• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاوی اسلامیہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب الایمان

قسم کے الفاظ
قسم کے الفاظ او رقسم مغلظ
میں تجھے قسم دیتاہوں.....
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم کھانا
فقہی کونسل کی قرارداد
عدالت میں قسم کھاتے وقت تورات یا انجیل پر ہاتھ رکھنا
قسم کھانے۔ توڑنے اور اس کے ......
بے ارادہ قسم
قسم مشیت الہٰی کے ساتھ
ایک چیز کے چھوڑ دینے کی قسم کھائی.....
قسم کھائی کہ وہ کام نہیں کرے گا.....
ایک کام نہ کرنے کی قسم کھائی
قسم کھائی تھی کہ یہ کام نہیں کرے گا مگر.....
ایک چیز کو اپنے اوپر حرام قرار دے لیا تھا.....
قسم کھائی کہ وہ یہ کام نہیں کرے گا
قسم کھائی تھی کہ وہ یہ کام نہیں کرے گا
قسم نیت کے مطابق ہوتی ہے
کھیل کے بارے میں قسم
جو شخص قسم توڑ دے اس کے لیے کفارہ واجب ہے
ایک عورت اپنے بچوں کو قسم دیتی ہے مگر......
ایک عورت نے قسم کھائی کہ وہ اپنے بیٹے.....
حلف اور حرام کے ساتھ طلاق
تاکید کے لیے تین بار طلاق کی قسم
طلاق کے ساتھ قسم کھائی کہ وہ یہ کام نہیں کرے گا
غصے کی حالت میں طلاق کے ساتھ قسم کھالی
بھول کر طلاق کے ساتھ قسم کھا لی
بیوی سے کہا کہ اگر تو نکلی تو پھر واپس نہ آنا
بیوی سے کہا کہ اگر تو نے یہ کام کیا تو .....
زبان سے نہیں بلکہ دل سے حرام قرار دیا
حرام قرار دینے سے حلال حرام نہیں ہوتا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کفارہ دینے کے احکام
قسم کا کفارہ
کفارہ قسم میں کھانے کی مقدار
قسم کا کفارہ ادا کرنےکی صورت
افضل یہ ہے کہ کفارہ پہلے ادا کیا جائے
کھانا کھلانے سے پہلے روزے رکھنا جائز نہیں
جب قسمیں متعدد ہوں تو کیا ایک کفارہ کافی ہے؟
ایک فعل کے بارے میں متعدد قسمیں
متعدد قسموں کا کفارہ جب کہ ان کی تعداد معلوم نہ ہو
کفارہ قسم مجاہدین کو دے دینا
کفارہ قسم نقدی کی صورت میں ادا کرنا
جو شخص الہ کے نام کی جھوٹی قسم کھائے
بچپن میں قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھائی
نذر (منت ماننے) کے مسائل
اسلام میں نذر کے بارے میں حکم
نذر کی جہت بدلنے کا حکم
کیا نذر ماننے والا اپنی نذر میں سے خو دبھی .....
نذر مکروہ ہے لیکن اسے پورا کرنا لازم ہے
کیا غیر اللہ کے لیےنذر ماننا شرک ہے؟
غیر اللہ کے لیے نذر (منت ماننا) شرک ہے اور وہ ......
بکری کو ذبح کرنے کی نذر مانی تھی مگر اسے بیچ دیا
جو شخص نذر مانے اور اسے پورا نہ کرے
نذر کو نیت کے مطابق پورا کرنا چاہیے
نذر تقدیر کو نہیں ٹال سکتی
جس طرح کی نذر مانی ہو۔اسی طرح پورا کرنا ضروری ہے
مشروط نذر
اپنی نذر کو پورا کرو
نذر مانی ہوئی چیز کی قیمت صدقہ کرنا
دل میں نذر مانی
امتحان میں کامیاب ہونےکی صورت میں جانور ذبح......
نذر کے جانور کو ذبح کیا اور خود بھی کھا لیا
روزوں کی نذر کو پورا کرنے سے عاجز و قاصر ہے
قبروں کے پاس جانور ذبح کرنے کی نذر
جو شخص نذر پوری نہ کرے
اپنی نذر کے گوشت میں سے خود کھانا
دس رکعات نماز کی نذر مانی تھی
اونٹنی ذبح کرنے کی نذر مانی تھی
نذر پورا کرنے میں تاخیر
جس نے نذر کو کسی چیز کے ساتھ مشروط کیا اور وہ......
