الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بچے کے کان میں اذان کہنا شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 09 September 2012 02:06 PM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بچے کے کان میں اذان کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! بچے کے کان میں اذان کا مسنون طریقہ بس یہی ہے کہ اس کے کان میں اذان کہہ دے(سنن ترمذى-ابواب الاضاحى-باب الاذان فى اذن المولود) یحب التیامن کے پیش نظر دائیں کان میں اذان کہے۔ وباللہ التوفیق احکام و مسائل قربانی اور عقیقہ کے مسائل ج1ص 443 محدث فتویٰ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس مسئلہ پر حدیث شریف
،
(سنن الترمذی ،حدیث نمبر: 1514۔۔باب: نومولود کے کان میں اذان کہنے کا بیان
ابورافع رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ حسن بن علی جب فاطمۃالزہراء رضی الله عنہم سے پیدا ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن کے کان میں نماز کی اذان کی طرح اذان دی۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