محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
حدثنا أبو بکر بن أبي شيبة وزهير بن حرب قالا حدثنا وکيع ح و حدثنيه زهير بن حرب حدثنا إسحق بن يوسف الأزرق جميعا عن فضيل بن غزوان ح و حدثنا أبو کريب محمد بن العلا واللفظ له حدثنا ابن فضيل عن أبيه عن أبي حازم عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم ثلاث إذا خرجن لا ينفع نفسا إيمانها لم تکن آمنت من قبل أو کسبت في إيمانها خيرا طلوع الشمس من مغربها والدجال ودابة الأرض
ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، وکیع، زہیر بن حرب، اسحاق بن یوسف، فضیل بن غزوان، ابوکریب، محمد بن علاء، ابن فضیل، ابی حازم، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین چیزوں کے ظاہر ہو جانے کے بعد کسی ایسے آدمی کا ایمان لانا اس کے لئے فائدہ مند نہیں ہوگا جو کہ ان سے پہلے ایمان نہ لایا ہو یا نیک کام کیا ہو ان تین میں سے ایک سورج کا مغرب سے نکلنا دوسرے دجال کا نکلنا تیسرے دَابَّةُ الْأَرْضِ کا نکلنا ہے۔
It is narrated on the authority of Abu Huraira that the Messenger of Allah (may peace be upon him) observed: When three things appear faith will not benefit one who has not previously believed or has derived no good from his faith: the rising of the sun in its place of setting, the Dajjal, and the beast of the earth.
صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 398