نذر پوری کرنے واجب (ضروری ) ہے
نذر امتناعی۔ قسم کے حکم میں ہے
یہ نذر نہیں ہے
دوسرے کے مال سے نذر پوری کرنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب القضاء

قضا اور اس کے متعلقہ احکام
کسی ایسے ملک میں منصب قضا.....
پیشہ وکالت
پیشہ وکالت کو اختیار کرنے کی شروط
تحقیق کے لیے ملزم کو مارنا
شہادت حق کو چھپانا
گواہی اپنے علم کے مطابق دینی چاہیے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست جلد4

القرآن الکریم: احکام قرآن اور اس کے آداب
قرآن کریم کا احترام
قرآن مجید کی تلاوت ،دیکھ کر کرنا افضل ہے یا زبانی؟
آیۃ الکرسی قرآن مجید کی سب سے عظیم آیت کیوں ہے؟
قرآن کریم کو کس طرح حفظ کیا جائے؟
لیٹ کر قرآن مجید کی تلاوت کرنا
تلاوت قرآن پر اجتماع میں کوئی حرج نہیں
اجتماعی شکل میں قرآن مجید کی قراءت
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی طرف منسوب ختم قرآن کی دعا
دعائے ختم قرآن کے وقت اجتماع
جس شخص کو قرآن مجید کے معانی کا علم نہیں اسے بھی .....
قرآن مجید کے نقطوں اور اعراب کی اساتذہ سے تعلیم
اچھےطریقے سے تلاوت نہ کرنے اور غلطیاں کرنے کی صورت میں گناہ ہوگا؟
قرآن مجید کو زمین پر رکھنا
ترتیل کےساتھ قرآن مجید کی تلاوت
افضل یہ ہے کہ تین دن پہلے قرآن مجید ختم نہ کیا جائے
تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا
سورۃ توبہ میں ترک ’’بسم اللہ‘‘ کےاسباب
خوبصورت آواز سے قرآن مجید کی تلاوت
قرآن مجید کوبوسہ دینا
قرآن مجید کاغیرعربی زبان میں ترجمہ او رکافر کا اسے ہاتھ لگانا
اُجرت لے کر قرآن مجید پڑھنا
جوقرآن مجیدحفظ کرنےکے بعد بھول جائے
قرآن مجید کا دوسری زبانوں میں ترجمہ
ایسےگھر میں قرآن پڑھنا جس میں کتا ہو
بچوں کاقرآن مجید کو ہاتھ لگانا
قرآن مجید کو صرف پاک شخص ہی ہاتھ لگائے
ان اخبارات و کاغذات کو جن پر اللہ کانام ہو جلانا یادفن کرنا
شریعت،حائضہ کو قرآن مجید پڑھنے سے نہیں روکتی
قاری قرآن کے لیے طہارت
قرآن مجید میں موسیٰ علیہ السلام او ران کی قوم کا کثرت سے ذکر
حیض و نفاس والی خواتین کا قرآن مجید کا پڑھنا
غیر طاہر کا قرآن مجید کو ہاتھ لگانا
حدث اصغر والا قرآن مجید کو ہاتھ نہ لگائے
کیسٹیں کاغذ کی طرح نہیں
تبرک کے لیےگاڑی وغیرہ میں قرآن مجید رکھنا
دفتروں میں آیات کو لٹکانا
نمازی کے پاس بلند آواز سے قرآن مجید کی تلاوت
نماز پڑھنے والے کے پاس بلند آواز سے قراء ت
ریڈیو سے قرآن مجید سننا
ترتیب نزولی
ضاد کا مخرج
نجات دینے والی سورتیں
مصحف عثمانی کے رسم الخط میں تبدیلی
قرآن مجید کی تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا
سورۃ الضحٰی اور اس کے بعد کی سورتوں کے بعد اللہ اکبر کہنا
چارپائی پر لیٹ کر قرآن پڑھنا
قراء ت قرآن سے مقصود، تدبر اور عمل ہے
ہوٹلوں کے کمروں میں قرآن مجید کے نسخوں کی تقسیم
لوگوں سے قرآن مجید کےساتھ گفتگو
قرآن کریم کی تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا
