• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاوی اسلامیہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست جلد3

کتاب البیوع

بیمہ پالیسی اور انشورنس کا حکم
زندگی او راملاک کا بیمہ
گاڑیوں کی انشورنس
تجارتی بیمے کا حکم
باہمی تعاون اور تجارتی بیمے میں فرق
امانت کے احکام
کوتاہی کے بغیرامانت میں نقصان کی ذمہ داری نہیں
امانت میں تصرف اور اس کی سرمایہ کاری
گری پڑی چیز اٹھانے کے احکام
گری ہوئی چیز ملے تو پورا ایک سال اعلان کیا جائے
جب لقطہ کا اعلان نہ کیا جائے
جسے لقطہ ملے وہ کیا کرے؟
فروخت شدہ گائے کا واپس لوٹ آنا
حرم کا لقطہ (گرا پڑا مال)
ان کی طرف سے صدقہ کر دیجئے
اسے تلاش کیاگیا لیکن وہ نہ ملا
اس کے پاس گیا لیکن اسے نہ پایا
توبہ و استغفار کریں
راستے میں گرے پڑے لاوارث نومولود.....
لاوراث نومولود بچے کے سرپرست کا بچے کو اپنےنسب کی طرف منسوب کرنے کا حکم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الوقف

وقف کے مسائل
اس نے اپنی زمین اولاد اور اولاد کی اولاد کے لیے وقف کردی
افادیت ختم ہونے کی وجہ سے وقف کی منتقلی
افادیت ختم ہونے کی صورت میں وارثوں کا دادا کے وقف کو تقسیم کرلینا
وقف بطور وراثت تقسیم نہیں ہوتا
وقف کرنے والے کے ارادے کے برعکس وقف میں تصرف کا حکم
متولی دولت مند ہو تو اس کے لیے وقف کی آمدنی حلال نہیں
قبریں اپنے مدفون لوگوں کے لیے وقف ہیں
کسی نامعلوم آدمی کی ایک قدیم قبر
شارع عام کے لیے قبرستان کے کچھ حصہ کا استعمال
مردہ مسلمان کی حرمت زندہ ہی کی طرح ہے
وقف سے رجوع کرنا
مسجد کے لیے زمین وقف کرکے رجوع کرلیا
نابالغ کے لیے وقف اور ......
ایک مسجد کے مال کو دوسری کے لیے استعمال کرنا
بہتر یہ ہے کہ وقف کو اسی کام میں صرف کیا جائے
بینک کے قرضوں سے تعمیر کی گئی عمارتوں کا وقف
جب وقف کی افادیت ختم ہوجائے
وقف کیا ہوا گھربیچ دیا
وقف کوبیچا نہیں جاسکتا
چچا زاد بھائی کو محروم کرنے کے لیے گھر وقف کرنا
ہبہ اور عطیہ کے مسائل
خاوند اپنی بیوی کو جو چاہے ہبہ کرسکتا ہے
خاوند کا ہبہ کرنا
بہن کا ہبہ
عطیہ میں ترجیح
ہبہ واپس لینے والا کتے کی طرح ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الوصایا

وصیتوں کے مسائل
وصیت کی مقدار اور وقت
وصیت اور اس کی شرعی دلیل
وصیت کی پابندی کرنا واجب ہے
وصیت کے مطابق عمل واجب ہے
وارث کے لیے وصیت نہیں
ایک تہائی سے کم میں وصیت
مال وصیت میں سے ہر سال قربانی کرنا
ایک حرام او رباطل وصیت
وصیت پر عمل کے بعد بچ جانے والی رقم کو وارثوں میں تقسیم کیا جائے
بیوی کا مال لیا لیکن وصیت کردی کہ ......
فوت ہونے والے نے وصیت نہیں کی
اپنے مال کے پانچویں حصے کی وصیت کی اور .....
ایک تہائی میں وصیت کے مطابق عمل واجب ہے
وصیت نامہ گم ہوگیا اور پھر تقسیم ترکہ کے بعد مل گیا
اس مال کےبارے میں حکم جسے کسی بدعت کے کام میں خرچ کرنےکی وصیت کی گئی ہو
بعض بیٹوں کو وراثت سے محروم کرنے کی وصیت
موت کے بعد دعوتیں کرنا
جس نے اپنی وفات کے بعد جانور کے ذبح کی وصیت کی ہو
امام نےوصیت کی کہ اسے قبلہ مسجد میں دفن کیا جائے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الفرائض

