؟
مقتدی دوسری تیسری رکعت میں شامل ہو تو اس کی کون سی رکعت شمار ہوگی؟
فرضوں کے بعد مروجہ طریق دعا کا حکم
 
Top