عبدالرحیم رحمانی
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 22، 2012
- پیغامات
- 1,129
- ری ایکشن اسکور
- 1,053
- پوائنٹ
- 234
ان شاء اللہ جلد ہی منظر عام پر ۔۔۔۔۔۔۔
محترم شیخ!
ذرا سنبھل کے ۔۔۔۔۔۔محترم شیخ!
سسٹرز کا بھی تو فتنہ ہے.
ابھی کل ہی ایک سسٹر گلے پڑ گئیں. اور انکی باتیں سن کر تو میری عقل چکرا گئی
انھوں نے لڑکا بن کر بات کی تھی. جھوٹ کتنا بولا یہ بیان نہیں کر سکتاذرا سنبھل کے ۔۔۔۔۔۔
ابتسامہ
محترم بھائ کب تک آرہی ہے یہ کتاب؟؟؟
یہ کتاب دراصل شیخ صاحب کا وہ مقالہ یا تقریر کہہ لیں ، جو آپ نے دائرۃ المعارف ، حیدر آباد میں 1354 کے سالانہ سیمینار میں کی تھی ۔ بعد میں یہ کتابی شکل میں چھپ گئی ، مختلف طبعات میں صفحات کی تعداد مختلف ہے ، دائرۃ المعارف میں پیش کردہ مقالات کا ایک مجموعہ چھپا تھا ، اس میں اس کے صفحات کی تعداد تقریبا 25 کے قریب تھی یعنی ( 73 تا 97 ) ، چند سال پہلے شیخ معلمی کے آثار پر مشتمل جو مجموعہ ( یہ شاملہ میں بھی ہے ، اور مکمل پی ڈیف میں بھی ) چھپا ہے ، اس میں یہ تقریبا 45 صفحات پر مشتمل ہے ، یہ کتاب غالبا شیخ علی الحلبی کی تحقیق سے بھی مطبوع ہوئی ہے ، ممکن ہے ، اس میں اتنے ہی صفحات ہوں ، جتنے آپ کہہ رہے ہیں ۔میرے خیال سے یہ کتاب مکمل نہیں. کیونکہ مجھے یہ معلوم ہوا ہے کہ اسمیں 93 صفحات ہیں. یا تو ہو سکتا ہے کہ طبعات کا فرق ہو.
محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