وراثت کے مسائل
تقسیم میراث سے قبل قرضوں کی ادائیگی
ایک عورت حج سےپہلے فوت ہوگئی
مسلم۔کافر کا وارث نہیں ہوتا
مسلمان بیٹا اپنے مشرک باپ کے مال کا وارث نہیں
موحد اولاد مشرک کی وارث نہیں ہے
وارثوں کے علم کے بغیر میرث میں سے صدقہ کرنا
غیر مدخولہ بیوی کی میراث
میراث مطلقہ
مطلقہ کی وراثت
ہیجڑے کی میراث
اپنے باپ کی زندگی میں فوت ہونے والے کی میراث
بیوی اپنے شوہر کے باپ کے مال میں وارث نہیں
پوتے دادا کی میراث میں شریک نہیں
باپ کی وجہ سے بھائی میراث سے محروم ہیں
بھائی کی بیٹیاں چچا کی وارث نہیں
پنش صرف میت کے بچوں کا حق ہے
بھائی کے تعلیمی اخراجات اس کے حصے میں سے
مسائل وراثت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب النکاح

نظر و خلوت او راختلاط کے احکام
بھابی کے چہرے کی طرف دیکھنا
عورتوں کی طرف دیکھنا
حرم میں شہوت کے بغیر عورتوں کی طرف دیکھنا
حرم میں قصد و ارادہ سے عورتوں کی طرف دیکھنا
طالب علم کا طالبہ کو سلام کہنا
زیب و زینت کے ساتھ ٹیلی ویژن کی سکرین پر.....
ٹیلی ویژن پر عورتوں کی طرف دیکھنا
مجلات میں عورتوں کی تصویریں دیکھنا
یہ پروگرام دیکھنا حرام ہے
رسائل و جرائد میں عورتوں کی تصویریں دیکھنا
فحش رسائل پڑھنا
فلموں میں عورتوں کی تصاویر دیکھنا
عورتوں کی تصاویر جمع کرنا
مختلف ذرائع ابلاغ میں عورتوں کی طرف دیکھنا
اجنبی عورتوں سےمصافحہ کی حرمت کا سبب
بھابی سے مصافحہ کرنا
غیر محرم عورتوں سےمصافحہ کرنا
دستانے کے ساتھ اجنبی عورت سے مصافحہ کرنا
بوڑھی عورت سےمصافحہ کرنا
غیر محرم رشتے دار عورتوں سےمصافحہ اور......
غیر محرم عورتوں سے مصافحہ کرنا ان کے ساتھ بیٹھنا اور انہیں بوسہ دینا
آدمی کے لیے اپنی بیٹی کو بوسہ دینا جائز ہے
ٹیلیفون پر عورت سے گفتگو کرنا
مرد و زن کی باہمی خط و کتابت
اجنبی عورت کے ساتھ خلوت حرام ہے
شادی سے پہلے تعلقات
عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے
بیرون ملک سےمحرم کے بغیر خادمہ کو بلانا
بیرون ملک محرم کے بغیر عورت کا قیام
رقص و سرود کی قومی محفلوں میں مدارس کی طالبات کی شرکت
میری بیوی کی بہنیں ننگے منہ ہوتی ہیں اور .....
بہن کاخاوند محرم نہیں ہے
باپردہ عورت کا مردوں کے ساتھ بیٹھنا
دیور زیادہ خطرناک ہے
نیت کی پاکیزگی کی دلیل کے ساتھ عورت سے اختلاط
گھریلو ڈرائیور اور عورتیں
ہسپتالوں میں اختلاط
اختلاط حرام ہے
ڈاکٹر کا کسی اجنبی عورت کامعائنہ کرنا
مواصلات میں اختلاط
مخلوط بازاروں میں داخلہ
فیکڑیوں اور دفتروں میں مردوں عورتوں کااختلاط
مخلوط جگہ پرعورت کا کام کرنا
مخلوط تعلیم
تعلیمی اداروں میں اختلاط کے خطرات
مخلوط تعلیم والے سکول میں تعلیم حاصل کرنےکا حکم
مخلوط تعلیم کے بارے میں اسلام کامؤقف
دعوت الی اللہ کے لیے مخلوط یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنا
مخلوط اداروں میں تدریس
پرائمری اسکولوں میں استانیوں کا لڑکوں کو پڑھانے کے خطرات
عورتوں کے فتنے سے بچنے کا طریقہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
نکاح سے متعلق مختلف احکام
پوشیدہ عادت
شادی کے لیے مناسب عمر