کسی ایک سورت کی زیادہ تلاوت کرنا
قرآن مجید کو سری طور پر پڑھنے والا
عیسائی کا قرآن مجید کو ہاتھ لگانا
قرآن کریم میں محکم و متشابہ
قرآن مجید کو تکیہ بنانے کا حکم
اجرت دے کر قرآن پڑھانا
اس کے لیے دو اجر ہیں
قرآن مجید کے معانی کا ترجمہ
کیا قرآن مجید میں مجاز ہے؟
قرآن مجید میں مجاز نہیں ہے
قرآن مجید کو نمازی کے پیچھے رکھنا
کیا ’’اللہ اکبر‘‘ بسم للہ سے کفایت کرسکتا ہے؟
قرآن مجید کی قراءتوں کی تعداد
جو شخص قرآن مجید حفظ کرنے کےبعد بھول جائے
اجرت لے کر میت کے لیے قرآن پڑھنا
میت کے لیے قرآن مجید کا ایک ایک پارہ پڑھنا
سجود تلاوت کی بجائے لا الہ الا اللہ پڑھنا
حمام میں قرآن مجید لے کر جانا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
التفسیر : تفسیر کابیان
کچھ سورۃ الاخلاص کی غلط تفسیر کے بارے میں
ارشاد باری تعالیٰ: (لاتجدقوما......) کے معنی
مسجد ضرار
دیہاتی لوگ سخت کافر ہیں
حیات طیبہ کےمعنی
حضرت یوسف علیہ السلام کی شادی
اگلے او رپچھلے لوگ
الخنس اور الکنس کے معنی
مال کو اولاد سےمقدم کیوں ذکر کیا جاتا ہے؟
اللہ تعالیٰ حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے یہ سوال.....
قرآن میں سابقہ اُمم سے اقوال کی حکایت بالمعنی ہے
صلاۃ وسطیٰ سے مراد نماز عصر ہے
مخلوق غیبی امور سے ناواقف ہے
(وما من دآبۃ فی الارض.....) کی تفسیر
دین تو اللہ کے نزدیک اسلام ہے
دل میں آنے والا برائیوں کا خیال قابل معافی ہے
حائضہ عورت کے لیے کتب تفسیر کامطالعہ
مسجدوں کی آبادی نماز کے ساتھ ہے
ارشاد باری تعالیٰ (ولکم فیھا جمال......) کی تفسیر
بستیوں کی ہلاکت
ارشاد باری تعالیٰ: (وفتحت السمآء ......) کےمعنی
ارشادباری تعالیٰ: (واذا رأوا تجارۃ....) کے معنی
امانت کے معنی
ارشاد باری تعالیٰ: (صم بکم عمی فھم....) کے معنی
القرء کے معنی
ولایت کےمعنی
(صحف ابراہیم و موسیٰ) سےمقصود
کیا خفیہ اعضاء کو دیکھنا وسوسہ تھا؟
تفسیر کی کتاب قرآن مجید کے برابر نہیں
کوتاہ ہندی تفسیر
ایمان باللہ نے حضرت یوسف علیہ السلام کو روکا
ارشاد باری تعالیٰ: (الا اللمم) کے معنی
مذاق کرنے والے
(وجاء من اقصا المدینۃ رجل یسعیٰ) اور
(وجاء رجل من اقصا المدینۃ یسعیٰ) کی تفسیر
ارشاد باری تعالیٰ: ( وعلی الذین ھادوا.....) کی تفسیر
ارشاد باری تعالیٰ: (ولا تشتروا بایاتی....) کی تفسیر
ارشاد باری تعالیٰ (انا عرضنا الامانۃ....) میں امانت سے کیامراد ہے
اللہ کاڈر
بسم اللہ کے اسرار اور آیت کریمہ میں لفظ (حطۃ) کے کیا معنی ہیں
(رب المشرقین و رب المغربین.....) اور .....
قصہ ذوالقرنین
ارشاد باری تعالیٰ: (ون منکم الا واردھا) میں ورود کا معنی
ارشاد باری تعالیٰ: ( وإنھا الکبیرۃ إلا....) کی تفسیر
آسمانوں اور زمین کے لیے واحد و جمع کے صیغے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
الحدیث الشریف: حدیث شریف کابیان
مکھی والی حدیث صحیح ہے مگر .....
