• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنہ انکار حدیث پر سلفی علماء کی نایاب کتب درکار ہیں۔۔۔

شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
کلیم حیدر شاکر بھائی مندرجہ ذیل کتب بھی لائبریری میں شامل کیجئے۔ اور یہ رہنمائی بھی کیجئے کہ یہ کتب کہاں سے خریدی جا سکتی ہیں۔۔ بہت بہت شکریہ آپکا۔۔۔ جزاک اللہ۔
1۔ الناسخ والمنسوخ (اردو) ادارۃ العلوم الاثریۃ، منٹگمری بازار فیصل آباد
2۔ اعلام اہل الزمن من تبصرہ آثار السنن (اردو) مولانا عبد الرحمان محدث مبارکپوری
3۔ برہان القرآن (مولانا ثنا اللہ امرتسری)
4۔ تصدیق الحدیث 3 مجلد (مولانا ثنا اللہ امرتسری) ((( اسلم جیراجپوری، احمد دین امرتسری اور عبداللہ چکڑالوی کے جواب میں )))
5۔ برہان الحدیث با حسن الحددیث از مولانا ثنا اللہ امرتسری
6۔خالص اسلام بجواب دو اسلام از (مولانا محمد داود راز دہلوی)
7۔انکارِحدیث (ایک فتنہ، ایک سازش) [از پروفیسر محمد فرمان، (گجرات ۱۳۸۳ھ؍۱۹۶۴ء)
8۔ انکارِ حدیث یا انکار رسالت [ازسید معین الدین (سکندر آباد)
9۔ برصغیر پاک وہند میں احیائِ سنت کی مساعی ( از حافظ عبدالرحمن مدنی،۱۹۹۹ء)
10۔تحقیق معنی السنۃ وبیان الحاجۃ إلیہ [ازسید سلیمان ندوی) مترجم: عبدالوہاب دہلوی
11۔حجیت ِحدیث (بجواب حقیقت ِحدیث از ڈاکٹر قمرزماں (گوجرانوالہ) باہتمام مولانا خالد گھرجاکھی
12۔حجیت ِسنت (عبدالغنی عبدالخالق) [ازترجمہ محمد رضی الاسلام ندوی،
13- خود انصاف کیجئے! بجواب 'خود فیصلہ کیجئے !' [ازمسعود احمد، بی ایس سی(کراچی)
14۔دلیل الفرقان بجواب اہل القرآن [از مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ (امرتسر، ۱۹۰۶ء)
15۔صیانۃ الحدیث [ ازمولانا عبدالرؤف رحمانی جھنڈا نگری، (گوجرانوالہ، ۱۹۸۶ء)
16۔صحیح قرآنی فیصلے [ازمولانا فضل احمد غزنوی، (لاہور)
17۔مشکلات الحدیث النبویۃ [از علامہ عبداللہ قصیمی] ترجمہ بنام 'بینات' از مولانا محمد نصرت اللہ مالیر کوٹلوی، (لاہور
18۔مفتاح الجنۃ فی الاحتجاج بالسنۃ [ازحافظ جلال الدین السیوطی) اردو ترجمہ بنام : حجیت ِسنت ِمحمدیہ ﷺ ترجمہ: مولانا خالد گھرجاکھی (گھرجاکھ،
19۔مقامِ حدیث مع ازالہ شبہات [ ازفیض احمد ککروی (ملتان)

محترم انس نظر بھائی بھی اگر کچھ رہنمائی فرما دیں تو بہت اچھا ہوگا۔۔۔ جزاک اللہ۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ خیرا عثمان بھائی! یہ بہت اہم کتابیں ہیں۔

ان سب کے متعلق محمد اصغر بھائی (عید کے بعد) ہمیں بہتر گائیڈ کر سکیں گے، ان شاء اللہ!
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
یہ کتب مارکیٹ سے مل جائیں، اور اگر نایاب ہیں تو انکا عکس (پی ڈی ایف) مل جائے، تاکہ پرنٹ کروا کر لائبریری میں رکھی جا سکیں۔۔۔ ہو سکتا ہے اس سلسلہ میں کسی پاکستانی یا انڈیا کی کتب لائبریری سے مدد حاصل کرنی پڑے۔۔۔ محمد اصغر بھائی اس سلسلہ میں جہاں تک ہو سکے تعاون کریں، اللہ جزائے خیر دے آپ سب بھائیوں کو، شکریہ۔
 
محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
کلیم حیدر شاکر بھائی مندرجہ ذیل کتب بھی لائبریری میں شامل کیجئے۔ اور یہ رہنمائی بھی کیجئے کہ یہ کتب کہاں سے خریدی جا سکتی ہیں۔۔ بہت بہت شکریہ آپکا۔۔۔ جزاک اللہ۔
1۔ الناسخ والمنسوخ (اردو) ادارۃ العلوم الاثریۃ، منٹگمری بازار فیصل آباد
2۔ اعلام اہل الزمن من تبصرہ آثار السنن (اردو) مولانا عبد الرحمان محدث مبارکپوری
3۔ برہان القرآن (مولانا ثنا اللہ امرتسری)
4۔ تصدیق الحدیث 3 مجلد (مولانا ثنا اللہ امرتسری) ((( اسلم جیراجپوری، احمد دین امرتسری اور عبداللہ چکڑالوی کے جواب میں )))
5۔ برہان الحدیث با حسن الحددیث از مولانا ثنا اللہ امرتسری
6۔خالص اسلام بجواب دو اسلام از (مولانا محمد داود راز دہلوی)
7۔انکارِحدیث (ایک فتنہ، ایک سازش) [از پروفیسر محمد فرمان، (گجرات ۱۳۸۳ھ؍۱۹۶۴ء)
8۔ انکارِ حدیث یا انکار رسالت [ازسید معین الدین (سکندر آباد)
9۔ برصغیر پاک وہند میں احیائِ سنت کی مساعی ( از حافظ عبدالرحمن مدنی،۱۹۹۹ء)
10۔تحقیق معنی السنۃ وبیان الحاجۃ إلیہ [ازسید سلیمان ندوی) مترجم: عبدالوہاب دہلوی
11۔حجیت ِحدیث (بجواب حقیقت ِحدیث از ڈاکٹر قمرزماں (گوجرانوالہ) باہتمام مولانا خالد گھرجاکھی
12۔حجیت ِسنت (عبدالغنی عبدالخالق) [ازترجمہ محمد رضی الاسلام ندوی،
13- خود انصاف کیجئے! بجواب 'خود فیصلہ کیجئے !' [ازمسعود احمد، بی ایس سی(کراچی)
14۔دلیل الفرقان بجواب اہل القرآن [از مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ (امرتسر، ۱۹۰۶ء)
15۔صیانۃ الحدیث [ ازمولانا عبدالرؤف رحمانی جھنڈا نگری، (گوجرانوالہ، ۱۹۸۶ء)
16۔صحیح قرآنی فیصلے [ازمولانا فضل احمد غزنوی، (لاہور)
17۔مشکلات الحدیث النبویۃ [از علامہ عبداللہ قصیمی] ترجمہ بنام 'بینات' از مولانا محمد نصرت اللہ مالیر کوٹلوی، (لاہور
18۔مفتاح الجنۃ فی الاحتجاج بالسنۃ [ازحافظ جلال الدین السیوطی) اردو ترجمہ بنام : حجیت ِسنت ِمحمدیہ ﷺ ترجمہ: مولانا خالد گھرجاکھی (گھرجاکھ،
19۔مقامِ حدیث مع ازالہ شبہات [ ازفیض احمد ککروی (ملتان)

محترم انس نظر بھائی بھی اگر کچھ رہنمائی فرما دیں تو بہت اچھا ہوگا۔۔۔ جزاک اللہ۔
محترم جناب عثمان صاحب اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی مطلوبہ کتب میں سے حجیت ِسنت (عبدالغنی عبدالخالق) [ازترجمہ محمد رضی الاسلام ندوی، تو ہماری سائٹ پر موجود ہے اورمشکلات الحدیث النبویۃ [از علامہ عبداللہ قصیمی] ترجمہ بنام 'بینات' از مولانا محمد نصرت اللہ مالیر کوٹلوی، ہماری لائبریری میں موجود ہے اسے عنقریب اپلوڈ کردیا جائے گا۔باقی تمام کتب کا کہیں ایک جگہ سے ملنا مشکل ہے بعض کتب مارکیٹ سے مل سکتی ہیں اور باقی کتب لائبریریوں اور شخصیات سے تلاش کرنے سے مل سکتی ہیں۔لہذا ان کی تلاش جاری ہے جیسے جیسے یہ کتب ملتی گئیں تو ان کو اپلوڈکردیا کریں گے ۔ ان شاء اللہ
 
Top