اجنبی لوگوں میں شادی افضل ہے
بانجھ پن کی دو قسمیں
شادی سے پہلے معائنہ کرانے کی ضرورت نہیں
بےنماز سے شادی
پہلے شادی
لڑکی کے وارث کا رشتہ دینے سے انکار
بیوی سے پہلی ملاقات کے وقت دو رکعتیں پڑھنا
عزل
عزل اور اس کی کیفیت
بوقت ضرورت حمل اور عزل
خاوند پر نفقہ واجب ہے
خاوند پر بیوی کے علاج کا خرچ برداشت کرنا واجب نہیں
رزق اور شادی لکھے ہوئے ہیں
عبادت کے لیے شادی سے انکار
خط و کتابت یا ٹیلی فون کے ذریعے شادی
دیوث وہ ہے جو اپنی اہلیہ کی فحاشی پر راضی ہو
اولاد کی مشابہت نہ ہونے کی وجہ سے بیوی کے بارے میں شک
حمل کی کم سے کم مدت
ایک شخص چار سال غائب رہا.......
مشت زنی اور شیخ قرضاوی کا جواز کا فتویٰ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
منگنی کرنے والے اور منگیتر کو دیکھنے....
جب منگنی کرنے والا عقد سے پہلے فوت ہوجائے
اپنی منگیتر کو دیکھنا
اگر منگیتر شرعی حکم کی پابندی سے انکار کردے
شادی سے پہلے منگیتر کو کس حد تک دیکھنا جاوز ہے؟
دوشیزہ کے علم کے بغیر دیکھنا
منگیتر کے بارے میں معلومات کس طرح حاصل کی جائیں؟
منگنی کرنے والے کا شادی شدہ ہونے سے انکار
منگنی کی انگوٹھی
منگیتر کی رائے مقدم ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
محرم عورتوں کے احکام
وہ عورتیں جن سے نکاح حرام ہے
یہ عورت اجنبی ہے
حرمت میں خون کو دودھ پر قیاس نہیں کیا جاسکتا
اپنےبھائی کی رضاعی بہن سے نکاح
شوہر کے اجداد بیوی کے محرم ہیں
باپ کی بیوی کی دوسرے شوہر سے بیٹی کے ساتھ شادی
بہن کی رضاعی بہن سے نکاح
بیوی کی وفات کے بعد اس کی بھانجی یاپھوپھی یا خالہ سے نکاح کرنا
ایک رضعہ سے حرمت ثابت نہیں ہوتی
بہن کی سوکن کی بیٹیوں سےنکاح کرنا
اس نکاح سے کوئی امرمانع نہیں ہے
رضاعی بھائی کی بہن سے شادی میں کوئی حرج نہیں
بہن کے خاوند کی بیٹی سے نکاح کرنا
بیوی کی دوسرے خاوند سے ہونے والی بیٹیوں کے ساتھ شادی کا حکم
بیٹی کی باپ کے ماموں سے شادی اور ......
رضاعت سے کیا حرام ہے؟
طلاق یاوفات کے بعد چچی یا ممانی سے شادی کرنا
رضاعت سےبھی وہ رشتے حرام ہوجاتے ہیں جو نسب سے حرام ہیں
بیوی کے باپ کی بیوی سےنکاح کرنا
لڑکے کے باپ نے لڑکی کی ماں کےساتھ شادی کی تھی
میں نے اپنے ماموں کی بیٹی کے ساتھ دودھ پیا تھا
مطلقہ عورت کا اپنے پہلے شوہر کے باپ سے پردہ
’’القواعد‘‘ سے مراد بوڑھی عورتیں ہیں
نکاح کے لیے ولی کی شرط
ولی کے بغیر نکاح صحیح نہیں
عورت بذات خود اپنا نکاح نہیں کرسکتی
جب باپ اپنی بیٹیوں کے مناسب رشتوں سےانکار کردے
کافر باپ اپنی مسلمان بیٹی کا ولی نہیں ہوسکتا
ولایت کا زیادہ حق دار کون ہے؟
یتیم لڑکی کے نکاح میں ولی کون ہوگا؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
عقد نکاح کے احکام
عقد نکاح میں وکالت جائز ہے
حالت حیض میں عقد نکاح
زنا سے حاملہ عورت سےنکاح
ٹیلی فون پر نکاح
بیوی کے ساتھ مستعار نام سےنکاح کرنا
عقد کے بعد اور رخصتی سے پہلے شوہر کے لیے کیا حلال ہے؟
تجدید نکاح کی ضرورت نہیں
بیوی کو مارنے سے عقد نکاح باطل نہیں ہوتا
عقد سے قبل حرام قرا ر دینا نکاح پر اثر انداز نہیں ہوتا
 
Top