لونڈی اپنی مالکہ کو جنم دے گی
حدیث صحیح اور حسن
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کی زیارت کے بارے میں
تمام احادیث ضعیف یا موضوع ہیں
نماز عشاء پرکھانے کومقدم کرنا صحیح ہے
ایک نبی جسے اس کی قوم نےضائع کردیا
حدیث: ’’جس نے حصول ثواب کی نیت سے مدینہ....‘‘
حدیث: ’’جو شخص میری سنت سے اعراض کرے‘‘
متکبر کےمقابلہ میں تکبر
آیت اور حدیث میں تضاد نہیں ہے
مسجد کا پڑوسی
حدیث:’’اگر تم اللہ پر توکل کرو۔‘‘
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کے بارے میں احادیث
غربت اسلام
تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک ایمان دار......
میری اُمت کا اختلاف رحمت ہے
تو اور تیرا مال تیرےباپ کا ہے
حدیث موضوع، مرفوع اور حسن غریب کےمعنی
اللہ تعالیٰ شرابی پر لعنت فرمائے
احادیث ضعیفہ
حدیث وصیت
احادیث درود
کوے کو بددعا کی روایت من گھڑت ہے
کیا یہ حدیث مردوں کےساتھ خاص ہے؟
’’نبیل‘‘ کون سےنبی ہیں؟
پردے کےبارے میں حدیث اسماء
کانا سننے کے بارے میں احادیث
مردہ مسلمان کی ہڈی کو توڑنا زندہ کی ہڈی کو توڑنے.....
کیا چور کے مال کو چرانا حلال ہے؟
حدیث: ’’جس نے مجھے جانتے ہوئے میری نافرمانی کی....‘‘ کے معنی
ہرایسا کام جو قابل اہتمام ہو.......
آب زمزم
کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
کیا یہ احادیث صحیح ہیں؟
حدیث: (من لم تنھہ صلاتہ عن الفحشاء....) کا مطلب
بدشگونی کے بارے میں حدیث
شیخ البانی کے بارے میں رائے
کیا عمل قوم لفط کے فاعل اور مفعول پر لعنت والی حدیث صحیح ہے؟
مندرجہ ذیل احادیث کا کیا درجہ ہے؟
اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی....
(العلم علمان.....) ’’علم دو طرح کے ہیں‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟
(عبدی اطعنی....) کیا یہحدیث قدسی صحیح ہے
کیا زنا سے پیدا ہونے والے پرجنت حرام ہے؟
کیا یہ حدیث (اذا تحیرتم فی الامور....) صحیح ہے؟
اس حدیث: ’’جس نے کسی حرام کو حلال یا حلال کو حرام قرار دیا وہ کافر ہے‘‘
سے کیا مراد ہے؟
یہ حدیث منکر ہے
شیطان کا چلنا حسی ہے یا معنوی؟
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان : (ان اللہ تجاوزلی عن أمتی الخطأ والنسیان....) کا مطلب
کیا یہ حدیث (لزوال الدنیا بأسرھا....) صحیح ہے؟
بدعات سے کیا مراد ہے؟
اس حدیث سے عموم مراد ہے
صحیح احادیث کا انکار
تارک نماز کی سزا... ایک جھوٹی روایت
عورتیں مردوں کی مثل ہیں
لہسن او رپیاز
حدیث نماز تسبیح
ستاروں کی طرف دیکھنے کی دعا
غربت دین اور طائفہ منصورہ
کیا یہ حدیث: (اعقلھا و توکل) ’’اسے باندھ دو اور پھر توکل کرو‘‘ صحیح ہے؟
اجتہاد اور فتویٰ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
التوبۃ و احکامھا: توبہ اور اس کے احکام
حرام سے نجات حاصل کرنے کی کیفیت
توبہ سابقہ گناہوں کو مٹا دیتی ہے
کبیرہ گناہوں سے توبہ
خالص نیت کے ساتھ استغفار
توبہ اور نیک لوگوں کی صحبت
توبہ کی عدم قبولیت کا ڈر
توبہ کریں
بدکاری کا کفارہ
مسروقہ مال صدقہ کردو
توبہ کرنے کا طریقہ
توبہ سابقہ گناہوں کو مٹا دیتی ہے
توبہ ہی کافی ہے
زانی کس طرح توبہ کرے؟
میں نے امانت کواپنی ذاتی ضرورت کے لیے استعمال......
خودکشی کی مگر موت سے قبل توبہ کرلی
کیا مرتد پر توبہ کے بعد بھی حد نافذ کی جائے گی؟
گناہ سے توبہ کرنے والے نے گویا گناہ کیا ہی نہیں
جھوٹی قسم کھائی اور پھر توبہ کرلی
سچی توبہ سے اللہ گناہ معاف کردیتا ہے
سونےکا کنگن
چوری سے توبہ
اطاعت الہٰی کو اپنا معمولی بنائیے
توبہ تو کی مگر حقوق ادا نہیں کرسکتا
اجازت کے بغیر مال لیا
کسی کے مال کو ناحق لینا
گناہ سے توبہ کرنے والا
بعض گناہوں کا ارتکاب
چوری کے بعد توبہ کرلی
توبہ کے بعد گناہ کا ارتکاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
احکام الدعاء و آدابہ : دعا کے احکام و آداب
دعا کے شرائط و آداب
دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا
دعا میں ان شاء اللہ کہنا
دعا سےتقدیر بدل جاتی ہے
دعا میں استثناء
دعا میں ہاتھوں کو اٹھانا
بے وضو دعا کرنے میں کوئی حرج نہیں
ہمارے نیکوکاروں کی وجہ سے گناہ گاروں کو......
اسمائے حسنیٰ کا وسیلہ
کاغذ سے دیکھ کر دعا پڑھنا
صدقہ کرنے والے کے لیے دعا
خطبہ کی دعا میں ہاتھ اٹھانا
ہر درس کے بعد اجتماعی دعا
نماز کے بعد امام کا دعا کرنا
اللہ تعالیٰ سے قرآن کے ساتھ دعا کرنا
دعا میں ہاتھوں کو اٹھانا اور قبلہ کی طرف منہ کرنا
بچوں کوبددعا دینا
میری دعا قبول نہیں ہوتی
نماز میں خالص دنیوی امور کےلیے دعا
یہ دعا غیر مقبول ہے
دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا
حصول رزق کے لیے دعا
سینے کی تنگی سے نجات کے لیے دعا
کافر کے لیے بددعا کرنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
البرو الصلۃ : نیکی اور صلہ رحمی کا بیان
والدین کے حوالہ سے اولاد کافرض
اللہ کے سامنے توبہ کرو
اس سے والدہ نے مطالبہ کیا کہ .....
گھر سےنکلنے سے پہلے اجازت لے لو
ماں کے تین او رباپ کا ایک حق ہے
میں ایک عورت سے شادی کرنا چاہتا ہوں مگر.....
نشہ باز والد کو مارنا
میں ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں مگر.....
یہ بھی نیکی ہےکہ والدہ کو......
والدین کے ساتھ نیکی اور حسن سلوک واجب ہے
وہ رشتہ دار جن سے صلہ رحمی واجب ہے
میرے والدین آپس میں جھگڑتے رہتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی اطاعت صلہ رحمی سے مقدم ہے
میں نے فتنہ کے ڈر سے قریبی رشتہ داروں سے.....
علانیہ بُرائی نہ کرنے والے کو کس طرح سمجھایا جائے
گناہ کے کام میں تعاون جائز نہیں
والدین کی اجازت کے بغیر سفر جہاد جائز نہیں
جہاد والدین کی رضا کے ساتھ مشروط ہے
پہلے اپنے والد کو مطمئن کرو اور پھر.......
والدین کی اطاعت کے لیے سنن اور واجبات.......
شادی کے بعد باپ کا بیٹوں کے ساتھ
صبر کرو اور اپنی ماں سے صلہ رحمی کرو
کوشش کرکے ماں کو قرآن کی سورتیں سکھا دو
والد کے ساتھ رہنے کے بارے میں حکم جب کہ......
والدین کے ساتھ نیکی کے پانچ کام
نیک لوگوں کی صحبت ترک کرنےکے بارے میں......
بُرے لوگوں کی صحبت اختیار کرنے کے بارے میں....
غلطی سے اپنی ماں کو مارا
مسلمان سے ترک تعلق حرام ہے
ضرورت کے خاص احکام ہیں
وہ اپنی ماں کو تو دیتا ہے لیکن باپ کونہیں دیتا
باپ کے باقی ماندہ مال پر قبضہ جائز نہیں
نفل جہاد کے لیے والدین کی اجازت شرط ہے
باپ کے کہنے سے بیوی کو طلاق نہ دو
جس نے کسی دنیوی مصلحت کی وجہ سے ازراہ.....
اولاد میں ترجیح
لوگوں کی وجہ سے قطع رحمی نہیں کرنی چاہیے
اپنی ماں سے صلہ رحمی کرو
واجب ہے کہ والدین سے خوب بھلائی کی جائے
میرا والد سگریٹ خریدنے کا حکم دیتا ہے
آدمی کا نماز کے لیے جانا اور بچوں کا گھر میں رہ جانا
پڑوسیوں میں ترجیح
وہ رشتہ دار جو دینی شعائر میں سست ہوں
بدخلق دادا سے معاملہ
میری والدہ مجھ سے بہت محبت کرتی ہیں
میری والدہ فوت ہوگئیں اور وہ مجھ سے ناراض تھیں
وہ اپنے بھائی کے ساتھ ایسے گھر میں رہتا ہے جو ....
غیر اللہ کے لیے رکوع اور سجود جائز نہیں
وہ مسلمان ہوکر نماز نہیں پڑھتا
افضل یہ ہے کہ والدین کے لیے دعا کرو
اپنی بیوی کے ساتھ رہو اور اپنے اہل سے تعلق قطع نہ کرو
مذاق اُڑانے والے بھائی سے معاملہ
تارک نماز کا روزہ اور حج قبول نہیں
یہ ہبہ جائز ہے
اس کی بیوی کی بہن اس سے کینہ رکھتی ہے
آنے والے کے لیے کھڑے ہونےکا حکم
اگر آپ بُرائی کو ختم کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تو....
میری جماعت کی مجلس غیبت پرمبنی ہوتی ہے
بے نماز دوست سے معاملہ
رزق کمانا شرعاً مستحسن ہے
میرے والد کی کمائی حرام ہے
میں دینی علم حاصل کرنا چاہتا ہوں مگر ......
انہوں نےاپنی حق تلفی کی وجہ سے اس سے قطع تعلق کیا
ان کی یہ ناراضی بلا وجہ ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
اللباس والزینۃ : لباس اور زینت کے احکام
ٹخنوں سے نیچے کپڑے لٹکانے کا حکم
کپڑا لٹکانے کے حدود
تکبر نہیں بلکہ عادت
تکبر کے بغیر کپڑے لٹکانا
تکبر کے بغیر کپڑا نیچے لٹکانے کا حکم اور .....
کپڑوں کا اٹھانا اور شلوار کو لٹکانا
کیا آستین کو لٹکانا بھی منع ہے؟
چھوٹے او رباریک کپڑے
کیا باریک کپڑے سے ستر پوشی ہوجاتی ہے؟
زہد کی وجہ سے لباس کا اہتمام ترک کردینا
ریشم سے مشابہ لباس
خنزیر کی کھال سےبنے ہوئے کوٹ
تیراکی وغیرہ کے وقت مختصر لباس پہننے کا حکم
نیکر پہننے کے بارے میں حکم
عقال پہننے کے بارے میں حکم
وہ ہار جس پر اللہ تعالیٰ کا اسم پاک لکھا ہوا ہو
مردوں کے لیے سونے کا استعمال
مردوں کے لیے سونے کا استعمال اور .....
مردوں کے لیے سونے کی انگوٹھی
منگنی کی انگوٹھی
شادی کی انگوٹھی
مردوں کے لیے سونے کے استعمال کی حرمت کی حکمت
چاندی کی انگوٹھی پہننے کے بارے میں حکم....
مردوں کے لیے سونے سے مزین گھڑی اور قلم .....
ایسی گھڑی جس پر سونے کا پانی چڑھا ہو
سونےکا دانت لگانا یا اس سے پر خول چڑھانا
ہاتھ میں گھڑی پہننا
گھڑی او رلوہے کی انگوٹھی پہننےکےبارے میں حکم
مردوں کے لیے زنجیریں استعمال کرنے کے بارے میں حکم
سونے کے تمغے پہننے کےبارے میں حکم
 
Top